Author: admin

دبئی،شارجہ،کرک اگین Image Twitter پاکستان نے افغانستان انڈر 19 ٹیم کو 52 کے قلیل اسکور پر گھر بھیج دیا ہے ۔دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ میچ میں افغان ٹیم کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مہلک بنا۔ آغاز سے ہی ٹیم تباہی سے دوچار تھی۔12 کے مجموعے پر 5 پلیئرز پویلین لوٹ گئے تھے۔اس کے باوجود اننگ سنبھل نہ سکی۔پاکستانی لٹل اسٹارز نے 52 پر فارغ کردیا۔ افغانستان کے 10 کھلاڑی ڈبل فیگر کو چھو بھی نہ سکے۔خروٹ 15 کے ساتھ ٹاپ کرگئے۔گرین کیپس کی جانب سےاحمد خان نے 3 وکٹیں لیں۔ذیشان ضمیر اور…

Read More

کراچی،لاہور۔کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی اننگ شروع کرنے والے رمیز راجہ کو اپنے بارے میں کہا گیا ون مین شو کا جملہ مہنگا پڑا۔اسی روز ہی پی سی بی  اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے منہ کی کھانی پڑی ہے۔درمیان میں قومی کرکٹرز سمیت  نوجوان کھلاڑی لٹ گئے ہیں۔ قائد اعظم ٹرافی کا فائنل 25 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جانا ہے۔ملک کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ایونٹ کے لئے اب قومی پلیئرز بھی اپنی ٹیموں کو جوائن کرچکے ہیں۔گزشتہ رات فائیو سٹار ہوٹل نے کھلاڑیوں کو ان کے کمروں سے نکال دیا،ان کے بیگز…

Read More

دبئی،شارجہ کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔اس وقت 3 میچز کھیلے جارہے ہیں۔پاکستان،افغانستان کا میچ جاری ہے،ایسے ہی 2 اور میچز بھی ہورہے ہیں۔ پہلے پاکستان کے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔دبئی میں افغانستان نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،یہ موومنٹ اس پر بھاری ہی پڑی۔اننگ کے آغاز ہی میں اس کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔اسکور صرف 12 ہی ہوا تھا۔ٹاپ 5 بیٹرز میں سے 3 صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کا کل آغاز،گروپ پوزیشنز،طریقہ کار اور شیڈول پاکستان کی جانب سے احمد خان نے شاندار…

Read More

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter امریکا کو 2 برس قبل ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کا سٹیٹس ملا تھا۔اب تک اس نے 15 میچز کھیلے تھے۔ان میں سے7 میں کامیابی حاصل کی۔5 میچزمیں ناکامی ہوئی تھی۔یہ کوئی بری شروعات نہیں ہیں۔یواے ای،برمودا،پاناما،کینیڈا وغیرہ کے خلاف اسے مواقع ملے تھے۔پہلی بار اس کا ٹیسٹ سٹیٹس رکھنے والے ملک سے ٹاکرا ہوا۔اس نے اس کا سٹیٹس الٹ ڈالا۔ جی ہاں!امریکا نے فلوریڈا میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹر نیشنل میچ میں ٹیسٹ درجہ رکھنے والی آئرلینڈ ٹیم کو 26 رنز سے شکست دے دی ہے۔لوڈر ہل میں کھیلے گئے میچ کا…

Read More

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ یہ ایک برس اور ایک ہفتہ پرانی بات ہے۔سری لنکا کا مقام ہمبنٹوٹا تھا۔16 دسمبر کو لنکا پریمیئر لیگ 2020 کا فائنل تھا۔جافنا اور گالے مدمقابل تھے۔جافنا نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 188 اسکور بنائے تھے۔شعیب ملک نے 35 بالز پر 46 کی اننگ کھیلی تھی،محمد عامر بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے تھے۔جواب میں گالے گلیڈی ایٹرز 9 وکٹ پر 135 تک محدود ہوئی اور53 رنزکے بھاری مارجن سے یہ فائنل ہارگئی تھی۔شعیب ملک نے پھر بائولنگ میں بھی جوہر دکھائے۔13 رنزکے عوض 2 وکٹ لئے۔یہ کارکردگی مین آف دی میچ کے لئے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo شاہین شاہ نے اپنے سسر شاہد آفریدی کا مشورہ ٹھکرادیا،سابق کپتان کا دلچسپ تبصرہ۔پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان بننے والے شاہین شاہ آفریدی تو بہت خوش ہیں،ہر انٹرویو میں وہ اس حوالہ سے اپنے خیالات ظاہر کررہے ہیں لیکن ان کے حوالہ سے پاکستان کے سابق کپتان اور شاہین شاہ کے سسر شاہد خان آفریدی نے نیا انکشاف کردیا ہے۔ پی ایس ایل ٹرافی کی تلاش،لاہورقلندرزکا 8واں نیا کپتان،فیصلہ ہوگیا،نام بھی آگیا سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اس پر بتایا ہے کہ اب کافی تبدیلیاں ہوگئی ہین۔اب سینئرز و جونیئرز…

