نسلی ہوتے تو نسلہ نہ گرتا،راشد لطیف جرات کرگئے،پی ایس ایل ڈرافٹنگ تاریخ تبدیل،آئی سی سی کی پریشانی
| | | | | | | | |

نسلی ہوتے تو نسلہ نہ گرتا،راشد لطیف جرات کرگئے،پی ایس ایل ڈرافٹنگ تاریخ تبدیل،آئی سی سی کی پریشانی

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کراچی میں جاری تجاوزات کے حوالہ سے ایک ذومعنی ٹویٹ کیا ہے۔دیکھنا یہ ہوگا کہ یہ جملہ کہیں ان کے گلے نہ پڑجائے۔وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سندھ حکومت نسلہ ٹاور کو گرارہی ہے۔اس حوالہ سے…

ٹی 20 کرکٹ کا مستقبل تاریک،کرس گیل نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا
| | | | | |

ٹی 20 کرکٹ کا مستقبل تاریک،کرس گیل نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز File phot:Twitter ٹی ٹین کرکٹ مختصر دورانئے کا کھیل ہے جو انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے جس کی وجہ سے ٹی20کرکٹ میں انٹرٹینمنٹ ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے ان خیالات کا اظہار کرکٹ یونیورسل باس کرس گیل نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ٹی 20 کرکٹ کا مستقبل تاریک،کرس گیل نے نیا پنڈورا بکس…

ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو
| | |

ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو۔ابو ظیبی ٹی 10 لیگ میں بنگال ٹائیگرز نے دکن گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرزنے 5 وکٹ پر116 رنزبنائے۔جواب میں  بنگال ٹائیگرز نے ایک وکٹ پر ہدف مکمل کرلیا۔میچ کی اہم بات یہ ہے…

علیم ڈار کے سر پر تھرو،چودہ طبق روشن،درد سے بے حال
| | | | |

علیم ڈار کے سر پر تھرو،چودہ طبق روشن،درد سے بے حال

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی سینئر امپائر علیم ڈار بال کی زد میں آگئے،ان کے سر پر لگنے والی گیند اتنی زوردار تھی کہ ان کے 14 طبق روشن ہوگئے،گرائونڈ میں موجود کھلاڑی کافی دیر تک ان کا سر سہلاتے رہے،چوٹ اتنی زوردار تھی کی تکلیف بڑھتی ہی گئی۔نتیجہ میں فزیوکو میدان میں آنا پڑا،اس…

آئی پی ایل 2022 کا ابتدائی شیڈول تیار،10ٹیمیں،74میچزجون میں فائنل
| | | |

آئی پی ایل 2022 کا ابتدائی شیڈول تیار،10ٹیمیں،74میچزجون میں فائنل

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 ختم ہوئے ابھی ایک ماہ اور کچھ روز ہی ہوئے ہیں کہ بھارتی بورڈ نے اگلے سال کی لیگ کی تاریخیں سیٹ کردی ہیں۔انڈین پریمئر لیگ 2022 اس کا 15 واں ایڈیشن ہوگا جو 2 اپریل سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔اتفاق یہ بھی ہے کہ گزشتہ…

ایم ایس دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی جگہ اور وقت بتادیا،ساتھ ہی پھر چھکا
| | | | |

ایم ایس دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی جگہ اور وقت بتادیا،ساتھ ہی پھر چھکا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایم ایس دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی جگہ اور وقت بتادیا،ساتھ ہی پھر چھکا۔انٹر نیشنل کرکٹ تو ختم ہوئی ہی ہے ۔دیکھنا یہ ہے کہ ٹی 20 لیگز ی ڈومیسٹک کرکٹ کا کیریئر کب تمام ہوگا۔بھارت کے ایم ایس دھونی کے حوالہ سے ہمیشہ ہی یہ سوال رہا ہے۔کرکٹ فینز اور…

