| | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ نے 401 رنز بنالئے

 

 

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

 

نیوزی لینڈ اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ون ڈے ٹوٹل کرگیا
ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ ہسٹری میں 2010 میں اس نے آئرلینڈ کے خلاف 402 رنز بنائے تھے ۔

 

ورلڈکپ،نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں پاکستان کے 2 بڑے بلنڈرز،حماقت یاپلان
ورلڈ کپ ہسٹری میں کیویز کا ہائی اسکور۔پاکستان کے خلاف بڑا ٹوٹل۔

بنگلورو میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 6 وکٹ پر 401 اسکور بنانے ہیں۔پاکستان کو جیت کیلئے 402 رنز کا ہدف ملا ہے۔

راچن رویندرا نے 108 اور کین ولیمسن نے 95 رنز بنائے۔گرین فلپس 41 اور کمپٹن 39 کرگئے۔محمد وسیم کو 60 رنز کے عوض 3 وکٹیں ملیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *