Author: admin

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نے اپنی ٹیم میں پہلے 3 تبدیلیاں کیں،پھر اس سے اگلے روز چھپر پھاڑ انڑی ڈالی۔تبدیلی کی تعداد بھی 4 کرلی،ساتھ میں ایک سال سے ڈراپ شعیب ملک بھی واپس آگئے۔سری لنکا کرکٹ میں پاکستان کا جہاں حقیقی دوست ہے،وہاں وہ اس کے نقش قدم پر بھی چل رہا ہے،اس نے بھی اگلے روز ایک ساتھ 4 تبدیلیاں کردیں۔پھر بھی اسے لگا کہ پاکستان کے ساتھ ویسی اظیار یکجہتی نہیں ہوئی،جیسا کہ حق تھا۔نتیجہ میں اس نے بھی وہی کچھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کے معاملہ میں کیا…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 2021 کے وارم اپ میچز کا آغاز آج 12 اکتوبر سے ہوگا۔4 میچز شیڈول ہیں۔ان میں دلچسپ میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ہوسکتا ہے جو رات 7 بجے ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ آج کے مکمل وارم اپ میچز بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا،ابو ظہبی،رات 7 بجے ہالینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ،دبئی،رات 7 بجے نمیبیا بمقابلہ اومان،دبئی،،سہ پہر 3 بجے آئر لینڈ بمقابلہ پاپا نیو جینی،اومان،سہ پہر 3 بجے اس طرح ورلڈ ٹی20 کپ 2021 کی آفیشل وسل بجنے سے قبل غیر سرکاری میچز آج شروع ہوجائیں گے۔اس…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ کامران غلام کی 110 رنز کی شاندار اننگز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔لیگ میچز کے اختتام پر خیبرپختونخوا ، سینٹرل پنجاب، سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے پوائنٹس کی تعداد 12، 12 ہے۔ تاہم بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر خیبرپختونخوا پہلے، سینٹرل پنجاب دوسرے، سندھ تیسرے اور ناردرن پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔ بلوچستان اور سدرن پنجاب 6،6 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پانچویں اور چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ایونٹ کا پہلا…

Read More

شارجہ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی پی ایل 2021،کوہلی کا پھر بوریا بستر گول،بنگلور فائنل سے آئوٹ۔یہ شارجہ ہے،یہاں اچھوں اچھوں کی ہوا نکل جاتی ہے،صحرا میں کرکٹ کا چشمہ سب سے پہلے یہیں پھوٹا۔جاوید میاں داد کا تاریخی چھکا بھی بھارت کو یہیں پڑا۔پھر دنیا نے دیکھا کہ ایک عشرے تک بھارت یہاں پاکستان سے جیت نہیں سکا۔آج اسی میدان میں ایک بار پھر بھارتی کپتان کو خفگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔یہ بات درست ہے کہ وہ اپنے ملک کی قیادت نہیں کر رہے تھے لیکن یہ بات بھی اس سے زیادہ سچ اور اہم ہے کہ دنیا بھر…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے انگلینڈ کو کرارا جواب دے دیا ہے. اسلامی جمہوریہ پاکستان کے منتخب وزیر اعظم کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار کسی بھی ملک ،وہ بھی انگلینڈ جیسے ملک کو کرکٹ حوالے پہلا کڑا جواب ہے. پاکستان میں کھیلنے سے انکار یا دورے منسوخی کے ڈرامے اس صدی کے آوائل سے ہی ہیں جب آسٹریلیا وہ پہلا ملک بنا جس نے پاکستان میں بغیر کسی وجہ کے کھیلنے سے انکار کردیا. 2009 کے بعد تو ہر ایک کی بریک لگ گئی لیکن ملک کے کسی وزیر اعظم…