ٹی 10 لیگ،تیز تر فارمیٹ میں حفیظ اور گیل جواں ہوگئے،پروٹیز پیسر کی 5 وکٹیں بھی کمال
| | | | | |

ٹی 10 لیگ،تیز تر فارمیٹ میں حفیظ اور گیل جواں ہوگئے،پروٹیز پیسر کی 5 وکٹیں بھی کمال

  ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹی 10 لیگ کا چوکوں اور چھکوں کی بارش کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ٹی 20 فارمیٹ کی تیز جنگ ابھی ختم ہی ہوئی تھی کہ اس سے بھی تیز تر جنگ ٹی 10 کی وسل بج گئی۔جمعہ کی شام شروع ہونے والے ایونٹ…

عمران طاہر نے ٹی 10 ورلڈ کپ  کے انعقاد کی بات کردی
| | | | |

عمران طاہر نے ٹی 10 ورلڈ کپ کے انعقاد کی بات کردی

ابوظبی ،پریس ریلیز ابوظبی ٹی1 کی تیاریوں میں مصروف ہوں اور کوشش ہو گی کہ اس سیزن میں گزشتہ  سال کی نسبت بہترین کھیل کا مظاہرہ کروں ۔جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے ورچوئل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سیزن میں اچھے کھیل کا مظاہر کیا تھا اور کوشش…

کرس گیل کی شمولیت  سے ٹیم تگڑی ہوئی،سارہ ٹیلر سے فائدہ ہوگا،کولن انگرام
| | | | |

کرس گیل کی شمولیت سے ٹیم تگڑی ہوئی،سارہ ٹیلر سے فائدہ ہوگا،کولن انگرام

ابوظبی،پریس ریلیز سارہ ٹیلر کی بطور کوچ ٹیم ابوظبی میں تعیناتی بہت اہمیت کی حامل ہے اور یہ خوش آئندہے ٹیم ابوظبی میں سارہ ٹیلر کے علاوہ پال اسٹرانگ اور کرس گیل کی شمولیت سے ٹیم ابوظبی ایک مضبوط ٹیم کے طور پر سامنے آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار کولن انگرام نے ایک ورچوئل…

نئی تاریخ رقم،ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ مقرر
| | | |

نئی تاریخ رقم،ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ مقرر

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ دنیا بدل گئی ہے،ایک زمانہ تھا مرد ہی استاد تھے،وہی کوچز،وہی سب کچھ تھے،اب کام بدل رہا ہے یا پھر شاید سوچ بدل گئی ہے۔ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں وہ ہوگیا،جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوا تھا،کہیں نہیں ہوا تھا۔اسے آپ کو ماننا ہوگا۔ خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ…

ایم ایس ادھونی کا آئی پی ایل کیریئر ختم؟نہایت ہی دلچسپ سوال وجواب
| | | |

ایم ایس ادھونی کا آئی پی ایل کیریئر ختم؟نہایت ہی دلچسپ سوال وجواب

کرک اگین رپورٹ Image By Twitter چنائی سپر کنگز نے آئی پی ایل 2021 کا ٹائٹل ملک کے نامور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی قیادت میں جیتا ہے اور یہی نہیں بلکہ ان کی کپتانی میں فرنچائز نے چوتھی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ ٹیم،منیجمنٹ اور سب کے…

چنائی آئی پی ایل 2021 کا چیمپئن۔کولکتہ میں اندھیرے،ورلڈ ٹی 20 پر نئی دہشت کیسے
| | |

چنائی آئی پی ایل 2021 کا چیمپئن۔کولکتہ میں اندھیرے،ورلڈ ٹی 20 پر نئی دہشت کیسے

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 کا ٹائٹل چنائی سپر کنگز نے جیت لیا ہے۔اس نے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو  رنزسے شکست دے دی،اس طرح ایم ایس دھونی کا بطور کپتان 300 واں میچ یاد گار بن گیا،اتنے میچزکی ٹرپل سنچری کی قیادت کی تکمیل بذات خود ایک بڑا کارنامہ تھا،اوپر سے…