شکست کے بعد بابر اعظم کا کیسا اعتراف،ٹاس کیسے دیکھاجائےگا
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ
شکست کے بعد بابر اعظم کا کیسا اعتراف،ٹاس کیسے دیکھاجائےگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابرا عظم نے اعتراف کرلیا ہے کہ یہاں بھارتی پچز پر بائولرز نے درست لائن پر بائولنگ نہیں کی۔بیٹنگ پچز ہیں۔یہاں لائن ولینتھ ضروری ہے لیکن ہمارے بائولرز کبھی ادھر اور کبھی ادھر بالز کرتے رہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ حیدرآباد دکن میں اگر میچ کا نتیجہ دیکھاجائے تو واقعی میں پہلے کے مقابلہ میں بعد کی بیٹنگ زیادہ آسان ہے۔ماحول اور بالز کی حالت بہتر ہوجاتی ہے۔
بابر اعظم نے مزید کہا ہے کہ کوئی بات نہیں۔پہلا میچ تھا۔ہم اپنے کمبی نیشن کو بھی چیک کررہے تھے۔اگلے میچ میں بہتر انداز میں کھیلیں گے اور ورلڈکپ میں اپنی کمزوری پر قابو پائیں گے۔
بھارت میں شوپیس بنی پاکستان کرکٹ ٹیم 345 اسکور کرکے کیوں ہاری،وجہ آگئی
بابرا عظم نے یہ بھی مان لیا کہ ہمارے گیند باز درمیانی اوورز میں وکٹ نہیں لے رہے اور یہ نقصان دہ بات ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 345 اسکور بناکر بھی بڑی آسانی کے ساتھ 5 وکٹ سے ہارگئی۔
آغا سلمان کی بچہ جیسی بال نوبال قرار،وکٹ لینے کے بعد بھی پزل،ڈرامہ
رمیز راجہ بار بار ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ اور یا بیٹنگ کے ساتھ 400 اسکور کی بات کرتے رہے۔
ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا