بھارت اور جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا رزلٹ
ڈربن،کرک اگین رپورٹ
بھارت اور جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا رزلٹ،جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ اگلے سال ہونے والے ورلڈ کپ سے پہلے ہر فریق کے پاس صرف 6،6 میچز ہیں،ان میں سے ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ ڈربن میں ٹاس کے بغیر یچ منسوخ کر دیا گیا تھا۔ دن بھر بارش کامطلب یہ تھا کہ میچ ممکن ہی نہیں ہے۔
واش آؤٹ خاص طور پر کنگسمڈ کے لیے مایوس کن تھا، جن کا اس موسم گرما میں کوئی اور بین الاقوامی میچ نہیں ہے اور وہ اپنی سنچری مکمل کر رہے ہیں۔