ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پاکستان ٹیم ہی تبدیل،سرفراز احمد کی ڈرامائی انٹری
کرک اگین رپورٹ پاکستان ورلڈ ٹی 20 کپ اسکواڈ کی سب سے بڑی تبدیلی ہوگئی ہے۔سرفراز احمد کی بڑی انٹری ہوگئی ہے،یہ اہم تبدیلی ہے۔ورلڈ کپ کے لئے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اعظم خان بھی باہر ہوگئے ہیں۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی…