ویسٹ انڈیز کی سنسنی خیزجیت،بنگلہ دیش ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر
شارجہ،کرک اگین رپورٹ ٰImage source ,Twitter ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 3 رنز سے ہرادیا ہے،بنگلہ دیشی ٹیم 143 رنزکے آسان ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹ پر 139 تک محدود رہی،اس شکست کے ساتھ ہی بنگلہ دیش آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگیا ہے۔…