پی ایس ایل8میں 10 ٹیسٹ ممالک کے36 بڑے نام،متعدد کا ڈیبیوز،مکمل اسکواڈز لسٹ
| | | | | |

پی ایس ایل8میں 10 ٹیسٹ ممالک کے36 بڑے نام،متعدد کا ڈیبیوز،مکمل اسکواڈز لسٹ

    کراچی، 15 دسمبر 2022:کرک اگین رپورٹ   ہاسارنگا، نیشام، راجا پاکسے، راشد، شمسی اور ویڈ 2023 میں ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈیبیو کریں گے۔ایمل خان، عرفات منہاس، حسیب اللہ اور شاویز عرفان کو پاکستان جونیئر لیگ میں متاثر کرنے کے بعد منتخب کیا گیا۔ 10 ممالک کی نمائندگی ہو گی۔ سری…

سدرہ امین کا ایوارڈ،امام الحق سرپرائز ،ٹی 20 ورلڈ کپ ویور شپ ریکارڈ
| | | | | | |

سدرہ امین کا ایوارڈ،امام الحق سرپرائز ،ٹی 20 ورلڈ کپ ویور شپ ریکارڈ

    دبئی،کراچی۔کرک اگین رپورٹ   جو ہوگیا،اس کی بات مت کریں۔آگے چلیں،کراچی ٹیسٹ نیا دن اور نیا میچ ہے،جیتنے کی کوشش کریں گے ۔دوںوں ٹیسٹ ہمارے ہاتھ میں تھے۔یہ باتیں پاکستان کے اوپنر امام الحق نے نیشنل بنک ایرینا کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کی ہیں۔ لیفٹ ہینڈ بیٹر نے کہا ہے کہ…

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ تاریخ میں بلیک کیپس کے لئے اندھیرا،مکمل ریکارڈز
| | | | | | |

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ تاریخ میں بلیک کیپس کے لئے اندھیرا،مکمل ریکارڈز

  عمران عثمانی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آرہی ہے۔پاکستان کرکٹ کے لئے 2021 کا سال کرکٹ میزبانی کے حوالہ سے یاد گار رہے گا،آسٹریلیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورے تاریخ کی کتاب میں درج ہونگے۔آسٹریلیا نے 24 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلی۔انگلینڈ نے 17 سال بعد ٹیسٹ دورہ کیا اور نیوزی…

ایک اور تشویش،انگلینڈ کا کراچی میں ٹیسٹ ریکارڈ بہتر،7 میچزمیں کیا ہوا
| | | | | |

ایک اور تشویش،انگلینڈ کا کراچی میں ٹیسٹ ریکارڈ بہتر،7 میچزمیں کیا ہوا

عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ایسی ہاری ہے کہ جس کی دونوں ممالک کی ہوم ٹیسٹ ہسٹری میں تاریخ بھی نہیں ملتی۔رواں سیریز کے ابتدائی دونوں میچز ہاردیئے،اب تیسرے کا خوف بھی سوار ہے۔پھر کیا ہوگا کہ کلین سوئپ کی نئی بد ترین تاریخ رقم ہوجائے گی۔ آخری ٹیسٹ میچ 2…

کین ولیمسن مستعفی،دورہ پاکستان کے لئے کیوی اسکواڈ کا اعلان
| | | | |

کین ولیمسن مستعفی،دورہ پاکستان کے لئے کیوی اسکواڈ کا اعلان

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ دورہ پکستان سے قبل کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ٹم سائوتھی نئے ٹیسٹ کپتان ہونگے۔سلیمسن محدود اوورز فارمیٹ کی کپتانی جاری رکھیں گے۔تینیوں فارمیٹ کھیلیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے اسکواڈز کا بھی اعلان کردیا ہے۔ کین ولیمسن نے 2016 سے اب تک…

شعیب نے آخرکار ثانیہ اور اپنانام ایک ساتھ لے لیا،اہم اعلان بھی ساتھ
| | | | |

شعیب نے آخرکار ثانیہ اور اپنانام ایک ساتھ لے لیا،اہم اعلان بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب نے آخرکار ثانیہ اور اپنانام ایک ساتھ لے لیا،اہم اعلان بھی ساتھ کردیا۔اس سے قبل دونوں نے ایک دوسرے کو سالگرہ کی وشز کرتے تک بھی نام لینے سے گریز کیا تھا۔شعیب ملک نے از خود  مرزا ملک شو کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ساتھ ہی شعیب ملک نے تاریخ بھی دے…

ٹنڈولکر کے بیٹے کی بھی سنچری،ووڈ کا انکشاف ،انگلینڈ کا اگلا خوفناک پلان،پی ایس ایل ڈرافٹ،اہم خبریں
| | | | | | |

ٹنڈولکر کے بیٹے کی بھی سنچری،ووڈ کا انکشاف ،انگلینڈ کا اگلا خوفناک پلان،پی ایس ایل ڈرافٹ،اہم خبریں

    کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 6 وکٹ لے کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے مارک ووڈ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تو اس سال ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر چکے تھے اور بس اعلان باقی تھا،انجری مسائل نے مجھے مجبور کیا تھا…

ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ
| | | | |

ملتان سے رخصتی،پاکستان اور انگلینڈ ٹیمیں کراچی روانہ

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے اگلی منزل کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ انگلش ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد ملتان میں بھی جیت گئی۔یوں اسے سبقت حاصل…

دورہ آسٹریلیا ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان
| | | | |

دورہ آسٹریلیا ،ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان۔ پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے, فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے۔ طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی بھی واپسی،پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں…

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں
| | | | |

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان ٹیم کا جھٹکا لمبا ہوگیا،ملتان ٹیسٹ سے باہر ہونے والے نسیم شاہ کراچی کے آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔یوں انگلینڈ کے خلاف ان کی شرکت خواب بن گئی ہے۔ پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم پاکستان ٹیم منیجمنٹ…

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں  ترمیم
| | | | | | | |

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پہلی بار باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیا گیا۔نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں قدرے ترمیم کی گئی ہے۔اس سے قبل کیوی ٹیم نے 27 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ کھیلنا تھا،اسے اب 26 دسمبر سے کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کایہ ہوم کرکٹ سیزن ہوتا ہے۔باکسنگ…

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور
| | | | |

پی سی بی ملتانی فینز کا کیوں مشکور

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی نے ملتانی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں کرکٹ فینز کی دلچسپی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ملتان پاکستان کے یوم وینیوز میں نمایاں رہے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ ایک روز قبل ختم…