پی ایس ایل 7،کراچی جیتا ہوا میچ ہارگیا،کوئٹہ کو کیا ملا
| | | | | |

پی ایس ایل 7،کراچی جیتا ہوا میچ ہارگیا،کوئٹہ کو کیا ملا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image     کراچی ہارا تو کوئٹہ پر اندھیرا جالا۔پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کو 9ویں شکست۔اس طرح کنگز ٹیم کو آخری میچ میں شکست ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی پی ایس ایل 7 کے پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل ہوگئی ہے۔کراچی نے باہر ہوتے ہوئے…

پی ایس ایل 7،کوئٹہ کو پہلی مدد مل گئی،ٹاس ہوگیا
| | | | |

پی ایس ایل 7،کوئٹہ کو پہلی مدد مل گئی،ٹاس ہوگیا

لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا دھواں دھار میچ شروع،کوئٹہ ٹیم بقا کی جنگ کرنے میں مصروف۔کراچی کنگز اکلوتی جیت کے بعد مہم کا اختتام وننگ نوٹ پر کرنے کے لئے بے چین۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس ہوگیا ہے۔ گلیڈی ایٹرز کو پہلی مدد مل گئی ہے۔سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر…

پی ایس ایل 7کےا ختتامی لمحات میں کورونا کا حملہ،ٹیسٹ مثبت،ایک ٹیم آئیسولیشن میں
| | | | |

پی ایس ایل 7کےا ختتامی لمحات میں کورونا کا حملہ،ٹیسٹ مثبت،ایک ٹیم آئیسولیشن میں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 پر اختتامی لمحات میں کورونا کا حملہ،ایک ٹیم کے کیمپ میں کورونا ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوگیا ہے۔پوری ٹیم کے کووڈ ٹیسٹ نئے انداز میں لئے گئے ہیں،اس کی رپورٹ کسی بھی وقت متوقع ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق ملتان سلطانز متاثرہ ٹیم ہے۔ پی ایس ایل…

جیمز فالکنر کے احمقانہ رویہ کا علاج شعیب اختر نے بتادیا
| | | | | | | |

جیمز فالکنر کے احمقانہ رویہ کا علاج شعیب اختر نے بتادیا

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جو حرکت جیمز فالکنر نے کی،اس سے تکلیف ہوئی۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ پاکستان یہ کوشش کرتا ہے کہ پی ایس ایل ایک برینڈ ہے،پیسہ کے معاملہ پر اس نے ڈرامہ کیا،پی ایس ایل کی بدنامی کی کوشش کی،اسے ناکامی…

پی ایس ایل 7،مسلسل شکستوں کے بعد اسلام آباد کہاں،کوئٹہ کا کوئی چانس،ممکنہ لائن اپ
| | | | |

پی ایس ایل 7،مسلسل شکستوں کے بعد اسلام آباد کہاں،کوئٹہ کا کوئی چانس،ممکنہ لائن اپ

کرک اگین خصوصی رپورٹ اہم سوال یہ ہے کہ کوئٹہ نے اگر پی ایس ایل فائنل 4 میں جگہ بنانی ہے تو وہ کتنے مارجن سے جیتے اور اسلام آباد کتنی بڑی شکست سے دوچار ہو،اس کا بھی ذکر ہوگا۔ پی ایس ایل7 میں تمام ٹیموں کے 9 میچز مکمل ہوئے۔اس طرح اب ہر ٹیم…

پی ایس ایل7،لاہور کی اس بار اسلام آباد پر یلغار کامیاب،کوئٹہ کی لائٹس آن
| | | | |

پی ایس ایل7،لاہور کی اس بار اسلام آباد پر یلغار کامیاب،کوئٹہ کی لائٹس آن

لاہور،کرک اگین رپورت اسلام آباد کی بتی آف،پی ایس ایل7،لاہور کی اس بار اسلام آباد پر یلغار کامیاب،کوئٹہ کی لائٹس آن ہوگئی ہیں۔وہ کیسے،اس کا ذکر آگے ہوگا۔ فالکنر کیس میں بے چارگی،انضمام کی دھانی پر چھترول،گیل کی وسیم اکرم کو چٹکی،اہم خبریں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اہم ترین میچ میں لاہور قلندرز نےا سلام…

