نیکسٹ کوئسچن پلیز،حسن علی کا سوال سننے سے ہی انکار،پی سی بی کو بھی سناڈالا
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی میڈیا سیشن میں اپنے غصہ پر قابو نہیں پاسکے اور لگے ہاتھوں پی سی بی کو بھی سنادیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں آل رائونڈرسے کوئی سوال پوچھا جاتا ہے،حسن علی سوال سنے بنا ہی بول اٹھتے ہیں کہ اگلا سوال…