بڑا نہیں،بہت بڑا اپ سیٹ ،ویسٹ انڈیز نیدرلینڈز سے ہارگیا ،ورلڈ کپ اور دور
| | | | | | | | | |

بڑا نہیں،بہت بڑا اپ سیٹ ،ویسٹ انڈیز نیدرلینڈز سے ہارگیا ،ورلڈ کپ اور دور

    ہرارے ،کرک اگین رپورٹ بڑا نہیں،بہت بڑا اپ سیٹ ،ویسٹ انڈیز نیدرلینڈز سے ہارگیا ،ورلڈ کپ اور دور۔ کرکٹ کی تاریخ میں حیران کن جھٹکے ،نیدر لینڈز نے 374 رنز بناکر میچ ٹائی کردیا۔یہ بھی کوئی معمولی بات نہ تھی۔ أئی سی سی مینز ورلڈ کپ گروپ اے میں سابق ورلڈ چیمپین ویسٹ…

ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ ،ٹیسٹ ملک ریس سے باہر،ورلڈکپ سے آئوٹ
| | | | | |

ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ ،ٹیسٹ ملک ریس سے باہر،ورلڈکپ سے آئوٹ

    ہرارے،کرک اگین رپورٹ Icc, Getty images ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ ،ٹیسٹ ملک ریس سے باہر،ورلڈکپ سے آئوٹ ایک ٹیسٹ ملک آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوگیا،وہ ورلڈکپ  2023 کوالیفائنگ راؤنڈ سے بھی آئوٹ ہوگیا۔کسی بھی ٹیسٹ ملک کیلئے یہ افسوسناک مقام اس وقت اس لئے ہوگا کہ ابھی کئی نان ٹیسٹ…

ورلڈکپ2023،کوالیفائنگ رولز سے ویسٹ انڈیز کے باہر ہونےکے امکانات کیسے،جانیئے
| | | | | | | | |

ورلڈکپ2023،کوالیفائنگ رولز سے ویسٹ انڈیز کے باہر ہونےکے امکانات کیسے،جانیئے

کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ2023،کوالیفائنگ رولز سے ویسٹ انڈیز کے باہر ہونےکے امکانات کیسے،جانیئے۔سوال اہم یہ ہے کیا ویسٹ انڈیز کےلئے ورلڈکپ 2023 سے باہر ہونے کا خطرہ  بڑھا ہے یا کوئی فرق نہیں پڑا تو آج 24 جون 2023 کو ہرارے میں زمبابوے سے اپ سیٹ شکست کے بعد خطرہ نہیں،بلکہ بڑے خطرات میں گھرچکا…

ورلڈ کپ 23 کوالیفائنگ ،آخری گیند پر بڑا آپ سیٹ ،سپر سکس دشوار
| | | |

ورلڈ کپ 23 کوالیفائنگ ،آخری گیند پر بڑا آپ سیٹ ،سپر سکس دشوار

  بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ مرحلے میں ایک اور بڑا اپ سیٹ۔ٹیسٹ سٹیٹس کا حامل آئرلینڈ پھر ہارگیا۔اس بار تو متعدد بار جیت اس کے پاس تھی لیکن آخری بال پر پڑنے والے چوکے کے بعد ایک وکٹ کی سنسنی خیز شکست مقدر بن گئی۔ بلاوایو سے کرکٹ کی…

انگلینڈ،آسٹریلیا کو جرمانہ،بھارت چیمپئن،پی سی بی میں اہم نام آنے والے،محمد عامر کا مستقبل
| | | | | | | |

انگلینڈ،آسٹریلیا کو جرمانہ،بھارت چیمپئن،پی سی بی میں اہم نام آنے والے،محمد عامر کا مستقبل

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ،آسٹریلیا کو جرمانہ،بھارت چیمپئن،پی سی بی میں اہم نام آنے والے،محمد عامر کا مستقبل۔آسٹریلیا اور انگلینڈ  ایجبسٹن میں ایشز کے پہلے ٹیسٹ کے دوران سلو اوور ریٹ  میں قصوروار پائے جانے کے بعد  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  سے دو پوائنٹس سے محروم ہو گئے ہیں۔دونوں جانب سے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا…

ورلڈکپ 2023کوالیفائر،بڑا آپ سیٹ ،ٹیسٹ ملک کو شکست
| | | |

ورلڈکپ 2023کوالیفائر،بڑا آپ سیٹ ،ٹیسٹ ملک کو شکست

    بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں سابق ورلڈ چیمپئن سری لنکا کی شاندار جیت۔متحدہ عرب امارات کو 175 رنز کے بڑے فرق سے ہرادیا۔ایک اور میچ میں بڑا آپ سیٹ،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹیسٹ ملک ہارگیا ہے۔ آئی لینڈرز نے 6 وکٹ پر…

