ویلکم 2022،پاکستان کرکٹ کامکمل شیڈول،7چیلنجز کےساتھ گولڈن مواقع
| | | | | | | | | | | | | |

ویلکم 2022،پاکستان کرکٹ کامکمل شیڈول،7چیلنجز کےساتھ گولڈن مواقع

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ سال 2021 ختم ہورہا ہے،ہرسطح پر افراتفری،بے یقینی اور بے چینی ہے،جس وقت یہ تحریر لکھی جارہی ہیں،اس وقت قومی میڈیا پر حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیئے جانے کی خبریں چل رہی ہیں اور وہ تحفہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا ہے،گویا…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے شیڈول اور ٹکٹس کی تاریخوں کا اعلان
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے شیڈول اور ٹکٹس کی تاریخوں کا اعلان

  دبئی ، کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اگلے سال ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کپ کے شیڈول اور ٹکٹوں کی فروخت کے لئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے. ایونٹ 11 ماہ کی دوری پر ہے. شائقین کی دلچسپی و دیگر فوائد کے لئے آئی سی سی نے اس بار وقت سے بہت…

پاکستانی نژاد سعد بن ظفر کا ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں نیا،بڑا ریکارڈ،تاریخ الٹ پلٹ گئی
| | | | | | |

پاکستانی نژاد سعد بن ظفر کا ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں نیا،بڑا ریکارڈ،تاریخ الٹ پلٹ گئی

کرک اگین خصوصی رپورٹ ٹی20  انٹر نیشنل کرکٹ کا ایک نیا ،منفرد اور بڑا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔اتفاق سے کرکٹ کی تاریخ کو ایک بار پھر مرتب کرنا پڑا ہے۔یہ اعزاز پاکستانی بورن کرکٹر کے اعزاز میں گیا ہے،اس اعتبار سے یہ ایک اور منفرد بات ہے۔ ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ کے بائولنگ ڈیپارٹمنٹ…

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی،بھارتی حکومت کے پیٹ میں ابھی سے مروڑ،پہلا حملہ کردیا،سخت جواب ضروری
| | | | | | | | | |

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی،بھارتی حکومت کے پیٹ میں ابھی سے مروڑ،پہلا حملہ کردیا،سخت جواب ضروری

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بندرکے ہاتھ میں استرا،حادثاتی چیمپئن،مشکوک ایونٹ کےجھومر،دولت کی ریل پیل کرکے اپنے آپ کو کوئی ملک بھی جب کنگ بنالے گا تو پھر یہی کچھ ہوگا۔بندر کسی کی ٹنڈ بھی کرسکتا ہے۔کسی کی آنکھ بھی پھوڑ سکتا ہےا ور اپنے آپ کو بھی نقصان دے سکتا ہے۔یہ ایک مثالی پیرا گراف…

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی نے اگلے 8 سالہ گلوبل ایونٹس کی میزبانی تقسیم کردی ہے۔پاکستان کے نام بھی ایک قرعہ فال نکلا ہے۔یہاں 2 باتیں کرنے کے لئے یہ تحریر لکھی جارہی ہے۔پہلی بات یہ ہے کہ اردو سروس کے اعتبار سے کرک اگین نے 11 نومبر 2021 کو ایک خبر دی…

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے میزبان 7 شہر،اہم تفصیل جاری
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے میزبان 7 شہر،اہم تفصیل جاری

سڈنی،کرک اگین آسٹریلیا 365 دن کا بھی حکمران نہ بن سکا.ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کی میزبانی کی تیاری شروع کرنے پر مجبور،7 شہر میزبان ہونگے. سیمی فائنلز سڈنی اور ایڈیلیڈ اور فائنل ایم سی جی میں ہوگا. ٹورنامنٹ کے 45 میچز ہونگے. پرتھ، برسبین، گیلونگ اور ہوبارٹ میزبانی میں شامل ہیں. ایڈیلیڈ اوول پہلی…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021،کیا نیا،کیا پرانا،تاریخ الٹنےکادھماکا،پراسرارٹاس،درجنوں لمحات ،ریکارڈز
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021،کیا نیا،کیا پرانا،تاریخ الٹنےکادھماکا،پراسرارٹاس،درجنوں لمحات ،ریکارڈز