Read More

دبئی،شارجہ۔کرک اگین رپورٹ Image by ACB/Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج ایک ساتھ 3 میچز کے ساتھ ہورہا ہے۔متحدہ عرب امارات کے 2 سنٹرز دبئی اور شارجہ 3 میچز کی میزبانی کریں گے۔ افتتاحی روز جمعرات کو گروپ اے کے 2 اور گروپ بی کا ایک میچ شیڈول ہے۔پاکستان کے لٹل اسٹارز بھی اپنی مہم کا آغاز آج ہی کریں گے۔اس کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔50 اوورز فارمیٹ کے اس ایونٹ کا پہلا میچ بھارت اور متحدہ عرب امارات کے مابین دبئی میں شیڈول ہے۔یہ میچ صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔ دوسرا میچ گروپ بی…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت میں کیا فرق ہے،ایک بات سے اندازا لگالیں۔پاکستان نے  شیڈول میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنی ہوم سیریز شیڈول کیں۔ادھر بھارت کو حادثاتی طور پر اپنی باقی ماندہ آئی پی  ایل ستمبر میں رکھی۔پھر دنیا نے یہ دیکھا کہ آئی پی ایل ہو،اوپر سے دوسرے میچز کیسے ہوسکتے ہیں۔دنیا نے پھر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی سیریز ختم ہوتے دیکھیں۔اب دوسرا رخ دیکھیں۔پاکستان سپر لیگ 7 جنوری کی 27 تاریخ سے شیڈٖول ہے۔ لاہور قلندرز کے بعد پشاور زلمی کی بھی پرواز،انگلش کائونٹی کینٹ سے رابطہ اس دوران دنیا بھر کی انٹر…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ file photo یہ سوچنا ہی کتنا مزیدار اور جادوئی ہے کہ میں ایک اننگ کی تمام ٹیسٹ وکٹیں اڑادوں۔کہاں 1877 اور کہاں 2021۔ٹیسٹ کرکٹ 144 سالہ تاریخ میں ایسا اگر تیسری بار ہو تو کیا کہنے۔تاریخ میں ہمیشہ کے لئے امر ہونا ہوگا۔اس سے بڑا کیا ٹائٹل ہوگا۔پھر یہ ہوجائے تو کرکٹر کہاں ہوگا؟آسمان پر شاید اس سے بھی اونچائی پر۔یہاں تک تو مزیدار بات ہے لیکن ایسا کارنامہ سرانجام دینے کے فوری بعد اگلے ہی ٹیسٹ سے ایسے کرکٹر باہر ہوجائے تو وہ ایسا بے ہوش ہوگا کہ اسے علم ہی نہ ہوگا کہ کب اتنی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کو انٹرنیشنل پرواز مل گئی ہے۔ایک روز قبل لاہور قلندرز کا انگلش کائونٹی یارک شائر سے ایک وسیع بنبیادوں کا معاہدہ ہوا تھا،اب پشاور زلمی کے حوالہ سےاطلاعات ہیں کہ اس کا بھی انگلش کائونٹی کینٹ سے مکالمہ چل رہا ہے۔اس سلسلہ میں پشاور زلمی کے ہیڈ  جاوید آفریدی اور کینٹ کائونٹی کے چیف ایس سائمن کی ملاقات ہوئی ہے۔ یارک شائر کائونٹی کا قلندرز سے تاریخی معاہدہ,لاہور میں میچ شیڈول سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق پاکستانی فرنچائز اور کائونٹی کرکٹ کے درمیان ہر قسم کی کرکٹ بحالی وتعلق پر…

Read More

کرک اگین میلبورن کے تاریخی میدان کے لئےانگلش ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔زیک کرولی کی واپسی ہوگئی ہے۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ بڑا آپریشن کرنے جارہا ہے۔5میچز کی ایشز سیریز میں ڈبل خسارے کے بعد اب شکست کی گنجائش ختم ہوگئی ہے۔ جونی بیئرسٹو کے ساتھ مارک ووڈ کھیلیں گے۔اسپنر جیک لیچ کی بھی آمد ہوگی ۔جونی بیئر سٹو ڈراپ ہوسکتے ہیں۔اوپنرز رائے برنز اور حسیب حمید کی شراکت داری ٹوٹنے والی ہے۔دونوں ہی ناکام جارہے ہیں۔ ادھر آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلش کپتان جوئے روٹ کی اولین پوزیشن چھن گئی ہے۔آسٹریلیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image by PCB دورہ پاکستان میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی کرنے پر ویسٹ انڈیز بھی اب 2 بار پاکستان کا دورہ کرے گی،اس سلسلہ میں پی سی بی نے اہم اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ اجلاس میں قومی کرکٹ ٹیم کو یاد رکھا گیا ہے،اس سلسلہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ایک سال کے لئے ایک مصروف بین الاقوامی کرکٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منتظر ہے. اس سلسلے میں کھلاڑیوں کے ورک لوڈ پر طویل تبادلہ خیال کیا گیا. اس سلسلے میں بی او جی نے پی سی بی کی…

Read More