Read More

کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے حوالہ سے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔یہ ایسا فیصلہ ہے کہ جس کے بارے میں ہر ایک جاننے کا متمنی ہوگا۔ورلڈ ٹی 20 کپ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب دنیا کورونا کے خلاف پھر سے ابھر رہی ہے،اس کے باوجود وہ ایسا مرض ہے کہ اچانک کہیں بھی بڑھ سکتا ہے اور ایونٹ تو کیا پورا ملک بلکہ پوری دنیا کو لاک ڈائون میں بدل سکتا ہے۔نتیجہ میں یہ سوال تو باقی تھا کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے دوران اگر پلیئرز…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں شامل ٹیموں کے اسکواڈز میں تبدیلی کی دیڈ لائن بڑھادی ہے۔اس طرح پاکستان سمیت ایونٹ کے سپر 12 کی ٹیمیں 15 اکتوبر تک کسی بھی نوعیت کی تبدیلی کرسکتی ہیں۔ آئی سی سی نے سابقہ ڈیڈ لائن 10 اکتوبر تک مقرر کی تھی۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان سمیت متعدد ٹیموں نے اپنے اعلان کردہ اسکواڈ کا نقشہ ہی بدل ڈالا ہے۔ابھی سلسلہ یہاں رکا نہیں ہے،۔آئی سی سی نے اس میں 6 روز کی توسیع کردی ہے۔اس طرح اب 15 اکتوبر کی رات…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ افغانستان نے بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کو فائنل کرلیا ہے اور ایسا کیا ہے کہ اس کا کپتان بھی بدل گیا ہے۔افغان بورڈ نے بڑا فیصلہ کیا ہے اور اپنے نہایت ہی تجربہ کار آل رائونڈر محمد نبی کو کپتان نامزد کیا ہے۔محمد نبی آئی سی سی ٹی 20 کی آل رائونڈ رینکنگ میں نمبر ون ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 17 اکتوبر سے عمان اور یو اے ای میں شروع ہوگا۔افغانستان نے ساتھ ہی 15 رکنی دستہ بھی ترتیب دے دیاہے۔ اسکواڈ میں رحمان اللہ گرباز،عثمان غنی،حشمت اللہ زازائی،محمدشہزاد،حشمت اللہ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز وہاب ریاض بیٹسمین بن گئے، سینٹرل پنجاب کو نیشنل ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ سینٹرل پنجاب نے ٹورنامنٹ کے اٹھائیسویں میچ میں بلوچستان کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔بلوچستان کی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔وہاب ریاض کی 9 گیندوں پر 28 رنز کی برق رفتار اننگز نے سینٹرل پنجاب کو 163 رنز کا ہدف 11 گیندیں قبل حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے اننگز…

Read More

دبئی,کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کے بارے میں اہم اعلان کردیا ہے۔ملک میں طالبان کے بر سر اقتدار آنے،خواتین کرکٹ پر پابندی کے اعلان کے بعد افغانستان کی آئی سی سی میں مستقل رکنیت خطرے میں ہے۔یہی وجہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے اگلے ماہ نومبر میں اپنے ہاں شیڈٖول واحد ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے۔ پیرکو آئی سی سی کے قائم مقام چیف ایگزیکٹوجیف الارڈک نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان معمول کے مطابق ورلڈ ٹی 20 کپ میں شرکت کرے گا،اس پر کسی بھی نوعیت کی کوئی پابندی یا بندش کی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image:Twitter دھونی کی بھر دھوم،چنائی آئی پی ایل 2021 کےفائنل مں۔آئی پی ایل پلے آف سٹیج شروع ہوگیا،پہلا مقابلہ ہی نہایت سنسنی خیز رہا۔ایونٹ کی 2 ٹاپ ٹیموں چنائی سپر کنگز اور دہلی کیپیٹلز نے جاندار کرکٹ جنگ لڑی۔آخری اوور میں جب 14 رنز درکار تھے تو مشن مشکل تھا ،پھر اوپرتلے 2 چوکے لگے تو صورتحال مزید سنسنی خیز ہوگئی۔3 بالز پر 5رنزکون سے مشکل تھے۔ٹام کرن بد حواس ہوچکے تھے کہ ایکسٹرا رن دے گئے۔نتیجہ میں دھونی کی بیٹنگ کے باعث چنائی نے 4 وکٹ سے میلہ لوٹ لیا،فائنل کی ٹکٹ بھی ساتھ کٹوالی ہے۔…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ  سری لنکا بھی پاکستان کے پیچھے،کھڑے کھڑے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان کی پیروی کرلی۔ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کر ڈالیں۔اسی سری لنکن بورڈ نے ایک ماہ قبل جس ٹیم کا علان کیا ،اس میں شامل 4 پلیئرز اب ناقابل  ضرورت بن گئے ہیں۔یہی کچھ پاکستان نے گزشتہ 2 روز میں کیا تھا جب جمعہ کو اعلان کردہ اسکواڈ میں 3 اور ہفتہ کو ایک اور کرکے تعداد 4 کرلی۔پاکستان اور سری لنکا کے ایسے فیصلوں سے کمزوری،عدم پلاننگ کی عکاسی ہوتی ہے۔ساتھ میں کرکٹ بورڈز…

Read More