پاکستان کے ایک تیر سے 3 شکار،ورلڈ کپ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن،بھارت سمیت کئی ممالک پیچھے
| | | | | | | | | |

پاکستان کے ایک تیر سے 3 شکار،ورلڈ کپ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن،بھارت سمیت کئی ممالک پیچھے

ملتان  کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پاکستان نے ایک تیر سے 3 شکار کرلئے ہیں۔پہلا یہ کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیت  لی۔دوسرا یہ کہ ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس فتح سے بھارت،آسٹریلیا کے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بھی پیچھے کردیا ہے اور 80 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن بنالی ہے۔ دوسرا…

اسپن کا جال،ویسٹ انڈین بے حال،31 سالہ روایت برقرار،پاکستان نے میچ اور سیریز جیت لی
| | | | |

اسپن کا جال،ویسٹ انڈین بے حال،31 سالہ روایت برقرار،پاکستان نے میچ اور سیریز جیت لی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی Twitter Image اسپن کا جال،ویسٹ انڈین بے حال،31 سالہ روایت برقرار،پاکستان نے میچ اور سیریز جیت لی۔محمد نواز کی تباہ کن گھومتی گیندوں کے سامنے ویسٹ انڈین ٹیم کے پائوں اکھڑ گئے۔رہا سہا دھکا شاداب خان نے لگادیا ۔مہمان ٹیم اسپن ٹریک میں شکار ہوگئی۔پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ…

کرکٹ فین کی ڈرامائی انٹری کی مزید اپ ڈیٹ،پاکستان کا 275 رنزپر فل سٹاپ
| | | | |

کرکٹ فین کی ڈرامائی انٹری کی مزید اپ ڈیٹ،پاکستان کا 275 رنزپر فل سٹاپ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی کرکٹ فین کی ڈرامائی انٹری کی مزید اپ ڈیٹ،پاکستان کا 275 رنزپر فل سٹاپ۔کرکٹ فین کے ملتان اسٹیڈیم داخلہ،پچ تک آنے،شاداب خان کو گلے لگانے کا واقعہ لمحوں میں مشہور ہوگیا ہے۔ہمسایہ ملک بھارتی میڈیا میں بھی اسے نمایاں کیا جارہا ہے۔ادھر ملتان میں سکیورٹی حکام میں شدید پریشانی کی…

سکیورٹی کا دریا عبور ،تماشائی پچ پر،شاداب کو گلے لگایا،آفیسرز کی دوڑیں،6گرفتار
| | | | |

سکیورٹی کا دریا عبور ،تماشائی پچ پر،شاداب کو گلے لگایا،آفیسرز کی دوڑیں،6گرفتار

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پولیس آفیسر ٹک ٹاک بناتا رہا۔تمشائی سکیورٹی کا دریا عبور کرکے پچ پر پہنچ گیا،شاداب کو گلے لگایا،گرفتار۔تفتیش شروع ہوگئی۔بابر اعظم  آج ایک بڑے ریکارڈ سے محروم ہوگئے،ادھر جعلی ٹکٹ سیل کرنے پر ہاف درجن کے قریب افراد بھی دھر لئے گئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم سری لنکا کے کمار سنگا…

احمقانہ رن آئوٹ،امام اور بابر میں اختلاف کیسے،اوپنر غصہ میں باہر گئے
| | | | |

احمقانہ رن آئوٹ،امام اور بابر میں اختلاف کیسے،اوپنر غصہ میں باہر گئے

ملتان،نمائندہ خصوصی امام الحق ایک بار پھر بدقسمت رہے۔اپنی غلطی پر خود کشی کرلی۔نتیجہ میں ان کا چیخنا،چلانا،بیٹ مارنا اور مایوسی ظاہر کرنا قابل دیدنی تھا۔لیفٹ ہینڈ اوپنر اس لئے بھی بد قسمت رہے کہ پہلی اننگ میں 65 اسکور کرکے ایک تجرباتی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں کیچ دے گئے تھے،اس بار توحد ہی…

