پاک،بھارت جنگ، آئی سی سی کا ورلڈٹی20کپ کا میزبان بدلنے کا فیصلہ
لندن،فلوریڈا،دبئی،کنگسٹن:کرک اگین رپورٹ پاک،بھارت جنگ، آئی سی سی کا ورلڈٹی20کپ کا میزبان بدلنے کا فیصلہ۔یہاں اس سال عالمی کپ 2023 کے حوالہ سے یوں شکوک ہیں کہ پاکستان کیا کرے گا۔لیکن اس کا کوئی امکان نہیں ہے کہ بھارت سے میگا ایونٹ کی میزبانی واپس لی جائے گی لیکن اس کے باوجود آئی سی سی…