پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا قومی ٹیم کے حوالہ سے میجک کا دعویٰ
| | | | | | |

پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا قومی ٹیم کے حوالہ سے میجک کا دعویٰ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بے پناہ حوصلہ بڑھایا ہے اور شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق میتھیو ہیڈن پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے بعدپوری ٹیم منیجمنٹ،کھلاڑیوں سے خطاب کررہے تھے۔ آسٹریلیا…

ٹی 20 ورلڈ کپ شاکس،ایک کپتان فارغ،دوسرا بے فائدہ،تیسرا جرمانہ کا سبب
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ شاکس،ایک کپتان فارغ،دوسرا بے فائدہ،تیسرا جرمانہ کا سبب

  میلبرن،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ شاکس،ایک کپتان فارغ،دوسرا بے فائدہ،تیسرے نے ساڑھے 6 لاکھ جرمانہ کروادیا جنوبی افریقہ کے کپتان کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔تیمبا باوو کی پوزیشن غیر محفوظ ہوگئی ہے۔انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اصل مسئلہ ان کی فارم کا نہ ہونا ہے۔ آئی سی سی ٹی…

ٹی 20 ولڈکپ،بھارت کامیاب،سیمی فائنلز کی آفیشل لائن مکمل،شیڈول ساتھ
| | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ولڈکپ،بھارت کامیاب،سیمی فائنلز کی آفیشل لائن مکمل،شیڈول ساتھ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 میچزتمام ہوگئے۔بھارت نے آخری میچ میں زمبابوے کو 71 رنزکے بھاتری مارجن سے ہراکر باوقار کامیابی  نام کی۔یوں بھارتی ٹیم گروپ 2 میں 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور پاکستان نے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر کی ٹیم کے طور پر…

رمیز راجہ نے آیت پڑھ کر کیا کہا
| | | | | | |

رمیز راجہ نے آیت پڑھ کر کیا کہا

  لاہور،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے قرآنی آیات کے ساتھ کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں جانے کی مبارکباد پیش کی ہے،اس کے ساتھ اور کچھ نہیں کہا ،سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے ایک قرآنی آیت شیئر کی،اس میں لکھا ہے۔…

یہ ہوتی ہے انٹری،شعیب اختر نے کار چلادی ،یہ ہوتی ہے نشانی،انضمام نے راز بتادیا
| | | | | | | | | | | |

یہ ہوتی ہے انٹری،شعیب اختر نے کار چلادی ،یہ ہوتی ہے نشانی،انضمام نے راز بتادیا

  لاہور راولپنڈی ،ایڈیلیڈ:کرک اگین ڈاٹ کام   شعیب اختر نے 100 میل رفتار سے پاکستان کی گاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ کی طرف بڑھادی،سوشل میڈیا پر انہوں نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے لکھا ہے کہ یہ ہوتی ہے انٹری ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کار تیز رفتاری سے مین گیٹ…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان  کاسیمی فائنل کس سے پڑگیا،1992 ورلڈکپ کا سکرپٹ حاوی
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کاسیمی فائنل کس سے پڑگیا،1992 ورلڈکپ کا سکرپٹ حاوی

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی ڈرامائی انٹری۔میگاایونٹ شروع سے ہی ورلڈکپ 1992 کا سکرپٹ ثابت ہورہا ہے۔پاکستانی ٹیم ایک وقت زمبابوے سے محض اوپر تھی۔1992 ورلڈکپ میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔پھر پاکستان کوے وہ میچز شروع ہوئے،جہاں ناکامی کی کوئی جگہ نہیں تھی۔راہ میں پہلا امتحان جنوبی…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے،اس نے سپر 12 گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کو  5 وکٹ سے شکست دے دی۔گروپ کی پوزیشن کا فیصلہ بھارت زمبابوے میچ کے بعد ہوگا۔ پاکستان نے 128 رنزکا ہدف  11…

شکیب الحسن پھر آپے سے باہر،کیپ زمین پر دے ماری،امپائرزسے بحث،ریویو مسترد
| | | | | | |

شکیب الحسن پھر آپے سے باہر،کیپ زمین پر دے ماری،امپائرزسے بحث،ریویو مسترد

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پاکستان بنگلہ دیش میچ میں  شکیب الحسن ایک بار پھر ہیڈ لائنز بن گئے ہیں۔فیلڈ میں انہیں ایک بار پھر امپائرسے سخت تکرار کرتے پایا گیا ہے۔اس ایونٹ میں ان کے ساتھ ایسا دوسری بار ہورہا ہے۔ ایڈیلیڈ میں سپر 12 میچ میں  یہ…

متنازعہ آئوٹ،نئی بحث شروع،قسمت بھی خراب،رضوان کا کیچ ڈراپ
| | | | | | |

متنازعہ آئوٹ،نئی بحث شروع،قسمت بھی خراب،رضوان کا کیچ ڈراپ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ امپائرنگ کے اعتبار سے ایک بڑا موضوع بن گیا ہے۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن اس کا شکار ہوئے ہیں،بنگلہ دیش میں اس حوالہ سے شدید رد عمل ہے۔اس سے قبل بھارت کے خلاف ان  کے میچ میں بھی امپائرنگ پر سوالات اٹھے تھے۔ شاداب خان…

محمد وسیم کا رن آئوٹ کیوں نہیں مانا گیا،پاکستان کو محض 128 رنز درکار
| | | | | | |

محمد وسیم کا رن آئوٹ کیوں نہیں مانا گیا،پاکستان کو محض 128 رنز درکار

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی راہ میں صرف128 رنز حائل،ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو 127 رنز تک محدود کرکے امیدیں مزید روشن کرلی ہیں۔ ایڈیلیڈ میں بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی فیلڈرز کی جانب سے مواقع ملنے کے باوجود نہ چلی اور 20 اوورز میں صرف 127  رنزبناسکی،اس کے…

ناقص فیلڈنگ،پاکستانی فیلڈرز سےکیوں کیچز ڈراپ،فالتو رنز بھی نکل رہے
| | | | | | |

ناقص فیلڈنگ،پاکستانی فیلڈرز سےکیوں کیچز ڈراپ،فالتو رنز بھی نکل رہے

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ اہم ترین میچ میں پاکستانی کھالڑیوں کی ابتدائی 6 اوورز میں ناقص فیلڈنگ،کیچز ڈراپ،متعدد فالتو رنز دے دیئے ہیں۔بنگلہ دیش کے خلاف ایڈیلیڈ میں جاری میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔سیمی فائنل کے لئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔پاکستان کو یہ موقع اس لئے بھی ملا ہے کہ نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا…

سری لنکن کرکٹرٹی20 ورلڈکپ کے دوران گرفتار،سنگین الزامات
| | | | |

سری لنکن کرکٹرٹی20 ورلڈکپ کے دوران گرفتار،سنگین الزامات

سڈنی،کرک اگین رپورٹ File Photo سری لنکن کرکٹ سٹار دانوشکا گناتھیلاکا کو آسٹریلوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔گوناتھیلاکا کو اتوار کی صبح 1 بجے سے پہلے سڈنی میں سسیکس اسٹریٹ پر واقع سری لنکن ٹیم ہوٹل سے پولیس نے گرفتار کیا۔ ڈیلی میل کے مطابق پولیس کا الزام…