عثمان خواجہ کو فحش گالیاں،انگلش پیسر کا معافی سے انکار،زخمی انگلی سے کھیل،آج 2 میچز
| | | | | | |

عثمان خواجہ کو فحش گالیاں،انگلش پیسر کا معافی سے انکار،زخمی انگلی سے کھیل،آج 2 میچز

  برمنگھم،بلاوایو:کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کو فحش گالیاں،انگلش پیسر کا معافی سے انکار،زخمی انگلی سے کھیل،آج 2 میچز۔عثمان خواجہ سے بدتمیزی،انگلش پیسر کا معذرت سے انکار،آج پھر 2 میچز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائر میں آج 19 جون بروز پیر کو بھی 2 میچزکھیلے جائیں گے۔یہ…

مشن ورلڈکپ،کوالیفائروارم اپ میچز،ایونٹ کا شیڈول،تفصیلات اور طریقہ کار
| | | | | | | |

مشن ورلڈکپ،کوالیفائروارم اپ میچز،ایونٹ کا شیڈول،تفصیلات اور طریقہ کار

کرک اگین اسپیشل رپورٹ مشن ورلڈکپ،کوالیفائروارم اپ میچز،ایونٹ کا شیڈول،تفصیلات اور طریقہ کار۔آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز شروع ہوگئے ہیں،اسی سلسلہ کا دوسراو آخری رائونڈ کل 15 جون کو ہوگا۔ نیپال بمقابلہ عمان، ہرارے اسپورٹس کلب ویسٹ انڈیز بمقابلہ متحدہ عرب امارات، تاکاشینگا کرکٹ کلب زمبابوے بمقابلہ سکاٹ لینڈ، اولڈ…

فائنل ڈرایا ٹائی ہواتو ٹیسٹ چیمپئن کون،افغانستان پرجرمانہ،معین علی کوآوازیں
| | | | | | | | | |

فائنل ڈرایا ٹائی ہواتو ٹیسٹ چیمپئن کون،افغانستان پرجرمانہ،معین علی کوآوازیں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ فائنل ڈرایا ٹائی ہواتو ٹیسٹ چیمپئن کون،افغانستان پرجرمانہ،معین علی کوآوازیں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ ہوگیا ہے۔سری لنکا کے خلاف وہ اب تک 2 میچز کھیل چکے ہیں۔پہلا ون ڈے جیتنے کے بعد وہ خوش تھے لیکن دوسرا ہارگئے ہیں۔اس کے فوری بعد آئی…

وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں
| | | | | | | | |

وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں۔آئرلینڈ نے ہوم آف کرکٹ میں  کچھ بہتر پرفارم کردیا۔انگلینڈ کےخلاف دوسری اننگ میں 362 رنزکا بڑا ٹوٹل سیٹ کیا۔نتیجہ میں 352 رنزکی برتری دورکی اور اننگ کی شکست سے اپنے آپ کو بچالیا۔ڈبل سنچری بنانے والے اولی پوپ پلیئرآف…

لاٹھی چارج نہ آنسوگیس،انگلینڈ ٹیم مظاہرین میں گھرگئی،آئرلینڈ آئوٹ
| | |

لاٹھی چارج نہ آنسوگیس،انگلینڈ ٹیم مظاہرین میں گھرگئی،آئرلینڈ آئوٹ

    لندن،کرک اگین رپورٹ   توڑ پھوڑ،لاٹھی چارج نہ ہی آنسو گیس اور یا پھر تشدد۔کچھ بھی نہیں ہوا۔مظایرین کے درمیان انگلینڈ کرکٹ ٹیم گھری رہی۔پولیس نے نہایت ادب کے ساتھ بات کی۔اس سب کے بعد بھی انگلش کرکٹ ٹیم رواں موسم گرما کے کرکٹ سیزن کے پہلے ٹیسٹ کے لئے تاخیر کا شکار…

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں
| | | | | | | | | | |

رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں

کرک اگین رپورٹ رضوان کیلئے اتنی محبتیں کیوں،لارڈزمیں آج سے ٹیسٹ،نجم سیٹھی کی یقین دہانی کنفرم،دیگر خبریں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کا آج 31 واں یوم پیدائش ہے۔وہ بابر اعظم کے ساتھ اس وقت امریکاکی ہارورڈ یونیورسٹی میں ہیں۔ساتھی کھلاڑیوں اور ان کے فینز کی…