ڈیوڈ وارنر کی کپتانی کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کی کتاب میں نیا چیپٹر شامل
| | |

ڈیوڈ وارنر کی کپتانی کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کی کتاب میں نیا چیپٹر شامل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی کپتانی بحالی کے لئے کتاب میں نیا چیپٹر منظور کرلیا۔قلم نے وارنر کو قیادت کا اہل بنادیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی پالیسی میں ترمیم کے بعد ڈیوڈ وارنر اب باضابطہ طور پر اپنی تاحیات قائدانہ پابندی میں ترمیم کے لیے درخواست دے…

کیوی کپتان کین ولیمسن ایک کال پر تیسرے ٹی 20 سے باہر
| | |

کیوی کپتان کین ولیمسن ایک کال پر تیسرے ٹی 20 سے باہر

نیپئر،کرک اگین رپورٹ Image by Reuters نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ڈاکٹر کی ایک  اپائٹمنٹ پر تیسرے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔یہی نہیں انہوں نے شہر بھی چھوڑدیا ہے۔کیوی بورڈ نے ان کی عدم موجودگی میں نئے کپتان کا اعلان کردیا ہے۔بھارت کی خلاف آخری ٹی 20 کل کھیلاجائے گا،نیوزی لینڈ کرکٹ…

وسیم اکرم سوشل میڈیا جنرشین سے نالاں،میچ فکسر کہنے کا آسٹریلین میڈیا میں شکوہ
| | | | | | |

وسیم اکرم سوشل میڈیا جنرشین سے نالاں،میچ فکسر کہنے کا آسٹریلین میڈیا میں شکوہ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ تصویر،وائیڈ ورلڈ آف اسپورٹس ویڈیو وسیم اکرم سوشل میڈیا جنرشین سے نالاں،میچ فکسر کہنے کا آسٹریلین میڈیا میں شکوہ۔ دنیا مجھے سوئنگ کے سلطان اور نمبر ون بائولر کے طور پر یادکرتی ہے لیکن پاکستان کی نئی جنریشن مجھے  سوشل میڈیا پرمیچ فکسر کہتی ہے۔وسیم اکرم نے آسٹریلین میڈیا میں اپنا دکھ…

شاہین آفریدی کے لئے رمیز راجہ کا منفرد انداز میں اظہار
| | | | |

شاہین آفریدی کے لئے رمیز راجہ کا منفرد انداز میں اظہار

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کے لئے چیئرمین پی سی بی میدان میں آگئے ہیں۔انہوں نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے اور ایسی تصویر شیئر کی ہے،جس سے صاف لگتا ہے کہ  دونوں کے تعلقات مثالی اور بے تکلفی عروج پر ہے۔ شاہین آفریدی کا آج آپریشن ہوا ہے،اس کے بعد یہ…

انگلش ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے قریب،پریکٹس شروع،قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
| | | | |

انگلش ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے قریب،پریکٹس شروع،قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

    ابوظہبی،لاہور،راولپنڈی ۔کرک اگین رپورٹ   انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے کے لئے قریب تر پہنچ گئی۔پریکٹس بھی شروع ۔ٹیسٹ ٹیم اب 3 روزہ وارم اپ میچ کھیلنے والی ہے۔ادھر حالت یہ ہے کہ پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان نہیں ہوسکا،ساتھ میں پہلے ٹیسٹ کی منزل راولپنڈی پر ایک بار پھر شکوک…

شاہین شاہ آفریدی ہسپتال،دعائوں کی اپیل
| | | |

شاہین شاہ آفریدی ہسپتال،دعائوں کی اپیل

کرک اگین رپورٹ فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ہسپتال داخل ہیں،ان کی سرجری ہوئی ہے۔پیسر نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ آج اپینڈیکٹومی ہوا لیکن الحمدللہ بہتر محسوس ہو رہا ہے۔ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔  شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ورلڈکپ میں گھٹنے کی تکلیف میں اس وقت مبتلاہوگئے تھے،جب پاکستان انگلینڈ…

