نیوزی لینڈ جیت کے قریب آکر پھسل گیا،ایک ساتھ 2 رن آئوٹ،پاکستان نے میچ بچالیا،عزت پھر نہ رہی
لاہور،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ جیت کے قریب آکر پھسل گیا،ایک ساتھ 2 رن آئوٹ،پاکستان نے میچ بچالیا،عزت پھر نہ رہی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف حادثاتی بنیاد پر جیت گئی۔کیویز کی چوتھے درجہ کی ٹیم نے پاکستان کی فل سٹرینتھ کو پہلے 178 رنز تک محدود کیا،اس کے بعد جوابی اننگ میں 8…