آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ اور زمبابوے آج مقابل،دونوں کے لئے ایک خطرہ
| | | | | | |

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ اور زمبابوے آج مقابل،دونوں کے لئے ایک خطرہ

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلہ میں گروپ بی کا آج کا دوسرا میچ بھی نہایت سنسنی خیز ہوسکتا ہے۔ایک جانب آئرلینڈ ٹیم ہے،جس نے گزشتہ 11 ماہ میں 2 درجن کے قریب ٹی 20 میچزکی اچھی پریکٹس لی ہے تو دوسری طرف زمبابوے ہے،اس نے ماضی قریب میں اپنے…

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ بی میں آج ویسٹ انڈیز کے لئے بھی خطرے کی چاپ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ بی میں آج ویسٹ انڈیز کے لئے بھی خطرے کی چاپ

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بھی 2 میچزہیں لیکن یہ گروپ بی کے ہیں۔پہلے روز گروپ اے کے 2 میچزمیں سے ایک اپ سیٹ نتیجہ لایا۔دوسراسخت مقابلہ ہوا،جو بھی ہوا سب غیر متوقع تھا۔سوال یہ ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کی یہ اٹھان آگے بھی رہے گی۔اس کے لئے…

ٹی20 ورلڈکپ،4 بڑے وارم اپ میچز،پاکستان کے لئےنہایت اہم،ٹائمنگ اور موسم کا احوال
| | | | | | | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،4 بڑے وارم اپ میچز،پاکستان کے لئےنہایت اہم،ٹائمنگ اور موسم کا احوال

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سلسلہ میں پیر 17 اکتوبر کو مرکزی ٹیمیں ایکشن میں ہونگی لیکن پریکٹس یا وارم اپ میچز ہونگے۔سپر 12 کے مقابلوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ٹاپ 8 ٹیموں کے مابین آج تیز کرکٹ ہوگی۔ میزبان آسٹریلیا اور بھارت میں جنگ ہوگی۔پاکستانی وقت کے…

بریکنگ نیوز،ٹی20 ورلڈکپ لانینا طوفان کی لپیٹ میں،میچزکے اوورز کم،وائٹ واش کے خطرات
| | | | |

بریکنگ نیوز،ٹی20 ورلڈکپ لانینا طوفان کی لپیٹ میں،میچزکے اوورز کم،وائٹ واش کے خطرات

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 شدید خطرے میں ہے۔آئی سی سی اور میزبان کے لئے محض لاٹری کا ٹکٹ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا میں آنے والا طوفانی  سلسلہ مسلسل تیسرے سال دروازے پر پہنچ چکا ہے۔ ورلڈ  ٹی کپ مسلسل تیسرے سال ماحولیاتی  تبدیلی لا نینا کی وجہ سے خطرے میں ہے۔ بارشوں…

میاں داد اور ویوین رچرڈز کےدرمیان قذافی اسٹیڈیم میں پھر مقابلہ
| | | |

میاں داد اور ویوین رچرڈز کےدرمیان قذافی اسٹیڈیم میں پھر مقابلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سرویوین رچرڈز میں بڑھاپے میں بھی نیا مقابلہ پڑگیا ہے۔اپنے وقت میں بھی دونوں میں رنز کے لئے جوڑ پڑتا تھا،اس میں کوئی شک نہیں کہ ویوین رچرڈز اپنے دورکے عظیم پلیئرز میں نمبر ون تھے لیکن…

شاہین  کو تحفہ کسن دیا،وہ کس کے لئے کیا لائے
| | | | | | |

شاہین کو تحفہ کسن دیا،وہ کس کے لئے کیا لائے

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان کا زبردست استقبال کیا،سب سے زیادہ حارث رئوف پیش پیش تھے،انہوں نے تحفہ لیا،اور دیا،شاہین ساتھ میں خاص بیٹ بھی لائے لگتا ہے کہ چھکے مارنے کی ٹریننگ کرنی ہوگی۔ برسبین میں پاکستانی کھلاڑیوں نے فخرزمان اور شاہین کا زبردست استقبال کیا اور…

ٹی20 ورلڈکپ،دوسرامیچ سنسنی خیز،نیدرلینڈز کی جیت
| | | |

ٹی20 ورلڈکپ،دوسرامیچ سنسنی خیز،نیدرلینڈز کی جیت

کرک اگین ڈاٹ کام ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے دوسرے میچ کا نتیجہ توقع کے مطابق رہا۔یہ الگ بات ہے کہ مقابلہ سنسنی خیز ہوا۔نیدر لینڈز نے متحدہ عرب امارات کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔یوں متحدہ عرب امارات ٹیم سری لنکا کے ساتھ ناکام ٹیمز میں چلی گئی۔ ورلڈ کپ…

سری لنکا کی شکست،سپر 12 کے پاکستانی گروپ کو بڑا دھچکا
| | | | | | | | |

سری لنکا کی شکست،سپر 12 کے پاکستانی گروپ کو بڑا دھچکا

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے روز کی سری لنکا کی شکست نے سپر 12 کے پاکستان گروپ کی سیٹی بجادی اور ایسی تیسی پھیر دی ہے۔گزشتہ سال سکاٹ لینڈ اور نمیبیا کی فتوحات نے پاکستان کے گروپ کو فائدہ پہنچایا تھا ،اس بار پاکستان اور بھارت کےگروپ…

ورلڈ کپ شروع ہونے کے بعد اسکواڈ کی پہلی تبدیلی،وارنر بھارت سے نہیں کھیلیں گے
| | | | | | | |

ورلڈ کپ شروع ہونے کے بعد اسکواڈ کی پہلی تبدیلی،وارنر بھارت سے نہیں کھیلیں گے

    سڈنی،کرک اگین   نیوزی لینڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں ابتدائی میچ میں ڈیرل مچل کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔کیوی ٹیم منیجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ وہ بدستور ان فٹ ہیں۔ ادھر آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی 20 ورلڈ وارم اپ میچ میںں شریک نہیں ہونگے۔ سری…

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پہلے ہی روز بڑا وولٹیج،سری لنکا کو اپ سیٹ شکست،کرک اگین تجزیہ درست
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،پہلے ہی روز بڑا وولٹیج،سری لنکا کو اپ سیٹ شکست،کرک اگین تجزیہ درست

جیلونگ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہلے روز 440 وولٹیج کاکرنٹ،سری لنکا میں بری طرح اور کرکٹ دنیا میں نہایت حیرانگی کے ساتھ محسوس کیا گیا ہے۔گروپ اے کے میچ میں ایونٹ کے پہلے ہی روز ایشین چیمپئن سری لنکا کو کرکٹ کی بے بی ٹیم نمیبیا نے بڑی آسانی…

پی سی بی ہال آف فیم میں 2 اور کپتان شامل
| | | |

پی سی بی ہال آف فیم میں 2 اور کپتان شامل

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار اور پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان کو پی سی بی ہال آف فیم شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل فضل محمود، عبدالقادر، حنیف محمود ظہیر عباس جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس بھی پی…

ٹی 20 ورلڈکپ،کورونا کے حوالہ سے آئی سی سی کا بڑا اعلان
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،کورونا کے حوالہ سے آئی سی سی کا بڑا اعلان

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے کووڈ رولز میں تبدیلی کردی گئی ہے۔آئی سی سی اور کرکٹ آسٹریلیا نے بڑا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کھلاڑیوں،ٹیموں اورکھلاڑیوں کے لئے اچھی نیوز سامنے آگئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کسی ٹیم کے ایک یا ایک سے زائد پلیئرزکا کووڈ ٹیسٹ مثبت…