پی ایس ایل 7 پر تارگرپڑی،کافی دیر کے لئے میچ معطل
| | | | |

پی ایس ایل 7 پر تارگرپڑی،کافی دیر کے لئے میچ معطل

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کھیل روکنا پڑگیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں پر تار گرگئی۔اسی وقت میچ کو روکنا پڑا۔ پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد کی ٹیم بیٹنگ کررہی تھی،5 ویں اوور کا کھیل جاری تھا کہ اسپائڈر کیمرے کی تار گرنے کے باعث کھیل روکنا پڑا۔کافی دیر بعد انتظامیہ…

فالکنر کیس میں بے چارگی،انضمام کی دھانی پر چھترول،گیل کی وسیم اکرم کو چٹکی،اہم خبریں
| | | | | | | | | | |

فالکنر کیس میں بے چارگی،انضمام کی دھانی پر چھترول،گیل کی وسیم اکرم کو چٹکی،اہم خبریں

  کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے ہمسایہ ملک میں منفی خبریں چلتی رہیں۔آسٹریلین میڈیا نے تاحال اس پر کچھ خاص ہیڈ لائنز نہیں لگائی ہیں۔ہفتہ کا دن پاکستان کرکٹ فینز اور پی ایس ایل کے لئے اچھا نہیں تھا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز فالکنر نے لیگ کی ساکھ کو…

لاہور کی بیٹنگ،جیمز فالکنر پر پی ایس ایل کھیلنے کی پابندی،پی سی بی کا اعلان
| | | | | | |

لاہور کی بیٹنگ،جیمز فالکنر پر پی ایس ایل کھیلنے کی پابندی،پی سی بی کا اعلان

لاہور،کرک اگین،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے یہ میچ نہایت اہم ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آصف علی کپتانی کررہے ہیں،شاداب خان ان فٹ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیمز فالکنر کی جانب…

پی ایس ایل اور آسٹریلیا کے دورہ پاکستان پر آسٹریلین کرکٹر کا حملہ،اصل کہانی جانیئے
| | | | | | |

پی ایس ایل اور آسٹریلیا کے دورہ پاکستان پر آسٹریلین کرکٹر کا حملہ،اصل کہانی جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 پر آسٹریلیا سے بڑا حملہ۔آسٹریلیا کے دورے سےقبل بڑا ڈرامہ ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے  آسٹریلین کرکٹر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے،دوسری جانب کھلاڑی اب منتوں پر اتر آیا ہے۔واقعہ نے پوری دنیا میں شہرت پالی ہے۔ کرک اگین تحقیق کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی…

بابر اعظم کا اب پی ایس ایل میں کیا کام،فوری ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے کا وقت
| | | | | | |

بابر اعظم کا اب پی ایس ایل میں کیا کام،فوری ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے کا وقت

کرک اگین تجزیہ پاکستان سپر لیگ 7 ختم ہونے کے قریب ہے۔کراچی کنگز کی عملی مہم تو کب کی تمام ہوچکی ہے،۔رسمی کارروائی باقی ہے۔8 مسلسل ناکامیوں کے بعد اتفاق سے جمعہ کو اس نے لاہور قلندرز کے خلاف کامیابی بھی حاصل کرلی۔ناکامیوں کے دامن سے پیچھا چھڑوانے کا عملی مظاہرہ بھی کردیا۔بطور کپتان بابر…

قلندرز کا اعزاز بھی بڑا،داغ بھی برا،اگلے دونوں میچز ہارےتو کیا ہوگا،آج اسلام آباد سے سامنا
| | | | |

قلندرز کا اعزاز بھی بڑا،داغ بھی برا،اگلے دونوں میچز ہارےتو کیا ہوگا،آج اسلام آباد سے سامنا

کرک اگین خصوصی رپورٹ کیاسے کیا ہوگیا اور تیار رہیں،کچھ سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 7 میں ایک کمال پہلے ہوا ور ایک کمال آج ہوگیا۔پہلا عجب کمال یہ تھا کہ ایونٹ میں قلندرز ہی اب تک کی واحد ٹیم تھی جس نے ایونٹ کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز کو ایک…