ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل کاا میدوار انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا چیلنج
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل کاا میدوار انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا چیلنج

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا آخری میچ شروع ہوگیا ہے۔ایونٹ کی کامیابی یہ ہے کہ تاحال سیمی فائنل کےلئے دوسری ٹیم کا انتخاب نہیں ہوا اور وہ یہی میچ کرے گا۔جو سری لنکا اور انگلینڈ کھیل رہے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں  سری لنکا  نے ٹاس جیت…

پاکستانی ٹیم وہ ایک رات نہ سوسکی،شان مسعود کا انکشاف،حفیظ قلندرز چھوڑ گئے
| | | | | | | | | | |

پاکستانی ٹیم وہ ایک رات نہ سوسکی،شان مسعود کا انکشاف،حفیظ قلندرز چھوڑ گئے

کرک اگین رپورٹ کرکٹر محمد حفیظ نے لاہور قلدرز کو چھوڑدیا ہے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ میرا لاہور قلندرز کے ساتھ سفر تمام ہوا۔میں گزشتہ 4 سالہ سفر کی کامیابیوں اور سیکھنے کے عمل پر ٹیم کا مشکور ہوں۔قلندرز کی اگلی کامیابیوں کے لئے دعا گوں پوں گا۔ ادھر پاکستان سپر…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،انگلینڈ یا آسٹریلیا،فیصلہ سری لنکا کرے گا،میچ آج
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،انگلینڈ یا آسٹریلیا،فیصلہ سری لنکا کرے گا،میچ آج

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سادہ سی بات رہ گئی۔انگلینڈ کے لئے اب ڈو آر ڈائی ہے۔نیٹ رن ریٹ کی کہانی ختم ہوئی۔سادہ سی جیت درکار ہے۔48 گھنٹے قبل تک انگلینڈ کے سرپر 2 بوجھ تھے۔پہلا  یہ کہ میچ بھی جیتنا ہے اور دوسرا یہ کہ مطلوبہ مارجن سے جیت نام کرنی ہے لیکن ان کو افغانستان…

آئی سی سی چیئرمین  کے لئے حیران کن ملک مقابلہ پر،ووٹنگ اگلے ہفتہ
| | | |

آئی سی سی چیئرمین کے لئے حیران کن ملک مقابلہ پر،ووٹنگ اگلے ہفتہ

دبئی،ہرارے،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی  کی چیئرمین شپ کے لئے  ایک چھوٹے ملک کے بورڈ چیئرمین نے لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔یوں اگلے ہفتہ کے آخر میں ہونے والی بڑی سیٹ کے لئے لڑیں گے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے انکشاف کیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تنگواموکوہلانی نے …

ٹی 20 ورلڈکپ ناکامی،پہلا بڑا کپتان مستعفی،سلیکٹرز اورا نتظامیہ ایک پیج پر نہیں
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ناکامی،پہلا بڑا کپتان مستعفی،سلیکٹرز اورا نتظامیہ ایک پیج پر نہیں

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ ختم نہیں ہوا لیکن ٹیموں کی مہم اختتام پر ہے۔ناکام ٹیموں کے لئے اب کچھ نہ کچھ ہونا ہی ہے۔ایسے میں سپر 12 کھیلنے والی ایک ٹیم کے کپتان کا استعفیٰ سامنے آگیا ہے۔ افغان کپتان کے استعفے میں بہت کچھ ہے۔الزامات بھی ہیں اور…

ملتان،بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے خلاف پاکستان 224 رنزپر باہر
| | | | |

ملتان،بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے خلاف پاکستان 224 رنزپر باہر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے بنگلہ دیش انڈر 19 کھلاڑیوں نے ملتان میں 4 روزہ فرسٹ کلاس میش شروع کردیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیل کے پہلے روز پاکستان  انڈر 19 ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی،ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ غیر سود مند رہا۔ پاکستان انڈر19 بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر 19 ، چار…

ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا افغانستان سے ہارتے بچا،سیمی فائنل کے لئے 2 چانسز
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا افغانستان سے ہارتے بچا،سیمی فائنل کے لئے 2 چانسز

عمران عثمانی کی رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 گروپ 1 کے میچ میں میزبان دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو افغانستان نے ناکوں چنے چبوادیئے۔افغان پلیئرز نے پورے میچ میں  اپنا دبائو رکھا۔آسٹریلیا کی پوری بیٹنگ اننگ کھل کر اسکور نہ کرسکی اور 8 وکٹ پر 167 تک جاسکی۔اس کے…

آسٹریلیاکے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی سیمی فائنل سیٹ کنفرم ،5 بالز کا اوور،کپتان 12 واں کھلاڑی
| | | | | | | | | |

آسٹریلیاکے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی سیمی فائنل سیٹ کنفرم ،5 بالز کا اوور،کپتان 12 واں کھلاڑی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ 1 کے سپر 12 میچ کے ختم ہونے سے قبل ہی ایک ٹیم کے سیمی فائنل کی سیٹ کنفرم ہوگئی۔ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ جاری تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹاپ 1 سیٹ کے حساب سے کنفرمیشن طے کرلی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے اس سےقبل…

پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ
| | | | | | | | | | |

پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ

لاہور،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن۔اچانک پلیئرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔فیصلہ جمعہ کے روز سامنے آیا،لیگ کے ڈائریکٹر سابق پروٹیز کپتان گریم اسمتھ نے تصدیق کردی …

سرویوین رچرڈز لنکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر، شعیب ملک بھی حصہ
| | | |

سرویوین رچرڈز لنکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر، شعیب ملک بھی حصہ

کولمبو ،میڈیا پریس رلیز کرکٹ لیجنڈ سرویوین رچرڈز لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2022 کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوگئے  ۔ ایل پی ایل ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن منگل 6 دسمبر سے جمعہ 23 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ ویوین رچرڈزسری لنکا پہنچنے کے لئے پرجوش ہیں جہاں کے کرکٹ شائقین نے انہیں زبردست…

ٹاس افغانستان کا،آسٹریلیا کو کتنے مارجن کی جیت درکار
| | | | | | |

ٹاس افغانستان کا،آسٹریلیا کو کتنے مارجن کی جیت درکار

  ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا مرحلہ آخری سٹیج پر پے۔نیوزی لینڈ عملی طور پر فارغ ہوا۔اپنے آپ کو سیمی فائنل کی سیٹ کےقریب لے جاکر،اس نے آئر لینڈ کو 35 رنزسے ہرایا ہے،اب اس کے 7 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ اب بات یہ ہے کہ آسٹریلیا…

ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ کئی ٹیموں کو اداس کرگیا،نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں داخل یا نہیں
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ کئی ٹیموں کو اداس کرگیا،نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں داخل یا نہیں

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں نیوزی لینڈ ٹیم سیمی فائنل میں جانے والی پہلی سائیڈ بن گئی ہے۔ایڈیلیڈ میں آئرلینڈ کے خلاف اس نے اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کو  35 رنز سے ہرادیا۔اس کے ساتھ ہی میزبان آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔اب ان کو…