پاکستان کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال داخل،پوری رات قیام ہوگا
| | | | |

پاکستان کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال داخل،پوری رات قیام ہوگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال پہنچ گیا ہے۔یہی نہیں یہ بھی فیصلہ ہوگیا ہے کہ کرکٹ پوری رات ہسپتال میں گزاریں گے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابقپاکستان کرکٹ اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا۔نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبعیت ناسازی کے باعث ہسپتال لے جایا گیا ہے….

پاکستان بائولنگ کوچ شان ٹیٹ شکست کے بعد الٹا سوال پر آگئے
| | | | | |

پاکستان بائولنگ کوچ شان ٹیٹ شکست کے بعد الٹا سوال پر آگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہا ہےکہ پاکستان کی ٹیم تجربات کررہی ہے،ورلڈ ٹی 20 کپ میں جانا ہے،اس لئے آج ہٹنگ کے تجربات کررہے تھے۔ وہ قذافی اسٹیدیم لاہور میں پاکستان کی شکست کے بعد پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں الٹا سوال…

پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت
| | | | |

پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 میچزکی سیریز کا چھٹا ٹی 20 میچ ہارگئی۔یوں سیریز 3-3 سے برابر ہوگئی ہے اور پاکستان کو اب اتوار کا 7 واں اور آخری میچ جیتنا لازمی ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا،اس نے قریب 24 گھنٹے قبل…

قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی اہم شخصیات ،آسٹریلیا کی نمائندگی
| | | | |

قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی اہم شخصیات ،آسٹریلیا کی نمائندگی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے چھٹے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کو دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج بھی اہم شخصیات موجود تھیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ  آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز،اینڈریو اسی طرح برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر بھی ساتھ تھے۔ ٹی 20…

بابر اعظم کی بڑی اننگ،انگلینڈ کو سیریز بچانے کے لئے 170 رنز درکار
| | | | |

بابر اعظم کی بڑی اننگ،انگلینڈ کو سیریز بچانے کے لئے 170 رنز درکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایک بار پھر انگلینڈ کو جیت کا موقع فراہم کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اپنی کنڈیشنز،اپنی پچ اور اپنے فینز کے ساتھ پہلے کھیل کر بیٹنگ لائن پھر زیادہ کامیاب نہ ہوئی۔گزشتہ میچ سے بھی تو  تھوڑے زیادہ اسکور کئے۔پاکستان نے 6 وکٹ پر 169 اسکوربنائے،مہمان  ٹیم کو 170 اسکور کا…

ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ
| | | | |

ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہوگئے،پاکٹ میں موجود آخری چانس کو قیمتی بناگئے اور ٹی20 انٹرنیشنل میں 3000 رنز مکمل کرلئے۔وہ یہ  اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے 5 ویں…

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت کا آسٹریلیامیں وقتی کیمپ،وارم اپ میچ،روانگی تاریخ سیٹ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت کا آسٹریلیامیں وقتی کیمپ،وارم اپ میچ،روانگی تاریخ سیٹ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی ورلڈکپ تیاری کے لئے اچھا پلان سیٹ کردیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف اس کی ہوم سیریز 4 اکتوبر کو ختم ہوگی،اس کے ٹھیک 2 روز بعد ٹیم آسٹریلیا کے لئےاڑان بھرے گی۔پہلے مرحلے میں اس کا پڑائو پرتھ میں ہوگا۔ پرتھ کی تیز پچز…

قائد اعظم ٹرافی،ایک میچ ڈرا،2 کا فیصلہ
| | |

قائد اعظم ٹرافی،ایک میچ ڈرا،2 کا فیصلہ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB لاہور،30 ستمبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کا افتتاحی راؤنڈ آج مکمل ہو گیا۔2 میچز کا فیصلہ ہوا۔ایک میچ ڈرا ہوگیا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ فالو آن کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم 104 اوورز میں…

چھٹا ٹی 20،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،رضوان باہر،2 تبدیلیاں
| | | | |

چھٹا ٹی 20،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،رضوان باہر،2 تبدیلیاں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 میچزکی ٹی 20 سیریز کا ٹاس ہوگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انگلش کپتان  معین علی نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ٹیم میں تبدیلی ہوئی ہے۔محمدحارث کو ڈیبیو کروایا گیا ہے۔محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے…

شاہد آفریدی کو امریکا میں غیر معمولی توجہ حاصل
| | |

شاہد آفریدی کو امریکا میں غیر معمولی توجہ حاصل

واشنگٹن،کرک اگیبن رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی امریکی دورے پر ہیں،انہیں بھی وہاں غیر معمولی توجہ مل رہی ہے،یہ اس لئے بھی حیران کن ہے کہ شاہد آفریدی کا اس سارے معاملہ میں کوئی تعلق نہیں ہے جو چل رہا ہے لیکن ایک اعتبار سے ہے۔ بوم بوم…

کرک اگین نیوز کی پی سی بی سے تصدیق،محمد حارث کا آج ڈیبیو
| | | | |

کرک اگین نیوز کی پی سی بی سے تصدیق،محمد حارث کا آج ڈیبیو

لاہور،کرک اگین رپورٹ وکٹ کیپر محمد حارث آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 99ویں کھلاڑی ہوں گے۔محمد حارث نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے پر فخر ہے ۔ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے مکمل…

ٹی20 ورلڈکپ،کون سی ٹیم سب سےپہلے آسٹریلیا پہنچ گئی
| | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،کون سی ٹیم سب سےپہلے آسٹریلیا پہنچ گئی

میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image/ABC ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے پہلی ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔اس طرح اس ٹیم کو قریب 3 ہفتے ٹریننگ کے ملیں گے،آسٹریلین کنڈیشنز کو سمجھنے کے لئے یہ نہایت ہی معاون ثابت ہونگے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کی شام تصاویر شایئر کی ہیں۔ان میں دیھکاجاسکتا ہے کہ کرکٹ کھلاڑیوں…