ملتان میں بھی کرکٹ پر کورونا حملہ،ایک کا ٹیسٹ مثبت،باہر ہوگیا
| | | | |

ملتان میں بھی کرکٹ پر کورونا حملہ،ایک کا ٹیسٹ مثبت،باہر ہوگیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی کرک اگین نے آج ہی لکھا تھا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیموں کو بڑا محتاظ ہونا پڑے گا،اس لئے کہ بھارت میں جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم کا میچ سے قبل کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا،وہ باہر ہوگئے،اسی طرح آج صبح انگلینڈ میں کیوی  کپتان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت…

وسیم اکرم کی حمایت بھی حسن علی کو نہ بچاسکی،آئوٹ،پاکستان کی بیٹنگ،اہم خبریں ساتھ
| | | | |

وسیم اکرم کی حمایت بھی حسن علی کو نہ بچاسکی،آئوٹ،پاکستان کی بیٹنگ،اہم خبریں ساتھ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے۔ملتان ایک بار پھر گرمی کی شدید ترین لہر میں ہے۔ایسے میں قومی کپپتانم بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ مہمان ٹیم نے 36 گھنٹے قبل ملتان پہنچنے والے آل…

بریکنگ نیوز،کپتان کا کووڈ ٹیسٹ مٹبت،آج کے میچ سے آئوٹ
| | | | | | | |

بریکنگ نیوز،کپتان کا کووڈ ٹیسٹ مٹبت،آج کے میچ سے آئوٹ

  ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ کیوی ٹیم پر جمعہ کی شب بھاری پڑگئی۔ٹرینٹ برج میں دوسرے ٹیسٹ کے آغاز سے پہلے کی شام پھیکی ہوگئی۔کیوی کپتان کین ولیمسن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اس کے بعد وہ آج سے شروع ہونے والے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کورونا نے ابھی کرکٹ کا پیچھا چھوڑا نہیں…

دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس ایک تیر سے 3 شکار کا چانس
| | | | | | |

دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس ایک تیر سے 3 شکار کا چانس

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس بھارت اور آسٹریلیاکو بھی پچھاڑنے کا سنہری موقع۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگے۔جمعہ 10 جون کو ہونے والا میچ ایک اور گرم ترین شو ہوگا،جس میں سورج کی حدت کے ساتھ گرمی کا…

بابر اعظم کے پاس جمعہ کو ایک اور ریکارڈ بنانے کا موقع
| | | | | | |

بابر اعظم کے پاس جمعہ کو ایک اور ریکارڈ بنانے کا موقع

ملتان،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے پاس  ایک اور بڑے ریکارڈ کو برابر کرنے کا موقع آگیا ہے۔پاکستانی کپتان نے ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جب  پہلے ون ڈے میں سنچری اسکور کی تو یہ ایک روزہ کرکٹ میں ان کی مسلسل تیسری سنچری تھی۔اس سے قبل وہ 2016…

ملتان میچ،وسیم اکرم نے بندر کسے کہا
| | | | | |

ملتان میچ،وسیم اکرم نے بندر کسے کہا

ملتان،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حسن علی پر تنقید کرنے والوں کو بندر کہہ دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے۔ وسیم اکرم نے لکھا ہے کہ مبارک ہو،پاکستانی ٹیم۔ ٹیم  زبردست کھیلی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ جیتنے پر مبارک۔ اور بابر کو بھی مبارک۔ پلیز حسن…

رمیز راجہ کا ملتان پر نیا بیان،خوشدل کا نام تبدیل،ویسٹ انڈین کپتان حیران
| | | | | |

رمیز راجہ کا ملتان پر نیا بیان،خوشدل کا نام تبدیل،ویسٹ انڈین کپتان حیران

ملتان،کرک اگین رپورٹ Twitter Image  رمیز راجہ کا ملتان پر نیا بیان،خوشدل کا نام تبدیل،ویسٹ انڈین کپتان حیران۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان  ملتان کے فینز کے گرویدہ ہوگئے،ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آفیشل دعویٰ کیا ہے کہ ملتان۔زندہ آباد۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کی نصف صدی تاریخ کے منفرد…