شاہین کا شکار افغان اوپنر ہسپتال منقتل،آسٹریلین پلیئرکو گالف حادثہ
| | | | | | |

شاہین کا شکار افغان اوپنر ہسپتال منقتل،آسٹریلین پلیئرکو گالف حادثہ

برسبین ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کےا وپنر رحمان اللہ گرباز اس وقت برسبین ہسپتال میں ہیں،جہاں ان کے ضروری ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔خیال ہے کہ ان کی ٹی 20 ورلڈکپ میچزمیں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔آج وولن گابا میں ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ میں پاکستانی پیسر زاہین شاہ آفریدی کی لگنے والی گیند کے…

افغانستان کے خلاف میچ منسوخ،افغان بائولرنے 9 بالز کا اوور کروادیا
| | | | | | |

افغانستان کے خلاف میچ منسوخ،افغان بائولرنے 9 بالز کا اوور کروادیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ PCB Image/Twitter پاکستان اور افغانستان کا ورلڈکپ وارم اپ میچ تیز بارش کے سبب ختم کردیا گیا ہے۔یہ فیصلہ امپائرز نے دوسری اننگ کے 5 اوورز کے بعد کیا۔ اس سے قبل پاکستان اور افغانستان میچ کے دوران بارش ہوگئی،خراب موسم کے باعث کھیل روک دیا گیا تھا۔پاکستان نے 155 رنز کے…

سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو بڑا ہدف دے دیا،گروپ بی میں پلچل
| | | | | |

سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو بڑا ہدف دے دیا،گروپ بی میں پلچل

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو بڑا ہدف دے دیا،گروپ بی میں پلچل۔سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو پھنسالیا ہے،اس کے ساتھ ہی ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے لئے پیش قدمی مزید مضبوط کرلی ہے۔ ہوبارٹ میں جاری گروپ بی کے اہم ترین میچ میں اس نے آئرش ٹیم کو جیت…

پاکستان کی ابتدائی کامیابیاں محمد نبی نے گم کردیں،پاکستان کے لئے 155 رنزکا ہدف سیٹ
| | | | | | |

پاکستان کی ابتدائی کامیابیاں محمد نبی نے گم کردیں،پاکستان کے لئے 155 رنزکا ہدف سیٹ

برسبین ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف پاکستان کو جیت کے لئے 155 رنزکا ہدف ملا ہے۔ افغان کپتان محمد نبی کا لاٹھی چارج،پاکستان کے خلاف ہاف سنچری بناکر اپنی ٹیم کے ٹوٹل کو فائٹنگ بلکہ ٹرکی بنادیا ہے۔برسبین میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ میں پاکستان کی 20 رنزتک 3 اور 59…

چھتریاں،شیٹس،آسٹریلیا میں سرکاری طوپر بارش کی پیش گوئی،کتنے میچز متاثر
| | | | | | | | |

چھتریاں،شیٹس،آسٹریلیا میں سرکاری طوپر بارش کی پیش گوئی،کتنے میچز متاثر

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image Source : GETTY IMAGES آسٹریلیا نے سرکاری طور پر ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پہپلے 2 بڑے میچز موسم سے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔کہانی تو کچھ یوں کہی گئی ہے کہ ہاتھوں میں چھتریاں لے لیں،پلے کارڈز سائیڈز پر رکھیں،اپنا بچائو پہلے کریں۔ چھتریوں اور شیٹس کو ہاتھ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سکاٹ لینڈ کا آئرش ٹیم کے خلاف ٹاس پر مشکل فیصلہ
| | | | |

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سکاٹ لینڈ کا آئرش ٹیم کے خلاف ٹاس پر مشکل فیصلہ

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/T20worldcup.com آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں گروپ بی کا میدان سج گیا ہے،آج کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔سکاٹ لینڈ کی قسمت میں ٹاس کا سکہ گرا ہے لیکن اس نے یکدم پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روز کے پہلے میچ میں ایسا فیصلہ کرنے والی نمیبیا ٹیم…

