پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل
| | | | | |

پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں آج اصل ناک آئوٹ لگے گا۔ایک ٹیم گھر جائے گی۔ایک ٹیم اگلے محاذ پر روانہ ہوگی۔آج 24 فروری جمعرات کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا ایلیمنٹر میچ ہوگا۔اس کی فاتح ٹیم ایلمنٹر 2 کے لئے کوالیفائی کرے گی،یہ ایک اور محاذ…

ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح
| | | | | |

ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح۔انگلینڈ کے سابق کرکٹر مونٹی پینسار نے پاکستان سپر لیگ 7 کی تعریف کی ہے،انہوں نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندزر کا کوالیفائر میچ دیکھا ہے اورمتعدد ٹویٹس کئے ہیں۔کم اسکور کے باوجود ملتان کی فتح کو کارنامہ…

کڑے وقت میں کوچز کے ساتھ کیا مشاورت ہوئی،رضوان نے بتادیا،پہلی بار غصہ کا راز بھی آشکار
| | | | | |

کڑے وقت میں کوچز کے ساتھ کیا مشاورت ہوئی،رضوان نے بتادیا،پہلی بار غصہ کا راز بھی آشکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ کڑے وقت میں کوچز کے ساتھ کیا مشاورت ہوئی،رضوان نے بتادیا،پہلی بار غصہ کا راز بھی آشکار۔یہ ملتان سلطانز کا حسن ہے۔سینئر کوچنگ اسٹاف کے ساتھ سنجیدہ اور نہایت بردبار کپتان محمد رضوان کی شاندار کارکردگی ہے،کھلاڑیوں کی مسلسل پرفارمنس ہے،سب سے بڑھ کر تکبر کی کوئی بات نہیں۔سول کرنے اور سیکھنے…

پی ایس ایل 7،سلطانز کی دھمال چوکڑی،قلندرز اڑگئے،ملتان مسلسل دوسری بار فائنل میں
| | | | | |

پی ایس ایل 7،سلطانز کی دھمال چوکڑی،قلندرز اڑگئے،ملتان مسلسل دوسری بار فائنل میں

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ملتان سلطانز کی شاندار بائولنگ اور عمدہ فیلڈنگ کی وجہ سے لاہور قلندرز اپنی چال ہی بھول گئے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوم کرائوڈ کے سامنے قلندرز  دھمال بھول گئے۔سلطانز کی دھمال چوکڑی۔مسلسل دوسری بار پی ایس ایل فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پی ایس ایل 7،رضوان کا اعزاز ،بیٹ…

پی ایس ایل 7،رضوان کا اعزاز ،بیٹ دوسرے بیٹر کے پاس چلا گیا،حفیظ کے ساتھ ڈرامہ
| | | | | |

پی ایس ایل 7،رضوان کا اعزاز ،بیٹ دوسرے بیٹر کے پاس چلا گیا،حفیظ کے ساتھ ڈرامہ

لاہور،کرک اگین رہورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 کے مسلسل 2 ایڈیشن میں 500 سے زائد اسکور بنانے کا اعزاز محمد رضوان نے حاصل کرلیا۔انہوں نے گزشتہ سال بھی 500 اسکور کئے تھے۔اس وقت تک 532 اسکور کرچکے ہیں۔ان کے اوپر فخرزمان ہیں۔شان مسعود 500 کے قریب ہیں۔ یہی نہیں بلکہ محمد رضوان نےا…

بنگلہ دیش بد ترین شکست سے بچ گیا،پی ایس ایل،ٹاس ہوگیا،ملتان کی بیٹنگ
| | | | | | | |

بنگلہ دیش بد ترین شکست سے بچ گیا،پی ایس ایل،ٹاس ہوگیا،ملتان کی بیٹنگ

  لاہور،چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ یہ بنگلہ دیشی ٹیم کی خوش قسمتی تھی۔افغان ٹیم کی بدقسمتی تھی ۔راشڈ خان کی محنت بھی رنگ نہ لائی ۔نتیجہ میں افغانستان ٹیم جیتا ہوا تاریخی ایک روزہ میچ ہارگئی۔ چٹاگرام میں بنگلہ دیش پر اس وقت نزلہ گرا جب 216 رنز کے تعاقب میں اس کے 6 ٹاپ آرڈر…

پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا
| | | | | | | | | |

پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا

کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان سپر لیگ 7 کو اس کے جاندار مقابلے،کوالٹی کرکٹ اور بہت سی کاوشوں کا بہترین صلہ انگلینڈ سے مل گیا ہے۔ایسا صلہ جو آئی پی ایل سمیت دنیا کی تمام کرکٹ لیگز کا صفایا کرگیا ہے،یہ بات کسی معمولی فورم سے نہیں ملی بلکہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل…

پی ایس ایل 7،ملتان اور لاہور آج کوالیفائر میں مدمقابل،ٹاس اور میچ کس کا،جانئے
| | | | |

پی ایس ایل 7،ملتان اور لاہور آج کوالیفائر میں مدمقابل،ٹاس اور میچ کس کا،جانئے

کرک اگین رپورٹ ایک طرف 10 میں سے 9 فتوحات کا چرچا ہے۔18 پوائنٹس معنی رکھتے ہیں۔دوسری جانب 10 میں سے 6 فتوحات اور 12 پوائنٹس ہیں۔لاپور قلندرز اور ملتان سلطانز کا آپس میں اس سیزن میں 2 ابر ٹاکرا ہوا۔ایک ایک فتح  ہے۔مطلب مقابلہ برابر ہے۔ملتان نے کراچی میں جیت رقم کی تھی۔لاہور نے…

پی ایس ایل 7 میں کون سے کھلاڑیوں کی واپسی،ایک غیر ملکی ایونٹ سے پاکستانی باہر،ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان
| | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں کون سے کھلاڑیوں کی واپسی،ایک غیر ملکی ایونٹ سے پاکستانی باہر،ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان

کرک اگین خصوصی رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کون سے کھلاڑیوں کی واپسی،ایک غیر ملکی ایونٹ سے پاکستانی باہر،ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔اینڈرسن فلپ  اور جان کیمپل کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔روسٹن چیز،کورن وال،شائی ہوپ،جرمی…

عثمان خواجہ کی پاکستان آمد سے قبل  کیا مصروفیت،حارث رئوف کے خلاف کارروائی مکمل ہوگئی
| | | | | | |

عثمان خواجہ کی پاکستان آمد سے قبل کیا مصروفیت،حارث رئوف کے خلاف کارروائی مکمل ہوگئی

    کرک اگین Twitter image پاکستان سپر لیگ 7 میں تھپڑ مارنے کا معاملہ نمٹادیا دیاگیا ہے۔میچ ریفری علی نقوی نے لاہور قلندرز کے حارث رئوف کو طلب کیا،سخت وارننگ دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ اسپورٹس  اسپرٹ کے خلاف ہے۔میچ ریفری کے مطابق یہ ایسا معاملہ ہے  کہ جو ایک…

شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے
| | | | | | | |

شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہین شاہ آفریدی کے سسر شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر ایک ہی جملہ لکھا ہے لیکن کمال لکھا ۔پشاور زلمی کے خلاف میچ ٹائی ہونے میں…

سپر اوور میں شاہین خود پٹ گئے،زلمی پر کورونا اٹیک،5 ٹیسٹ مثبت،میچ پھر بھی جیت لیا
| | | | |

سپر اوور میں شاہین خود پٹ گئے،زلمی پر کورونا اٹیک،5 ٹیسٹ مثبت،میچ پھر بھی جیت لیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سپر اوور میں شاہین خود پٹ گئے،زلمی پر کورونا اٹیک،5 ٹیسٹ مثبت،میچ پھر بھی جیت لیا۔پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز ٹیم پشاور زلمی سے ہارگئی،فیصلہ سپر اوور میں ہوا،جب قلندرز ٹیم پہلے کھیل کر صرف 5 ہی رنزبناسکی۔وہاب ریاض نے شاندار اوور کیا۔فخرزمان کھل کر نہ کھیل سکے۔…