Author: admin

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کے پائوں سے مزید زمین سرکنے لگی۔ٹی 20 کے بعد ایک روزہ کرکٹ کی قیادت بھی ہاتھ سے چلی گئی ہے۔اس طرح کوہلی اب محض ٹیسٹ ٹیم کے ہی کپتان باقی رہے ہیں،یہی نہیں بلکہ ان سے مستقبل قریب میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی لینے کی وسل بجادی گئی ہے۔ ٹی 20 کے بعد ویرات کوہلی سے ون ڈے کپتانی بھی گئی یا نہیں،فیصلہ ہوگیا سب سے پہلےیہ واضح ہوجائے کہ ایک سال قبل اسی قسم کا تجزیہ کیا گیا تھا کہ  ویرات کوہلی سے محدود اوورز کی قیادت لی جارہی ہے تو ان…

Read More

ڈهاکا،کرک اگین ساجد خان نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم نے کہا تها کہ صرف پازیٹو کرکٹ کھیلنی ہے .بارش کی وجہ سے کھیل ضائع ہوا لیکن ہمیں صرف جیت کے لیے جانے کی ہدایت تھی.خوشی ہے کہ میری پرفارمنس سے پاکستان ٹیم کو جیت ملی .خوشی ہے کہ پاکستان جیتا ، میرے وکٹیں چاہے کتنی ہی کیوں نہ ہوتیں .جب وکٹ نہیں مل رہی تھی تو ہم گراؤنڈ میں دوسرے کا حوصلہ بڑھا رہے تھے.باہر بیٹھے کھلاڑی اور منجمنٹ کے ارکان بھی حوصلہ بڑھا رہے تھے.ہمارے لیے سب سے اہم بات یہ تھی کہ پاکستان ٹیم میچ…

Read More

دبئی،ڈهاکا،کرک اگین پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن پر پنجے گاڑھنے لگا ہے. بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بھی جیت کر قیمتی 12 پوائنٹس اپنے نام کئے ہیں .میچ ختم ہوتے ہی آئی سی سی نے ٹیبل پوزیشن جاری کردی ہے. نئی ٹیبل کے مطابق سری لنکا بدستور پہلے نمبر پر ہے مگر پاکستان نے دوسری پوزیشن کو مستحکم کرکے بھارت سے اپنا فاصلہ اور محفوظ کرلیا. نئی ریٹنگ پرسنٹیج کے مطابق پاکستان 36 پوائنٹس کے 75 فیصد شرح کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے. کرک اگین نے اس سے قبل بھی فارمولہ واضح…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ڈھاکا میں تاریخ رقم کردی،آخری روز 13 وکٹیں اڑانے والی پہلی ٹیم بنی،اسپنر ساجد خان پاکستان کے پہلے ایسے آف اسپنر بنے جنہوں نے 12 وکٹیں لیں۔ساجد خان پلیئر آف دی میچ اور عابد علی پلیئر آف دی سیریز قرار پائے ہیں۔ پاکستان نے آخرکار بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکا ٹیسٹ جیت لیا،اننگ اور 8 رنزکی کامیابی بظاہر یکطرفہ لیکن اعصاب شکن ہی رہی ہے۔آخری لمحات میں میچ ڈرا ہورہا تھا۔میزبان بیٹرز نے دوسری اننگ میں زبردست مزاحمت کرکے ٹیسٹ کرکٹ کے حسن کو جگادیا۔آخری لمحات میں بنگلہ دیش کو میچ ڈرا ہوتا لگ…

Read More

ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے لنچ کے دوران صرف خود ہی لنچ نہیں کیا بلکہ اپنے ساتھ بلی کو بھی لنچ کروادیا. پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو کے مطابق اوپنر عابد علی نے پہلے بلی کا خیال کیا .پھر خود لنچ کیا.عابد علی نے پلیٹ میں چاول ڈالے اور چلتے ہوئے لنچ گیلری سے باہر کی جانب آئے. ٹیسٹ اوپنر نے تھوڑے سے چاول ڈالے. سفید رنگ کی بلی نے اسے کھانا شروع کیا.ابلے ہوئے چاول انہوں نے بار بار ڈالے .یہاں تک کہ پلیٹ خالی ہوگئی. ڈھاکا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل…

