ول جیکس اپنی ٹیم کے ہارنے،قلندز کی جیت پر کیا کہتے،انضمام کے نزدیک جیت نہیں،ہار ہوئی
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image یہ ایک ناقابل یقین بات تھی لیکن ہوگئی۔اس لئے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک جیتا ہوا میچ ہاردیا،انضمام الحق تو صاف کہہ گئے کہ لاہور جیتا نہیں،اسلام آباد ہارا ہے۔یہی حال دیگر کا بھی ہے۔بریڈ ہاگ کہتے ہیں کہ یہ اسلام آباد ٹیم ہی تھی جو پی ایس ایل…