کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس
| | | | | | | |

کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس

کرک اگین رپورٹ کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس۔کرکٹ کی دنیا میں ہفتہ کا روز بھی ہنگامہ خیز رہا ہے۔نیدر لینڈ اور بھارت کا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا ہے۔12 اوورزفی اننگ کے میچ میں بھارت نے7 وکٹ سے جیت اپنے نام کرلی۔2 میچزکی سیریز…

بھارتی کپتان دوران میچ باہر ،بنگلہ دیش بھی مصیبت میں
| | |

بھارتی کپتان دوران میچ باہر ،بنگلہ دیش بھی مصیبت میں

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پر اننگ کی شکست کے سائے،ساتھ میں ٹیسٹ سیریز کی شکست میں وائٹ واش کے بادل گہرے ہوگئے ہیں۔ پفتہ کو کھیلے گئے میچ کےدوسرے روزکے اختتام پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 132 پر 4 وکٹ کھونے کے بعد کیل میئرزکی سنچری کی وجہ سے…

بنگلہ دیش اچھے آغاز کے بعد آئوٹ
| | |

بنگلہ دیش اچھے آغاز کے بعد آئوٹ

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ کا آغاز پہلے میچ کی نسبت بہتر کیا ہے۔ٹیم پہلی اننگ میں 234 اسکورکرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ایک موقع پر اس کے حالات اچھے تھے۔105 کے اسکور تک اس کے 2 پلیئرز آئوٹ تھے،یہاں وکٹ گری تو لائن لگ گئی۔اگلے 60…

خود کشی کی کوشش،کپتانی دبائو پر،پوزیشن بھی،اہم خبریں
| | | | | | | |

خود کشی کی کوشش،کپتانی دبائو پر،پوزیشن بھی،اہم خبریں

  کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان کین ولیمسن کا مستقبل بھی دائو پر،سابق کھلاڑی سائمن ڈول نے انہیں ہیڈنگلے کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد قیادت سے مستعفی ہونا چاہئے۔ انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ٹیسٹ جمعرات سے ہیڈنگلے میں شروع ہوگا۔کیوی ٹیم ابتدائی 2 میچز ہارکر سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ انگلینڈ کے اوور ٹون کو…

انٹیگا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا،بنگلہ دیش پھر کچھ نہ کرسکا
| | | |

انٹیگا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا،بنگلہ دیش پھر کچھ نہ کرسکا

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Image source:AFP/Getty Images بنگلہ دیش پھرکچھ نہ کرسکا،یہ ضرور کیا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگ میں 103 پر ڈھیر ہوکر میچ کو چوتھے روز میں داخل کرگئے۔ اتوار کا دن بڑی خبر اس لئے نہیں لایا کہ ویسٹ انڈیز فتح سے صرف 35 رنز کی دوری پر تھا۔نتیجہ میں اس…

بنگلہ دیش کا سنسنی خیز کھیل،ٹیسٹ چوتھے روز میں داخل
| | |

بنگلہ دیش کا سنسنی خیز کھیل،ٹیسٹ چوتھے روز میں داخل

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم کو ہلاکر رکھ دیا،بظاہر آسان دکھائی دینے والے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پہلے بیٹنگ اور پھر بائولنگ کے ذریعہ سنسنی خیزی مچادی،ایک موقع پر اس کی جیت کی باتیں بھی ہونے لگی تھیں۔ ہفتہ کو ہونے والے کھیل میں مہمان ٹیم نے 50 رنز…

بنگلہ دیش کو بائولرز کی شاندار بائولنگ کے باوجود اننگ کی شکست کا خطرہ
| | |

بنگلہ دیش کو بائولرز کی شاندار بائولنگ کے باوجود اننگ کی شکست کا خطرہ

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میں مشکل میں ہے،بیٹنگ میں ناکامی کے بعد اس کے بائولرز نے اگرچہ ویسٹ انڈیز کو 265 کے اسکور پر شکار کرلیا لیکن کیا کریں کہ دوسری اننگ میں بھی اس کی بیٹنگ مدد نہیں دے رہی ہے۔ انگلینڈ کا…

ڈیرن سیمی ایک اور لیگ کے ہیڈ کوچ
| | | | |

ڈیرن سیمی ایک اور لیگ کے ہیڈ کوچ

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ Image Credit: Facebook/PSL پاکستان سپر لیگ کی معروف شخصیت ڈیرن سیمی  کو پھر کوچنگ مل گئی،اس بار انہیں سی پی ایل میں ذمہ داری ملی ہے جو ان کے اپنے ملک میں ہوتی ہے۔ سینٹ لوشیا کنگز نے انہیں ہیڈ کوچ بنایا ہے،وہ اینڈی فلاور کی جگہ لیں گے جو گزشتہ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے چانسز،کون حریف

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 3 ٹیسٹ سیریز باقی رہ گئی ہیں۔ایک ملک سے باہر اور 2 ہوم گرائونڈز میں ہیں۔ان میں 7 میچز کھیلے جانے ہیں۔پہلی سیریز سری لنکا میں ہے۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز اگلے ماہ آئی لینڈرز میں کھیلی جائے گی۔اس کے بعد…

پہلا ٹیسٹ،6کھلاڑی صفر پر،بنگلہ دیشی 103 پر باہر
| | |

پہلا ٹیسٹ،6کھلاڑی صفر پر،بنگلہ دیشی 103 پر باہر

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس کے 6 کھلاڑی مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں صفر پر گئے،اس سے قبل سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ اننگ میں بھی ہاف درجن پلیئرز گولڈن ڈک پر تھے۔ ویسٹ انڈیز نے ٹائیگرز کو پھنسالیا ہے۔نارتھ سائونڈ میں شروع ہونے…

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات

عمران عثمانی ورلڈ کپ 2023 کے لئے ممکنہ 8 ممالک کا ٹکٹ بتارہے ہیں آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ اختتامی مراحلے  میں ہے۔کورونا نہ آیا ہوتا تو اس سائیکل کو ختم ہوئے اب تک 3 ماہ گزر چکے ہوتے۔ورلڈ کپ کا ٹکٹ لینے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہوتا۔آئی سی سی نے کووڈ-19…

انضمام الحق امام الحق سے ناخوش،بابر اعظم کو 3 اہم مشورے دے ڈالے
| | | | | |

انضمام الحق امام الحق سے ناخوش،بابر اعظم کو 3 اہم مشورے دے ڈالے

ملتان،لاہور:کرک اگین رپورٹ انضمام الحق نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے کلین سویپ  کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ٹیم منیجمنٹ کو رضوان اور فخر کے حوالہ سے کچھ مشورے دیئے ہیں۔ساتھ میں اپنے بھانجے امام الحق پر تھوڑی تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب انہیں ایک…