نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا،پاکستان کیلئے ورلڈکپ سیمی فائنل مشکل ترکردیا
| | | | | | | | | |

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا،پاکستان کیلئے ورلڈکپ سیمی فائنل مشکل ترکردیا

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا،پاکستان کیلئے ورلڈکپ سیمی فائنل مشکل ترکردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے سری لنکا کی ایسی تیسی کردی۔ساتھ میں پاکستان کے ساتھ افغانستان کی ممکنہ امیدیں بھی توڑ کر رکھ دیں۔سری لنکا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی…

بابر اعظم کا عرفان پٹھان کو انٹرویو سے انکار ،پھر کیا جھگڑا ہوا
| | | | | | |

بابر اعظم کا عرفان پٹھان کو انٹرویو سے انکار ،پھر کیا جھگڑا ہوا

    کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف افغانستان کی جیت پر میدان میں بھنگڑا ڈالنے اور سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف ہر وقت بولنے پر عرفان پٹھان کو سبکی۔ کرکٹ میں، جھڑپیں صرف پچ تک ہی محدود نہیں رہتیں۔ وہ اکثر ڈیجیٹل میدان میں پھیل جاتے ہیں۔ عرفان پٹھان اور بابر اعظم…

بنگلورو بارش تو نہ آئی،کیویزکے ساتھ چیلوں کا راج،آئی لینڈرز171پر ڈھیر
| | | | | | | | |

بنگلورو بارش تو نہ آئی،کیویزکے ساتھ چیلوں کا راج،آئی لینڈرز171پر ڈھیر

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ بنگلورو بارش تو نہ آئی،کیویزکے ساتھ چیلوں کا راج،آئی لینڈرز171پر ڈھیر۔آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اورافغانستان کی امیدوں پر پانی پھررہا ہے۔بنگلورو میں بارش آئی اور نہ نیوزی لینڈ نے ہمت دکھائی۔البتیہ چیلیں فضا میں اڑتی دکھائی دیں۔ کیویز آئی لینڈرز پر جھپٹ پڑے۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل…

ہیلمٹ چیک،ولیمسن اور میتھیوز میں مذاکرہ ،کیوی کھلاڑی ڈپریشن میں
| | | | |

ہیلمٹ چیک،ولیمسن اور میتھیوز میں مذاکرہ ،کیوی کھلاڑی ڈپریشن میں

  بنگلور ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کو سری لنکا کے آخری پیئر نے شدید دباؤ میں کردیا ہے۔128 پر 9 وکٹیں لینے کے بعد کیویز شدید پریشان ہوگئے۔آخری جوڑی نے مزاحمت کی ہے۔ میچ کے دوران کیویز بار بار بادلوں کی جانب دیکھتے رہے جو ان کی جانب بڑھ رہے تھے ۔ کیوں ٹیم…

سری لنکا نیوزی لینڈ ٹاس ہوگیا،ڈک ورتھ کا ممنکہ فائدہ کسے
| | | | | | |

سری لنکا نیوزی لینڈ ٹاس ہوگیا،ڈک ورتھ کا ممنکہ فائدہ کسے

    بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بنگلورو اس وقت مکمل طور پر بادلوں میں کور ہے۔کسی بھی وقت بارش ہوسکتی ہے۔اس لئے پاکستان کے لئے بھی میچ اہم پے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر حسب توقع  سری لنکاکو…

سری لنکانیوزی لینڈ میچ،بنگلور سے پچ اور موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
| | | | | |

سری لنکانیوزی لینڈ میچ،بنگلور سے پچ اور موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ سری لنکانیوزی لینڈ میچ،بنگلور سے پچ اور موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ۔بھارتی شہر بنگلورو میں اس وقت بارش نہیں ہورہی ہے۔پچ رپورٹ آگئی ہے۔بیٹنگ پچ تیار ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اہم ترین میچ سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ شروع ہونے والا ہے۔ٹاس ایک بجے ہوگا۔ابھی کی صورتحال یہ ہے…

وقار یونس کیخلاف کارروائی ہوگی یا نہیں،ناک آئوٹ میچزکی ٹکٹیں،روہت شرما کی کمائی
| | | | | | | |

وقار یونس کیخلاف کارروائی ہوگی یا نہیں،ناک آئوٹ میچزکی ٹکٹیں،روہت شرما کی کمائی

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹیں آج رات 8 بجے سے فروخت ہورہی ہیں۔بھارتی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹکٹیں آن لائن بھی ملیں گی۔پہلا سیمی فائنل 15،دوسرا 16 نومنبر اور فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ بھارتی کپتان روہت شرما کی سالانہ آمدنی میں…

محمد شامی کو کس نے کی شادی کی پیشکش
| | | | |

محمد شامی کو کس نے کی شادی کی پیشکش

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی سٹار پیسر محمد شامی جہاں اپنی اہلیہ  حسینہ آرا کے حوالہ سے منفی خبروں میں رہتے ہیں،یہاں تک کہ انہیں رسالتی کارروائی کا بھی سامنا رہا،ایسے میں ان کو ایک اور شادی کی پیش کش کردی گئی ہے۔ ایک اداکارہ شادی کی پیشکش کرنے کی حد تک چلی گئی۔ ان کی…

بنگلورو،پاکستان کا میچ نہ ہوتے ہوئے بھی ہر ایک کی نظر،بارش کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

بنگلورو،پاکستان کا میچ نہ ہوتے ہوئے بھی ہر ایک کی نظر،بارش کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ بنگلورو،پاکستان کا میچ نہ ہوتے ہوئے بھی ہر ایک کی نظر،بارش کی تازہ ترین اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہآئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کیلئے اہم بنے میچ میں بارش کا امکان بڑھ رہا ہے۔بنگلورو میں تازہ ترین موسم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ دوپہر ایک بجے…

پتہ نہیں یہ لڑکا ہے یا لڑکی ،محمد رضوان کا جملہ وائرل
| | | | | |

پتہ نہیں یہ لڑکا ہے یا لڑکی ،محمد رضوان کا جملہ وائرل

    کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ اب یہ پتہ نہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی ہے۔ پاکستان کے اسٹار وکٹ کیپر محمد رضوان کا یہ جملہ وائرل ہوگیا ہے۔ کولکتہ میں ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ وہ واک کرتے باہر آرہے تھے کہ میدان کے ایک جانب سے ان کی جانب آٹو گراف بک بڑھائی گئی۔پہلے…

ورلڈکپ کی پروا نہ ٹیم کی فکر،آدھی رات کو انضمام الحق پر پی سی بی کا وار،استعفیٰ منظور
| | | | | |

ورلڈکپ کی پروا نہ ٹیم کی فکر،آدھی رات کو انضمام الحق پر پی سی بی کا وار،استعفیٰ منظور

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کی پروا نہ ٹیم کی فکر،آدھی رات کو انضمام الحق پر پی سی بی کا وار،استعفیٰ منظور۔،کرکلٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر…

بنگلہ دیشی کیمپ میں بائولنگ کوچ اور کھلاڑیوں کی لڑائی، شوکاز نوٹس
| | | | | |

بنگلہ دیشی کیمپ میں بائولنگ کوچ اور کھلاڑیوں کی لڑائی، شوکاز نوٹس

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش بورڈ حرکت میں،اپنے ہی بائولنگ کوچ کو شوکاز نوٹس۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنے کپتان شکیب الحسن کے متنازعہ فیصلے کے دفاع میں اپنے ہی مقرر کردہ بائولنگ کوچ ایلن ڈونالڈ کے خلاف ہوگیا ہے اور اسے وضاحتی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بائولنگ کوچ نے کہا تھا کہ شکیب…