Read More

ڈھاکا،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آج بنگلہ دیش میں مصروف ہے اور کل شام اس کے کئی کھلاڑی کراچی میں بائیو سیکیور ببل کو جوائن کریں گے،جہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی تیاری جاری ہے۔ قومی اسکواڈ جمعرات کو ڈھاکہ سے وطن واپس روانہ ہوگا۔اسکواڈ کل صبح 10 بجے ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی وطن واپس لوٹے گا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کراچی پہنچیں گے۔ٹیم منیجمنٹ سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز اور امام الحق کل شام 6 بجے کراچی پہنچیں گے ۔ پاکستان اننگ…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انگلش کرکٹ ٹیم ایک ماہ آسٹریلیا میں گزارنے اور برسبین کے موسم اور کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے بھی پہلے ٹیسٹ کے ٹاس کا درست فیصلہ نہیں کرسکی۔کرک اگین نے اپنی میچ سٹوری میں لکھا تھا کہ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دے گی تو بہتر ہوگا۔انگلش کپتان جوئے روٹ نے اس کی بجائے پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔آسٹریلیا نے انگلش کپتان کو صفر کے ساتھ خوش آمدید کیا۔پیٹ کمنز39 سال بعد ایشز میں  پہلے5 وکٹ لینے والے  کپتان بنے،آخری بار باب ولس نے 1982 میں یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ ٹیسٹ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی مہم کامیابی سے جاری ہے ،فالو آن کے بعد 3 کھلاڑی دوسری اننگ میں بھی شکار ہوگئے تھے،اس طرح گرین کیپس اننگ کی کامیابی کی جانب گامزن ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف فالو آن ہوگئی ہے۔بدھ کی صبح میچ کے 5 ویں وآخری روز میزبان ٹیم کے باقی ماندہ 3 کھلاڑی اسکور میں صرف 11 اسکور کا اضافہ کرسکے۔ساجد خان نے مزید 2 کھلاڑی آئوٹ کئے۔ انضمام الحق کا ڈھاکا پچ کے حوالہ سے نیا انکشاف،ساجد خان کا کیا کمال بنگلہ دیشی ٹیم 76 رنز…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 72 ویں ایشز سیریز کی وسل بجنے کو ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق بدھ 8 دسمبر 2021 کو علی الصبح 4 بجے پہلا ٹیسٹ برسبین میں شروع ہوگا،جہاں کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ پہلے 2 روز بارش اور طوفانی ہوائوں کا امکان ہے۔اب آج جب کہ آسٹریلیا میں صبح کا آغاز ہوگیا ہے،موسم کافی بہتر ہے۔ جوئے روٹ الیون کےلئے اہم سوال یہ ہے کہ گزشتہ 11 سال سے 10 ٹیسٹ میچزمیں سے ایک بھی جیت نہیں سکا ہے،اس کے ساتھ ہی کھیلی گئی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ نومبر کے لئے پلیئرز آف دی منتھ پلیئرز کا اعلان کردیا ہے۔مرد وخواتین کھلاڑیوں میں ایک ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ایک اور مزیدار بات بھی ہوئی ہے،آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کا نام اس لسٹ میں  ڈالا گیا ہے ۔ دبئی سے جاری آئی سی سی آفیشل پریس ریلیز کے مطابق مردوں میں 3 پلیئرز شامل ہیں۔ٹاپ پر پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی کانام ہے۔ان کے بارے میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا تھا کہ عابد علی ہونہار بیٹر ہیں۔اوپنرنے2019 کے ڈیبیو سے اب تک آئوٹ کلاس پرفارمنس دکھائی ہے۔50 کے…

Read More

لاہور،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ image source Twitter پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی بائولرز میں اتنی صلاحیت ضرور موجود ہے کہ وہ کل بنگلہ دیش کو دوسری بار بھی آئوٹ کریں۔ڈھاکا ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل پر اپنے یوٹیوب چینل پر تبصرے میں سابق کپتان کہتے ہیں کہ  ایسے لمحات میں ڈریسنگ روم کی خاص بات بتاتا ہوں۔ پاکستان کے سابق چیف سلیکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ کسی بھی ٹیسٹ میچ میں جب ایسا موقع آتا ہے کہ وکٹ مشکل ہو،اسپن ٹریک ہو۔وقت کم ہو تو کپتان اور کوچ اپنے اسپنرز کو ایک ہی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Getty Images لنکا پریمیئر لیگ میں شعیب ملک کے جوائن کرتے ہی ان کی ٹیم جیت گئی ہے۔جافنا کنگز کی یہ ایونٹ میں پہلی کامیابی بھی ہے۔اس سے قبل پہلے میچ میں اسے شکست ہوگئی تھی۔شعیب ملک نے 2 روز قبل ہی ٹیم جوائن کی تھی۔ شعیب ملک اگلے محاذ پر پہنچ گئے،ایل پی ایل کا دوسرا میچ بھی جاری کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں ایونٹ کی اس وقت تک کی ٹاپ ٹیم دمبولا  جائنٹس کی ٹیم کھڑی نہ ہوسکی اور جافنا کنگز کے خلاف پہلے کھیل کر صرف110 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ابھی اننگ کی 3…

Read More