پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش
| | | | |

پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش

  لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش. پاکستان سپر لیگ 7 کا اہم ترین معرکہ۔کراچی کنگز کے پائوں سے زمین سرکنے کا خطرہ۔بابر اعظم اور ان کی ٹیم بھرپور اعتماد کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم میں اتر گئی ہے۔ کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا…

ایک بھائی رکشہ ڈرائیور،دوسرا کریانہ سٹور پر،ماں کے احترام نے کیا سے کیا بنادیا،ٹیسٹ کرکٹر کا انکشاف
| | | | |

ایک بھائی رکشہ ڈرائیور،دوسرا کریانہ سٹور پر،ماں کے احترام نے کیا سے کیا بنادیا،ٹیسٹ کرکٹر کا انکشاف

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز یوں تو مردان سے تعلق رکھنے والے آف اسپنر ساجد خان گزشتہ سال بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کے افق پر نمودار ہوئے مگر میرپور اسٹیڈیم ڈھاکہ کی ایک اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کرکے میچ کا پانسہ پلٹنے والے ساجد خان کی کرکٹ میں جدوجہد کا یہ سفر دو دہائیوں…

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،1988 میں کینگروز کا پلٹ کر وار،آخر ناکام
| | | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،1988 میں کینگروز کا پلٹ کر وار،آخر ناکام

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ File photo آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،1988 میں کینگروز کا پلٹ کر وار،آخر ناکام۔آسٹریلیا نے پاکستان کی سرزمین پر فل ٹور کے لئے اپنا چھٹا دورہ پاکستان 1988 میں کیا۔یہ وق وقت تھا جب عالمی کرکٹ پر پاکستانی ٹیم حکمرانی کررہی تھی۔اس عشرے میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے…

آج کا پہلا میچ،کراچی ہارے تو آگے کیا،پشاور کی ناکامی کا مطلب کیا
| | | | |

آج کا پہلا میچ،کراچی ہارے تو آگے کیا،پشاور کی ناکامی کا مطلب کیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ آج کا پہلا میچ،کراچی ہارے تو آگے کیا،پشاور کی ناکامی کا مطلب کیا۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اتوار 13 فروری کو ڈبل ہیڈر شو ہے۔دن کا میچ نہایت ہی اہم ہے۔ملتان سلطانز سے ہارنے والی پشاور زلمی اب اپنا 7 واں میچ ایسی ٹیم سے کھیلے گی جو تمام 5 میچز ہار…

شاداب خان کی امپائر کے بعد اپنے پلیئرز پر بھی دھاڑ،رچرڈز کا کیریبین ڈانس
| | | | |

شاداب خان کی امپائر کے بعد اپنے پلیئرز پر بھی دھاڑ،رچرڈز کا کیریبین ڈانس

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں کئی ڈرامائی موڑ آئے۔دونوں ٹیموں کے انگلش پلیئرز نے کارکردگی دکھائی تو دونوں کپتانوں کی دوڑیں لگی رہیں،آخر میں شاداب خان پہلے امپائر اور پھر اپنی ٹیم سے الجھ گئے۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والےماضی کے عظیم ہیرو ویوین رچرڈز تو کیریبین رقص کرنے لگے۔…

عمر اکمل کی دبنگ  انٹری،اسلام آباد کے منہ سے فتح چھین لی،کوئٹہ کامیاب
| | | | |

عمر اکمل کی دبنگ انٹری،اسلام آباد کے منہ سے فتح چھین لی،کوئٹہ کامیاب

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٰImage Source.ESPN پاکستان سپر لیگ 7 کے شو کا ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا۔عمر اکمل کا لاٹھی چارج،ہیرو کی طرح انٹری،چند چھکے ٹھوک کر اسلام آباد کے منہ  سے فتح چھین لی۔اس نے ناقابل یقین انداز میں کوئٹہ کو5 وکٹ سے شکست دے دی،اننگ کی 2 بالز باقی تھیں۔عمر اکمل نے صرف 8…

پی ایس ایل 7 ،سرفراز احمد کا بھی پھنسنے والا فیصلہ
| | | | |

پی ایس ایل 7 ،سرفراز احمد کا بھی پھنسنے والا فیصلہ

  لاہور،کرک اگین پی ایس ایل 7 میں ایک اور جاندار شو کے لئے میدان لگ گیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مقابل ہیں ۔ سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیمیں…

پاکستان کپ 2 مارچ سے کروانے کا اعلان
| | |

پاکستان کپ 2 مارچ سے کروانے کا اعلان

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo,PCB/Twitter ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ٹورنامنٹ، پاکستان کپ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں بھی اسی روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ…

پی ایس ایل 7 میں آج ایک اور زوردار ٹکر،یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز میں کانٹے کی جنگ
| | | | | |

پی ایس ایل 7 میں آج ایک اور زوردار ٹکر،یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز میں کانٹے کی جنگ

لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی ایس ایل 7 میں آج ایک اور ٹاکرا۔ہوائیں رخ بدلنے لگی ہیں،فاتح ٹیمیں ہارنے اور ناکام ٹیمیں جیتنے لگی ہیں۔پاکستان سپر لیگ 7 کراچی سے لاہور منتقل ہوتے ہی موڈ بدلنے لگی ہے۔ایک روز قبل قلندرز کی سلطانز کے خلاف جیت کسی بھی ٹیم کو اچھی نہیں لگی۔خاص کرکراچی کنگز…

ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں  لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا
| | | | |

ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے مین آف دی میچ  لینے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ میں سیٹ ہونے کی کوشش کرتا ہوں،پھر لمبا کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔6 میچزمیں 4 ہاف سنچریز بنانے والے فخرزمان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے مقابلہ میں لاہور کی پچز مشکل ہیں،وہاں بیٹنگ آسان تھی،یہاں کھیلنا مشکل…

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیوں نہ کی،رضوان کے لئے اہم سوال،پہلی شکست،قلندرز فاتح
| | | |

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیوں نہ کی،رضوان کے لئے اہم سوال،پہلی شکست،قلندرز فاتح

لاہور،کرک اگین رپورٹ یہ سوال تو اپنی جگہ ہوگا،کوئی کرے نہ کرے۔کرک اگین ضرور کرے گا۔گزشتہ رات فتح کے بعد رضوان خود کہہ رہے تھے کہ جب زلمی نے ٹاس جیت کر انہیں پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو شروع کے10 اوورز میں بیٹنگ آسان تھی،100 کے قریب اسکور بن گئے،جوں جوں رات آگے بڑھی،گیلا…

رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں
| | | | | |

رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں

لاہور،کرک اگین رضوان کا گلے لگانے کایکشن شاہین آفریدی کو پسند نہ آیا،لمبی گھوریاں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں دلچسپ واقعات کا سلسلہ بھی جاری ہے،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری  میچ کے دوران دونوں اننگز میں دونوں اوپنرزکے معاملہ پر عجب اتفاق ہوا ہے۔پہلے لاہور قلندرز نے بیٹنگ کی،فخرزمان کو پڑنے والا تھرو ہیڈ لائنز بن…