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے
| | | | | | | |

انگلینڈاور نیوزی لینڈ سے سیریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،امام الحق کیا کہتے

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی نگاہیں ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل پر مرکوز ہیں۔اس کے لئے وہ واہ وارم اپ  ہورہے ہیں۔رواں سیزن کے قائد اعظم ٹرافی میں وہ6 اننگز میں صرف 38 کی اوسط سے صرف 228 ہی اسکور بناسکے ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ ٹیسٹ سیریز تک…

مچل  سٹارک ورلڈ ٹی 20کپ ہارنے پر بول اٹھے،ایک فارمیٹ چھوڑنے کا اشارہ
| | | | | | |

مچل سٹارک ورلڈ ٹی 20کپ ہارنے پر بول اٹھے،ایک فارمیٹ چھوڑنے کا اشارہ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل سٹارک اپنے سلیکٹرز سے بھی ناخوش ہیں،ٹیم منیجمنٹ کے حوالہ سے بھی شکوہ ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ ہارنے پر خوش نہیں۔آنے والے دنوں میں ایک فارمیٹ چھوڑنے کی بات بھی کرتے ہیں لیکن ساتھ میں 2 میگا ایونٹ کھیلنے کی آرزو بھی کررہے ہیں۔ لیفٹ ہینڈ 32 سالہ…

لنکا پریمیئر لیگ 2022 کے شیڈول کا اعلان
| | | |

لنکا پریمیئر لیگ 2022 کے شیڈول کا اعلان

کولمبو،میڈیا پریس ریلیز لنکا پریمیئر لیگ 2022 کا آغاز 6 دسمبر 2022 کو ہمبنٹوٹا میں ہوگا . افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن جافنا اور گال کے درمیان سہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ 20 میچز پر مشتمل ہوگا جو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا جس کے بعد کینڈی اور کولمبو میں…

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،28 ویں ٹرافی،کس کا پلہ بھاری
| | | | | | | | |

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،28 ویں ٹرافی،کس کا پلہ بھاری

    عمران عثمانی انگلش کرکٹ ٹیم رواں ماہ کے آخر میں ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان آرہی ہے۔2005 تک اس نے پاکستان کی ہوم سیریز قومی میدانوں میں کھیلی تھی لیکن اس کے بعد اس نے 2 سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلیں۔17 برس بعد ایک بار پھر اپنی جگہ واپسی ہے۔دونوں ممالک کی…

پیٹ کمنز کو جرمانہ،راتوں رات دونوں جانب کپتان بھی تبدیل،آسٹریلیا کی بیٹنگ
| | |

پیٹ کمنز کو جرمانہ،راتوں رات دونوں جانب کپتان بھی تبدیل،آسٹریلیا کی بیٹنگ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ راتوں رات کپتان بدل گئے۔ایک روزہ کرکٹ میچ کے لئے آج صبح پچ پر نئے کپتانوں کی آمد ہوئی ہے اور آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ انگلش کپتان جوس بٹلر نے آرام کی غرض سے میچ نہیں کھیلا…

اولمپکس میں کرکٹ شامل،6 ٹیمیں اہل مگر کون سی اور کیسے،فارمیٹ بھی سیٹ
| | |

اولمپکس میں کرکٹ شامل،6 ٹیمیں اہل مگر کون سی اور کیسے،فارمیٹ بھی سیٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ شامل ہوگی۔آئی سی سی نے فائنل ورک شروع کردیا ہے۔اولمپکس کمیٹی نے 28 کھیلوں میں سے جو 9 کھیل شارٹ لسٹ کئے ہیں ان میں کرکٹ بھی شامل ہے۔آئی سی سی نے بھی معاملات سیٹ کئے ہیں لیکن اب جوتفصیلات سامنے آئی ہیں،اس کے بعد ہر ٹیم…