پی سی بی نے ملک بھر کے متعدد عہدیدار فارغ کردیئے
| | |

پی سی بی نے ملک بھر کے متعدد عہدیدار فارغ کردیئے

    لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز   لاہور، 4 جنوری 2023ء: پی سی بی کے آئین 2019 کی منسوخی کے بعد کرکٹ ایسوسی ایشنز اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز سے تعلق رکھنے والے تمام عہدے تحلیل ہوگئے ہیں تاہم ان تمام افراد کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے وعدہ کیا…

پاکستان کے 2 بیٹرز 84 اوورز کھیل گئے ،کراچی ٹیسٹ میں پیچھے
| | | | | | |

پاکستان کے 2 بیٹرز 84 اوورز کھیل گئے ،کراچی ٹیسٹ میں پیچھے

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم 3 دن بعد بھی پیچھے ہے۔حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی نے ابھی تک کیوی ٹیم کی پہلی اننگ کا اسکور بھی پورا نہیں کیا۔پاکستان 9وکٹ پر 407 رنز بناکر 42 رنز کے خسارے میں ہے۔ سعود شکیل نے 336 بالز پر124…

گرائونڈ میں لائٹر جل اٹھا،نئی بحث،کیچ ناٹ آئوٹ،سڈنی ٹیسٹ میں 3 ڈرامے،کراچی ٹیسٹ میں لنچ
| | | | | | | | |

گرائونڈ میں لائٹر جل اٹھا،نئی بحث،کیچ ناٹ آئوٹ،سڈنی ٹیسٹ میں 3 ڈرامے،کراچی ٹیسٹ میں لنچ

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز جہاں خراب موسم کی وجہ سے متاثر ہوا۔وہاں 3 بڑے واقعات نے سب کو چونکادیا۔پہلا  واقعہ یہ تھا کہ مارنوس لبوشین کو سلپ میں لوکیچ پر سافٹ سگنل میں آئوٹ قرار دیا گیا لیکن تھرڈ امپائر نے فیصلہ بدل دیا،جس سے…

بابر اعظم کو رن آئوٹ کروانے والے امام الحق امپائر کی مدد کے باوجود آئوٹ قرار
| | | | | | |

بابر اعظم کو رن آئوٹ کروانے والے امام الحق امپائر کی مدد کے باوجود آئوٹ قرار

کراچی،کرک اگین رپورٹ امام الحق ایک بار پھر سنچری کے قریب آکر بڑی مدد ملنے کے باوجود آئوٹ ہوگئے۔ایک باہر جاتی بال کو چھیڑ چھاڑ کے چکر میں ڈی آر ایس میں پکڑے گئے۔ نیشنل بنک ایرینا میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کی صبح لیفٹ ہینڈڈ بیٹر امام الحق 83 رنز پر کھیل…

کراچی ٹیسٹ،سکرین پر پڑا پردہ خود سے سرکنے لگا
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،سکرین پر پڑا پردہ خود سے سرکنے لگا

کراچی،کرک اگین رپورٹ نیشنل بنک ایرینا اسٹیڈیم کراچی میں بائونگ کے دوران بیٹسمین کے سامنے موجود سکرین پر پڑا سفید پردہ خود سے سرکنے لگا۔نتیجہ میں بیٹر کھیلنے سے پیچھے ہٹے تو کیوی بائولر اپنی کی گئی بال کو حیرت سے سامنے بائونڈری لائن کی جانب جاتے دیکھتے پائے گئے۔ساتھ میں ان کی آنکھوں میں…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا سڈنی میں پروٹیز کو ہراکر لاک لگانے کامتمنی
| | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا سڈنی میں پروٹیز کو ہراکر لاک لگانے کامتمنی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں اپنی سیٹ کی قریب کنفرمیشن کے لئے جنوبی افریقا کے خلاف ایک اور فتح درکار ہے،اس کا فائدہ اسے یہ ہوگا کہ اس کی آخری سیریز بھارت میں ہوگی،اس کے نتائج زیادہ فرق نہیں ڈالیں گے۔جنوبی افریقا کے خلاف کلین سوئپ جیت کا بھی…

سنسنی خیز ڈرامہ،سری لنکا جیت کے قریب آکر 2 رنز سے کیسے ہارا
| | |

سنسنی خیز ڈرامہ،سری لنکا جیت کے قریب آکر 2 رنز سے کیسے ہارا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بڑا سنسنی خیز ڈرامہ،بڑا سنسنی خیز شو۔سری لنکا کو 3 بالز پر 5 رنز درکار تھے اور پھر ایک بال پر 4 رنز مشکل ہوگئے،ساتھ میں 9 ویں وکٹ بھی گرگئی۔یوں بھارت کو جیت کا یقین ہونے لگاتھا۔رہی سہی آخری بال پر پوری ہوگئی،جب بھارت نے سری لنکا کو صرف 2 رنز…

رن آئوٹ کا ایک اور ڈرامہ،عامر اب رمیز راجہ پر بولنے لگے،بھارتی اننگ سنبھل گئی
| | | | | | | | |

رن آئوٹ کا ایک اور ڈرامہ،عامر اب رمیز راجہ پر بولنے لگے،بھارتی اننگ سنبھل گئی

    کرک اگین ڈاٹ کام   پاکستانی پیسر محمد عامر کھل کر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے خلاف میدان میں آگئے۔انہوں نے ان پر پیڈ انٹرویوز کا الزام بھی عائد کیا ہے اور موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کی کھل کر حمایت کی ہے ساتھ میں رمیز راجہ دور کی برائیاں اور…

بابر اعظم پھر رن آئوٹ،غلطی کس کی،امام الحق کی کپتان پر چنگھاڑ
| | | | | | |

بابر اعظم پھر رن آئوٹ،غلطی کس کی،امام الحق کی کپتان پر چنگھاڑ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک بار پھر رن آئوٹ۔کیریئر میں چھٹی بار انہیں اس ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ٹیسٹ کیریئر کے 47 حاضریوں میں 6 بار کا رن آئوٹ ہونا باعث شرمندگی ہے۔پاکستانی کپتان کو اس سے بھی زیادہ پرابلم یہ ہوئی ہے کہ وہ ساتھی کھلاڑی امام الحق کی کال…

ویمنز ٹیم کی آمد،کھلاڑی تیزی میں،شان ون ڈے کے چکر میں گئے
| | | | |

ویمنز ٹیم کی آمد،کھلاڑی تیزی میں،شان ون ڈے کے چکر میں گئے

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بیٹر شان مسعود نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کو ایک روزہ سمجھ لیا،10 بالز پر 20 اسکور کرڈالے،اعجاز پٹیل کے ایک اوور میں 3 چوکے لگائے لیکن اسی اوور میں اپنی اننگ کی 11 ویں بال پر پلان شدہ جال میں کیچ دے بیٹھے ۔ پاکستان کی…

کیوی ٹیم کی آخری وکٹ آسمان ڈھاکر گرگئی
| | | | |

کیوی ٹیم کی آخری وکٹ آسمان ڈھاکر گرگئی

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ آخر کار آسمان گرواکر پاکستان نے آخری وکٹ لے لی۔اعجاز پٹیل ابرار احمد کا شکار بنے جو 35 رنز بناکر سلمان  آغا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔ میٹ ہنری 68 پر ناقابل شکست رہے۔پاکستان کے خلاف آخری وکٹ پر اس جوڑی نے 104 رنز کی فیصلہ کن شراکت…

پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آخری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری
| | | | | | |

پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آخری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آکری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن میں 9 آئوٹ کرکے بھی سب کو لتکادیا۔آخری وکٹ کی وجہ سے لنچ میں تاخیر ہوتی گئی۔  ۔کیوی ٹیم کی باقی ماندہ 4…