| | |

ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ میں آمنے سامنے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان میں پاکستان سے سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ آج سے آسٹریلیا میں ایکشن میں آرہا ہے۔ورلڈٹی 20 سے قبل دونوں سائیڈز کی یہ آخری انٹرنیشنل چیکنگ ہے۔پرتھ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔معین علی کے لئے اچھا شکون یہ ہے کہ ان کے مستقل کپتان جوس بٹلر فٹ ہوگئے ہیں اور پاکستان میں تمام 7 میچزباہر بیٹھ کردیکھنے والے انگلش کپتان آج کھیلیں گے۔

ورلڈٹی 20 کپ کے دنوں میں جنوبی افریقا کا آج بھارت میں دوسرا ون ڈے،اہمیت کیسی

ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ میں آمنے سامنے۔میزبان ٹیم نے اپنے بنیادی بائولرز کو آرام دیا ہے۔بنیادی طور پر دونوں ممالک اپنے طاقت کی حفاظت کرتے کھیلیں گے کہ کوئی ان فٹ نہ ہوجائے اورساتھ میں جیتنے سے ایک ہوا بھی کھڑا کریں گے،

پرتھ میں آسٹریلیا کی تیم پاکستان کے خلاف 10 وکٹ کا ایک ٹی 20 میچ 2019 میں جیت چکی ہے۔انگلینڈ نے یہاں 2018 میں آخری بار ون ڈے میچ کھیلا تھا اور 12 رنز سے جیتا تھا۔

نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن سیریز،اتوار کو کون مقابل،میچ ٹائم

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو 3000 ٹی 20 رنزمکمل کرنے کے لئے 12 اسکور درکار ہیں۔دنیا کے 5 ویں کھلاڑی بن جائیں گے۔

پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *