| | | | |

این سی اے اجلاس کے بعد پی ایس ایل کے نئے فیصلے

 

کراچی کرک اگین

این سی اے اجلاس کے بعد پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے کچھ فیصلے ہوئے ہیں ۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف و دیگر عملہ پاکستان آنا شروع ہوگیا ہے اور جو باقی ہیں ان کو بھی فوری بلالیا گیا ہے۔

براڈ کاسٹنگ کا عملہ بھی آج سے آنا شروع ہو جائے گا۔ادھر کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مورس بھی کراچی پہنچ چکے ہیں ٹیم کی پریکٹس کل سے جاری ہے۔صدر کراچی پاکستان وسیم اکرم صدارت کررہے ہیں۔کھلاڑیوں نے ٹریننگ شروع کردی ہے۔

پی سی بی نے تاحال تماشائیوں کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *