ایل پی ایل کا تاج ایک بار پھر جافنا کے سر،شعیب ملک کی موجودگی ثابت،عامر اور حفیظ ناکام
| | | | | |

ایل پی ایل کا تاج ایک بار پھر جافنا کے سر،شعیب ملک کی موجودگی ثابت،عامر اور حفیظ ناکام

ڈمبولا،کرک اگین رپورٹ File Photo ایل پی ایل کا تاج ایک بار پھر دمبولا کے سر سج گیا۔شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز ایک بار پھر ایل پی ایل چیمپئن۔محمد عامر مکمل ناکام گئے،محمد حفیظ کا سورج بھی ڈوب ساگیا ہے۔دونوں کا بوجھ ٹیم کو لے ڈوبا۔یہ ٹیم کے لئے کچھ نہ کرسکے۔ویٹرن آل رائونڈر…

آئی سی سی کی اولمپکس بڈز،شکیب ریٹائرمنٹ کی جانب،لارا سمیت بڑے نام کوچز
| | | | | | | |

آئی سی سی کی اولمپکس بڈز،شکیب ریٹائرمنٹ کی جانب،لارا سمیت بڑے نام کوچز

ڈھاکا،نئی دہلی،دبئی۔کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لئے 3 ملین ڈالرز سے زائد کی بڈ کردی ہے۔لاس اینجلس میں 2028 کے شیڈول اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا جاچکا ہے۔آئی سی سی بڈز پر حتمی جواب 2023 میں آئے گا۔ انڈر…

لنکا پریمیئر لیگ فائنل آج،گزشتہ سال کی ٹیمیں پھر آمنے سامنے،عامر یا شعیب ،کون بنے گا ہیرو
| | | | | |

لنکا پریمیئر لیگ فائنل آج،گزشتہ سال کی ٹیمیں پھر آمنے سامنے،عامر یا شعیب ،کون بنے گا ہیرو

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ یہ ایک برس اور ایک ہفتہ پرانی بات ہے۔سری لنکا کا مقام ہمبنٹوٹا تھا۔16 دسمبر کو لنکا پریمیئر لیگ 2020 کا فائنل تھا۔جافنا اور گالے مدمقابل تھے۔جافنا نے پہلے کھیل کر 6 وکٹ پر 188 اسکور بنائے تھے۔شعیب ملک نے 35 بالز پر 46 کی اننگ کھیلی تھی،محمد عامر بھی ان کا…

پی ایس ایل 7 کے ساتھ بنگلہ دیش نے ٹکر ماردی،بی پی ایل کا شیڈول جاری،پی سی بی کہاں
| | | | | | | |

پی ایس ایل 7 کے ساتھ بنگلہ دیش نے ٹکر ماردی،بی پی ایل کا شیڈول جاری،پی سی بی کہاں

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت میں کیا فرق ہے،ایک بات سے اندازا لگالیں۔پاکستان نے  شیڈول میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنی ہوم سیریز شیڈول کیں۔ادھر بھارت کو حادثاتی طور پر اپنی باقی ماندہ آئی پی  ایل ستمبر میں رکھی۔پھر دنیا نے یہ دیکھا کہ آئی پی ایل ہو،اوپر سے دوسرے میچز کیسے…

ایل پی ایل فائنل کی لائن اپ مکمل،شعیب ملک اور محمد عامر میں جنگ ہوگی
| | |

ایل پی ایل فائنل کی لائن اپ مکمل،شعیب ملک اور محمد عامر میں جنگ ہوگی

ہمبنٹوٹا،کرک اگیبن رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا کنگز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے کوالیفائر میں اس نےدمبولا  جائنٹس کو23رنز سے مات دے دی۔ عابد علی کو کونسی بیماری لاحق،پی سی بی کی وضاحت کہ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر4 وکٹ پر 210 اسکور کئے،یہ بڑا مجموعہ تھا،اس …

سال نو کی  ٹی 20 لیگ کورونا کی وجہ سے ملتوی
| | | |

سال نو کی ٹی 20 لیگ کورونا کی وجہ سے ملتوی

  جوہانسبرگ٫کرک اگین   کورونا نے ایک ملک کی ٹی 20 لیگ نگل لی۔آفیشلی منسوخی کا اعلان۔کرکٹ جنوبی افریقا نے مزانسی ٹی 20 لیگ منسوخ کردی ہے۔اس بات کا اعلان پیر کو کیا گیا۔لیگ فروری 2022میں ہونی تھی۔ کرکٹ جنوبی افریقا اعلامیہ کے مطابق ملک میں کورونا کی نئی قسم میکرون کا راج ہے۔لیگ کے…

پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بگ بیش لیگ کے لئے معاہدہ،26 دسمبر کو ایکشن میں
| | | | | |

پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بگ بیش لیگ کے لئے معاہدہ،26 دسمبر کو ایکشن میں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ابھرتے ہوئے پیسر محمد حسنین بگ بیش لیگ میں ایکشن میں ہوں گے۔ان کی خدمات سڈنی تھنڈر نے حاصل کرلی ہیں۔حسنین نے 2019 میں ڈیبیو کیا تھا۔پاکستان کے لئے اب تک 18 ٹی 20 انٹر نیشنل میچز اور 8 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں۔حسنین نے 2019 میں 19 سال…

ایل پی ایل،ناک آئوٹ میچز کے نتائج،پاکستانی اسٹارز ناکام،جنوبی افریقا میں کرکٹ ملتوی،انگلینڈ میں صف ماتم
| | | | | | | | |

ایل پی ایل،ناک آئوٹ میچز کے نتائج،پاکستانی اسٹارز ناکام،جنوبی افریقا میں کرکٹ ملتوی،انگلینڈ میں صف ماتم

لندن،ایڈیلیڈ۔کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایشز کے مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے آثار دیکھ کر انگلینڈ کرکٹ حلقوں میں صف ماتم بچھی ہے۔کھیل کے آخری روز پیر کو لولی لنگڑی ٹیم سے جادوئی کارکردگی کی توقع کی جارہی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ ایک ہی سیش میں کام تمام ہوجائے،جوئے روٹ کی وکٹ…

مکی آرتھر اور محمد عامر میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ
| | | | | | | |

مکی آرتھر اور محمد عامر میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور پیسر محمد عامر کے مابین ایک تازہ ترین رابطہ ہوا ہے۔دونوں جانب سے محبت اور بے چینی کو پہلو نمایاں دکھائی دیا ہے۔ مکی آرتھر نے ٹوئٹر پر  محمد عامر کو مخاطب کرتے لکھا ہے کہ چیمپئن محمد عامر،تم کیسے ہو۔ایک رات قبل ایل…

افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے
| | | | | | | |

افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان اور افغانستان کے نمبر ون اسپنر راشد خان یکجا ہوگئے۔2022 میں ایک ساتھ کھیلیں گے،یہ نیا انکشاف جمعہ کو اس وقت ہوا جب انگلش کائونٹی سسیکس نے افغان اسپنرسے 2022 کائونٹی ٹی 20 بلاسٹ کے لئے معاہدہ کیا ہے۔ محمد رضوان کا پہلا انگلش…

محمد رضوان کا پہلا انگلش کائونٹی معاہدہ،ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کا کیا کردار
| | | | | | |

محمد رضوان کا پہلا انگلش کائونٹی معاہدہ،ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کا کیا کردار

لندن،کرک اگین رورٹ Image by Twitter  سال بھر کی ٹی 20 کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ اسکور کرنے کا نتیجہ،پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کا زندگی میں پہلی بار انگلش کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے،اتفاق سے وہ سیزن کے بڑے حصہ کے لئے دستیاب ہونگے۔ایک اور انکشاف بھی ہوا ہے کہ اس معاہدے میں پاکستان کے…

شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے
| | | | | | | |

شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے

کولمبو،میڈیا ریلیز سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن 2021 کے موقع پر جافنا کنگز کے سٹار شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ اور مزاحیہ باتیں بتائیں۔وہاب ریاض اور شعیب ملک نے “اسپرے چیلنج” انٹرویو سیریز میں حصہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کے بارے میں کئی سوالات…