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ختم ہوا۔پہلا مرحلہ،سپر 12 اسٹیج،ناک آئوٹ گیمز اور پھر فائنل۔16 ٹیموں سے 12 ٹیموں کی جنگ،پھر 4 میں کشمکش اور آخر میں 2 پہلوانوں میں ٹائٹل کی لڑائی۔آسٹریلیا ایک بار پھر کیویز کے خلاف ناقابل شکست رہا۔ایونٹ میں کیا کچھ…

شعیب اختر نے سارو گنگولی سے کیا کہا،وسیم اکرم سسرالیوں کی جیت پر خوش،اعتراض بھی کردیا
| | | | | | | | | |

شعیب اختر نے سارو گنگولی سے کیا کہا،وسیم اکرم سسرالیوں کی جیت پر خوش،اعتراض بھی کردیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بننے سے وسیم اکرم بھی خوش،سسرالی نئے چیمپئن بن گئے۔سابق پاکستانی کپتان نے خوشی کا اظہار کیا ہے،ساتھ ہی انہوں نے آئی سی سی سے ایک مطالبہ کردیا ہے۔وسیم اکرم کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ جیسے ایونٹ کو ایسے مقامات پر شیڈول کرتے وقت ہربات سامنے…

وارنر اور ولیمسن  بے کار،بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سکندر اعظم،آئی  سی سی کا ماننے سے انکار
| | | | | | | | |

وارنر اور ولیمسن بے کار،بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سکندر اعظم،آئی سی سی کا ماننے سے انکار

دبئی،کرک اگین رپورٹ وارنر اور ولیمسن بے کار،بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سکندر اعظم،آئی سی سی کا ماننے سے انکار۔ڈیوڈ وارنر کا لاٹھی چارج کام آیا نہ کیون ولیمسن کی جارحانہ اور لمبی بیٹنگ۔بیٹنگ کے شعبہ میں بابر اعظم کی بادشاہت کا راج رہا۔فائنل سے پہلے پاکستان باہر ہوگیا تھا،وارنر اور ولیمسن…

کینگروز کا دبئی میں کیویزکا تاک کر شکار،آسٹریلیا پہلی بار ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بن گیا
| | | | | |

کینگروز کا دبئی میں کیویزکا تاک کر شکار،آسٹریلیا پہلی بار ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بن گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter تاریخ بدلی نہ روایت۔کیویز کی بدقسمتی مغلوب ہوئی نہ آسٹریلیا کی ہیبت کم ہوئی۔ایک بار پھر کیویز ناک آئوٹ اسٹیج میں کینگروز کے ہاتھوں بے بس ہوگئے۔کینگروز نے کیویز کو جکڑ کر مارا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا۔دبئی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ فائنل میں اس…

ورلڈ ٹی 20 میں شکست،انضمام الحق نے قومی ٹیم کو عمران خان کا پیغام دے دیا
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 میں شکست،انضمام الحق نے قومی ٹیم کو عمران خان کا پیغام دے دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٰImage source PCB/Twitter ورلڈ ٹی 20 میں شکست،انضمام الحق نے قومی ٹیم کو عمران خان کا پیغام دے دیا۔یہ بڑی تکلیف دہ بات ہے کہ پاکستان ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل سے باہر ہوگیا،مجھ سمیت سب کو توقع تھی کہ پاکستان فائنل کھیلے گا۔176 اسکور دیکھ کر بھی گمان تھا کہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل آج،کیویز اور کینگروز کا ناک آئوٹ ریکارڈز عجب،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل آج،کیویز اور کینگروز کا ناک آئوٹ ریکارڈز عجب،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا نیا چیمپئن،اتوار 14 نومبر 2021 کا وقت آن پہنچا،دنیا آج ایک نئے ملک کو تیز ترین کرکٹ فارمیٹ کو سردار بنتے دیکھےگی۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج دبئی میں رات 7 بجے آمنے سامنے ہونگے۔آسٹریلیا پاکستان اور نیوزی لینڈ انگلینڈ کو شکست…