انڈر 19 ورلڈ کپ،مرغا بھی عرب امارات کی فیلڈنگ کے لئے آگیا،پاکستان سمیت 3 ٹیمیں مشکل میں
| | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،مرغا بھی عرب امارات کی فیلڈنگ کے لئے آگیا،پاکستان سمیت 3 ٹیمیں مشکل میں

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ،مرغا بھی عرب امارات کی فیلڈرز کے لئے آگیا،پاکستان سمیت 3 ٹیمیں مشکل میں ،ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں مرغا فیلڈنگ کرنے میدان میں آگیا،انگلینڈ کے خلاف نامساعد حالات میں عرب امارات کی فیلڈنگ سائیڈ کو مدد دینے کے لئے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان کا بائولنگ سے پاکستان پرا ٹیک،میچ پھنس گیا،پیش گوئی سچ
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان کا بائولنگ سے پاکستان پرا ٹیک،میچ پھنس گیا،پیش گوئی سچ

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان نے اپنی بایولنگ کے ساتھ پاکستان کو قابو کرلیا،کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ  ورلڈ کپ کا یہ اہم میچ ہے،گروپ سی کے  اس کائونٹر کی فاتح ٹیم کے کوارٹر میں پہنچنے کے امکانات زیادہ ہوجائیں گے۔ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ ٹاس کا…

انڈر 19 ورلڈ کپ ،آج پاکستان اور افغانستان کا فیصلہ کن میچ،مزید 2 مقابلے
| | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ ،آج پاکستان اور افغانستان کا فیصلہ کن میچ،مزید 2 مقابلے

ٹرینیڈاد،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ سی کی 2 اہم ٹیمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم ترین میچ آج ٹرینیڈاد میں کھیلا جائے گا،دونوں نے اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے اور دونوں ناقابل شکست ہیں،آج کے میچ کی فاتح ٹیم کوارٹر فائنل کی سیٹ قریب پکی کرلے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت،آسٹریلیا کامیاب،گروپ ڈی میں کوارٹر فائنل کے لئےدلچسپ حالات
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت،آسٹریلیا کامیاب،گروپ ڈی میں کوارٹر فائنل کے لئےدلچسپ حالات

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کووڈ اٹیک کے باوجود جاری ہے،بھارت کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود اس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کھیلے گئے میچ میں آئر لینڈ کو174 اسکور سے ہرادیا۔فاتح ٹیم کے 307 رنزکے جواب میں آئرش ٹیم 39…

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان کا فاتحانہ آغاز،بدھ کو 2 اہم ترین میچز شیڈول
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان کا فاتحانہ آغاز،بدھ کو 2 اہم ترین میچز شیڈول

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سب سے آخر میں ویسٹ انڈیز پہنچنے والی افغانستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ کپ میں دھماکے دار آغاز کردیا ہے،ٹرینڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں اس نے باوقار کامیابی اپنے نام کی ہے۔پی این جی ٹیم کو 135 اسکور سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے…

مکی آرتھر نہ بھولے،پاکستان سری لنکا کو مبارکباد،انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج پھر 3 میچز
| | | | | | | | |

مکی آرتھر نہ بھولے،پاکستان سری لنکا کو مبارکباد،انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج پھر 3 میچز

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچنگ کے بعد مکی آرتھر نے سری لنکا کے لئے خدمات سر انجام دی تھیں،اب وہ ادھر سے بھی رخصت ہوچکے ہیں۔دونوں ٹیموں سے جدا ہونے کے بعد وہ پاکستان اور سری لنکا کو بھلا نہیں پائے ہیں،نتیجہ میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں کامیابی…

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے زمبابوے کو روند دیا
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے زمبابوے کو روند دیا

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،زمبابوے کے خلاف 117رنز کی بڑے مارجن سے جیت،گروپ سی میں اچھے نیٹ رن ریٹ کے باعث پہلی پوزیشن بھی بنالی ہے۔لٹل اسٹارز نے دونوں شعبوں میں زمبابوین ٹیم کو آئوٹ کلاس کردیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں…

انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ،آسٹریلیا ہار گیا
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ،آسٹریلیا ہار گیا

  باسیٹری،کرک اگین رپورٹ File photo انڈر 19 ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ،گروپ ڈی میں سری لنکا نے آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم کو 4  وکٹ سے شکست دے دی،176 رنزکے معمولی ہدف کے تعاقب میں اسے مشکلات تو رہیں لیکن آخر کار فتح اس کا مقدر بنی۔فاتح ٹیم کی جانب سے ڈیمورتھنے نے 52…

ویسٹ انڈیز انڈر 19 ورلڈ کپ میں محفوظ،اہم جیت،آسٹریلیا سری لنکا کےخلاف مشکل میں
| | | | | |

ویسٹ انڈیز انڈر 19 ورلڈ کپ میں محفوظ،اہم جیت،آسٹریلیا سری لنکا کےخلاف مشکل میں

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ image Twitter ویسٹ انڈیز انڈر 19 نے ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹر فائنل کے لئے اپنی امیدیں روشن کرلی ہیں۔باسیٹری میں کگھیلے گئے گروپ  گروپ ڈی کے اہم میچ میں اس نتے سکاٹ لینڈ کو بڑی آسانی کے ساتھ 7 وکٹوں سے ہرادیا،پہلے میچ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد اس کے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،زمبابوےپر خان کرکٹرز کی چڑھائی،پاکستان کے 315 رنز
| | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،زمبابوےپر خان کرکٹرز کی چڑھائی،پاکستان کے 315 رنز

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز،گروپ سی میں اپنی مہم کی شروعات میں زمبابوے کو مار مارکر ادھ موا کردیا۔اسے فتح کے لئے 316 اسکور کا بڑا ہدف دیا ہے۔ویسٹ انڈین وکٹوں پر اتنا بڑا اسکور بنانا آسان نہیں ہے،اس کارکردگی کا سہرا…

پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے
| | | | | | | | |

پی سی بی پر کورونا کا حملہ،حفیظ کو لے کر وفاقی وزیر کا رمیز راجہ پر طنز،کرکٹرزکہاں سوئے

  کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل سے قبل ہی سی بی پر کورونا کا حملہ۔اسٹاف اور گرائونڈز مین کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔سب کو قید ہوگئی ہے وفاقی وزیر علی خان ترین نے رمیز راجہ کو سنادیں۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر حکومتی وزیر نے ریٹائرمنٹ لینے والے پلیئر محمد حفیظ کی…

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل،آئرش ٹیم کی تیسری پوزیشن،پاکستان 8ویں نمبر پر

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آئرلینڈ ٹیم کا سکہ چل رہا ہے۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز برابر کرنے کے بعد آخر کار اس نے ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ سیریز بھی جیت لی ہے،اس کامیابی کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی حیران کن…