پاک افغانستان میچ کا ٹاس،تھنڈے موسم میں گرم جوشی کی کوشش،اننگ شروع
| | | | | | |

پاک افغانستان میچ کا ٹاس،تھنڈے موسم میں گرم جوشی کی کوشش،اننگ شروع

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور افغانستان کا وارم اپ میچ شروع ہوگیا ہے۔برسبین کی تھنڈی دوپہر میں دونوں ٹیموں نے گرم جوشی دکھائی۔خاص کر ایشیا کپ 2022 کت میچ میں ہونے والی تلخی اور بعد میں عوام میں آنے والی نفت کو مٹانے اور اگلے ماحول کو بہتر کرنے کے لئے کھلاڑیوں نے  گرم جوشی…

ویسٹ انڈیز کاآج میچ،  ٹی 20 ورلڈکپ میں رہنے کا آخری موقع،دوسرا مقابلہ بھی تگڑا
| | | | | |

ویسٹ انڈیز کاآج میچ، ٹی 20 ورلڈکپ میں رہنے کا آخری موقع،دوسرا مقابلہ بھی تگڑا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ ہوبارٹ کے اوول  گرائونڈ میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2022 کے اپنے دوسرے میچ میں جب سکاٹ لینڈ کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہو گا تو ویسٹ انڈیز کے خلاف  شاندار جیت کا تجربہ ساتھ ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا ساتواں میچ گروپ بی میں  اسکاٹ لینڈ اورآئرلینڈ کےدرمیان ہے۔یہ سپر 12 میں…

ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج مزید 4 ٹیمیں ایکشن میں،2 ٹیموں کا سکون
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج مزید 4 ٹیمیں ایکشن میں،2 ٹیموں کا سکون

برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں 4 ٹیمیں اور بھی آج وارم اپ میچ کھیل رہی ہیں ،لیکن 2 ٹیمیں ایسی ہیں کہ ان کو اب وارم اپ کی شاید ضرورت نہیں رہی ہے۔ان کے لئے مکمل آرام ہی آرام ہے،اس لئے بھی کہ اب ورلڈ ٹی 20 کا سپر مرحلہ…

بھارت سے پہلے فوری افغانستان چیلنج،ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ آگیا،چھپے خطرات
| | | | | |

بھارت سے پہلے فوری افغانستان چیلنج،ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ آگیا،چھپے خطرات

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے دنوں میں بھی ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ پرانی ضد کی بحث جاری ہے جو سراسر بھارت کی جانب سے شروع ہوئی ہے ،یہ کوئی نئی بات نہیں ہے،اس لئے چلتی رہے گی،اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم چند گھنٹوں بعد…

پی سی بی کا باضابطہ رد عمل سے انکار،اجلاس کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر
| | | | |

پی سی بی کا باضابطہ رد عمل سے انکار،اجلاس کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کھچڑی پکادی گئی ہے۔پی سی بی کی اندرونی کہانی بھارتی میڈیا پر تفصیل سے شائع ہوئی ہے۔بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے  خبر بریک کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ماہ میلبورن مین شیڈول آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ایشیبن کرکٹ کونسل اجلاس کی درخواست کرے…

پاک بھارت کرکٹ سیاست،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بیانیہ پارلگے گا
| | | | | |

پاک بھارت کرکٹ سیاست،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بیانیہ پارلگے گا

عمران عثمانی کا تجزیہ پی سی بی کا ردعمل کوئی نہیں ہوگا۔بات نئی ہے۔معاملہ پرانا ہے لیکن وقت بہت باقی ہے۔بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ کی جانب سے اگلے سال ایشیا کپ کے لئے پاکستان اپنی ٹیم نہ بھیجنے کا اعلان غیر ضروری تھا۔ادھر پاکستان ہے کہ جیسے طوفان ہو،غیر منطقی نیوز اپنے عروج پر…