بابر اعظم اور رضوان فینز کے آرٹ سے متاثر
| | | | |

بابر اعظم اور رضوان فینز کے آرٹ سے متاثر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کرکٹ فینز کے آرٹ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے۔ دس سالہ عبد اللہ آصف نے محمد رضوان کی ہاتھوں سے خوبصورت تصویر بنائی تھی،آرٹ کا ایسا شاہکار تھا کہ ڈیزائننگ میں 1000 بار…

امپائرز کی کال پر بھی ویسٹ انڈین ٹیم کا کھیلنے سے انکار،میدان سے چلے گئے
| | | | |

امپائرز کی کال پر بھی ویسٹ انڈین ٹیم کا کھیلنے سے انکار،میدان سے چلے گئے

  ملتان،کرک اگین نمائدہ خصوصی ملتان کی تیز آندھی تھمنے کے بعد جب 7 بجے کے آس پاس امپائرز نے دونوں ٹیموں کو کھیلنے کا اشارہ کیا تو پاکستان کے نا ٹ آئوٹ بیٹرز شاداب خان اور خوشدل شاہ وکٹ پر پہنچ گئے،ساتھ میں ویسٹ انڈین پلیئرز بھی میدان میں داخل ہوگئے تھے۔عین میدان میں…

پاکستان نے ایک اوور تک نہ کرنے والے پوران کو خونخوار بائولر بنادیا
| | | | | |

پاکستان نے ایک اوور تک نہ کرنے والے پوران کو خونخوار بائولر بنادیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین نمائندہ خصوصی انٹرنیشنل کرکٹ میں تین گیندیں کرانے والا نکولس پوران پاکستانی بینٹنگ لائن کو تباہ کرگیا، تفصیل کے مطابق پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے مخالفین کوہیرو بنانے کی پالیسی بند نہیں کی۔ گزشتہ روز بھی آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پوران کو ایک خونخوار بائولر…

ملتان،کالی آندھی کو آندھی نے گھیر لیا،میچ رک گیا
| | | | |

ملتان،کالی آندھی کو آندھی نے گھیر لیا،میچ رک گیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے  نمائندہ خصوصی کالی آندھی کو آندھی نے گھیر لیا،میچ روک دیا گیا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ون ڈے میچ ملتان کی روایتی آندھی سے متاثر ہوگیا۔ملتان میں پڑنے والی سخت ترین گرمی کے بعد موسم میں بہتری تو آئی لیکن یہ مہمان کھلاڑیوں اور میچ کے لئے زحمت بن …

امام الحق 199 پر آئوٹ،بابر بھی پیچھے،ویسٹ انڈین بیٹرز کے پاس سنہری موقع
| | | | | |

امام الحق 199 پر آئوٹ،بابر بھی پیچھے،ویسٹ انڈین بیٹرز کے پاس سنہری موقع

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی رپورٹ پاکستانی بیٹرز نے اپنے انفرادی باب میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف بڑے  اسکور کا موقع گنوادیا ہے۔اب ویسٹ انڈیز کے 2 پلیئرز کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ  بابر اعظم اور امام الحق کے ہوتے ہوئے اس شعبہ کا اعزاز اچک لیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم…

مسلسل 9 اننگز کا ریکارڈ بنانے والے بابر اعظم 10 ویں باری میں ٹریپ
| | | | | |

مسلسل 9 اننگز کا ریکارڈ بنانے والے بابر اعظم 10 ویں باری میں ٹریپ

ملتان،کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لئے تیسرا میچ اچھا ثابت نہ ہوا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے میچ کی بیٹنگ وکٹ پر وہ 1 رن کے مہمان بنے۔بابر اعظم کو  ہیڈن والش جونیئر نے ایل بی ڈبلیو کیا،امپائر نے ناٹ آئوٹ قرار دیا تھا۔ریویو پر پاکستانی کپتان وکٹ کھوبیٹھے۔…

ملتان،ٹاس پھر پاکستان کا،2 تبدیلیاں،پہلے بیٹنگ
| | | | |

ملتان،ٹاس پھر پاکستان کا،2 تبدیلیاں،پہلے بیٹنگ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی PCB Image پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں گرمی کے باوجود چلنے والی ہوا سے ماحول قدرے بہتر ہے۔ پاکستان نے ایک بار پھر ٹاس جیت لیا ہے،بابر اعظم نے ایک بار پھر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔حسن علی…

شاہ نواز دھانی کو ون ڈے کیپ،پیسرنے دعا کی اپیل کردی
| | | | |

شاہ نواز دھانی کو ون ڈے کیپ،پیسرنے دعا کی اپیل کردی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی شاہ نواز دھانی کو ون ڈے کیپ،پیسرنے دعا کی اپیل کردی۔شاہ نواز دھانی کو ون ڈے کیپ مل گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز میں بولڈ فیصلے لینے شروع کردیئے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ میچزمیں بھی نیو کیپ دی گئی تھیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

سرفراز احمد کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا،وکٹ کیپر خود کیا کریں گے
| | | | |

سرفراز احمد کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا،وکٹ کیپر خود کیا کریں گے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے کیریئر پر فل سٹاپ لگ گیا،اب قومی اسکواڈ میں سلیکشن بھی مشکل ہوگئی ہے۔حالیہ پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے ڈراپ سابق کپتان کو گزشتہ سیریز میں بھی باہر رکھا گیا تھا۔ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جب دوسرے ایک روزہ میچ میں محمد…

کالی آندھی چل گئی،افسروں کی کیپ اڑنے لگی،چشم کشا حقائق
| | | | |

کالی آندھی چل گئی،افسروں کی کیپ اڑنے لگی،چشم کشا حقائق

ملتان،کرک اگین رپورٹ ایک زمانہ تھا ،کالی آندھی مشہور تھی۔لمبے قد کے نہایت خطرناک فاسٹ بائولرز،ان کے ساتھ جلاد نما بیٹرز،مخالف ٹیمیں کانپا کرتی تھیں،رنگت کی وجہ سے ٹیم کا نام کالی آنھی پڑگیا۔اس کا مطلب یہ ہوتا تھا کہ جب یہ ٹیم چلے گی تو ایسی آندھی برپا ہوگی کہ  کچھ دکھائی دے گا…

ملتان،آخری ون ڈے آج،فینز خیر منائیں،مزیدریکارڈز متوقع
| | | | |

ملتان،آخری ون ڈے آج،فینز خیر منائیں،مزیدریکارڈز متوقع

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی ملتان،آخری ون ڈے آج،فینز خیر منائیں،ریکارڈز مزید متوقع۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا تیسرا وآخری میچ آج اتوار 12 جون کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔جمعہ کو ہونے والے بڑے واقعہ کے بعد آج انتہائی کڑی سکیورٹی ترتیب دی گئی ہے۔اس طرح کرکٹ…

ملتان،ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اہم رکن ہسپتال،پولیس نے لاک ڈائون کردیا
| | | | |

ملتان،ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اہم رکن ہسپتال،پولیس نے لاک ڈائون کردیا

ملتان،کرک اگین رپورٹ Twitter image ملتان،ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اہم رکن ہسپتال،پولیس نے لاک ڈائون کردیا سخت گرمی کے اثرات،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اینالسٹ سیتا رام ہسپتال پہنچ گئے ہیں،نتیجہ میں ملتان کا نجی ہسپتال پولیس کے گھیرے میں آگیا ہے،آمد و رفت معطل ہے۔دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ملتان میں ویسٹ انڈین…