محمد حفیظ کے بعد شعیب ملک  کا کیا پلان،ریٹائرمنٹ کے لئے 2 آپشنز پرکام تیز
| | | |

محمد حفیظ کے بعد شعیب ملک کا کیا پلان،ریٹائرمنٹ کے لئے 2 آپشنز پرکام تیز

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک سینیئر پلیئر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔محمد حفیظ نے 3 جنوری 2022 کی صبح پی سی بی ہیڈ کوارٹر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا،انہوں نے اس کے لئے جو طریقہ اختیار کیا،وہ نہایت مثالی اور باوقار تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حفیظ نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،کون کب چیمپئن بنا،بابر اعظم آج بھی ریکارڈ بک پر
| | | | | | | | | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،کون کب چیمپئن بنا،بابر اعظم آج بھی ریکارڈ بک پر

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شیڈول ہے۔کووڈ کے بڑھتے خطرات کے باعث یہ ایونٹ بھی اب شکوک میں رہے گا۔بنگلہ دیش نے 16 ممالک کے اس شو میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔16 ممالک 4 گروپس میں تقسیم ہیں۔ہر گروپ…

انڈر 19 ورلڈکپ پر کورونا کا پہلا حملہ،4 پلیئرز قرنطینہ میں،
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈکپ پر کورونا کا پہلا حملہ،4 پلیئرز قرنطینہ میں،

کرک اگین رپورٹ کورونا انڈر 19 ورلڈ کپ میں پہنچ گیا،نئے سال کے پہلے بڑے آئی سی سی ایونٹ پر کووڈ کے تازہ اٹیک نے خطرات کی گھنٹیاں بجادی ہیں۔14 جنوری  سے شروع ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ میں زمبابوے ٹیم بھی شریک ہے،اس کے 4 پلیئرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات…

جوہانسبرگ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،202 رنز پر ٹیم ڈھیر
| | | | |

جوہانسبرگ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،202 رنز پر ٹیم ڈھیر

  جوہانسبرگ۔کرک اگین Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم پروٹیز کے سامنے بے بس ہوگئی۔دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آخری سیشن میں202  رنز پر ڈھیر ہوئی۔116 پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی تھی۔ایسے میں روی چندرن ایشون نے 46 کی اننگ کھیلی۔بھارت کو اس سے 200 سے اوپر جانے میں مدد ملی۔کوہلی کی جگہ لینے…

حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں ناقابل یقین کیچ،آسٹریلوی کپتان برہم ہوگئے
| | | | | | |

حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں ناقابل یقین کیچ،آسٹریلوی کپتان برہم ہوگئے

میلبورن،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں ناقابل یقین کیچ،آسٹریلوی کپتان برہم ہوگئے۔حارث رئوف نے آسٹریلین محدود اوورز ٹیم کے کپتان کا ناقابل یقین کیچ پکڑ کر ان سمیت کو حیران کردیا،ایرون فنچ آئوٹ قرار دیئے جانے پتر ناخوش تھے،بڑبڑاتے میدان سے گئے،انہیں شاید یقین ہی نہیں تھا۔ میلبورن میں کھیلے گئے…

ویرات کوہلی جوہانسبرگ ٹیسٹ سے باہر،بھارت کی بیٹنگ
| | | | | |

ویرات کوہلی جوہانسبرگ ٹیسٹ سے باہر،بھارت کی بیٹنگ

  جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔جوہانسبرگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اچانک عدم موجودگی ہوئی ہے۔کے ایل راہول ٹاس کے لئے گئے ہیں۔پروٹیز اسکواڈ میں ویرنی اور اولیور آئے ہیں۔بھارتی کپتان راہول نے…

محمد حفیظ نے طوطا اور کبوتر نہ ہونے کی بات کیوں کی،اہم انکشافات
| | | | |

محمد حفیظ نے طوطا اور کبوتر نہ ہونے کی بات کیوں کی،اہم انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے باقاعدہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے،پی سی بی کے زیراہتمام منعقدہ پریس کانفرسن میں سابق آل رائونڈر نے بہت سی باتیں کیں،روایتی بات چیت تو جاری رہتی ہے،اہم باتیں بھی کرگئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بنا کورس کئے میں…

بنگلہ دیش نے  نیوزی لینڈ میں وہ کردیا جو پاکستان کے لئے خواب،برتری حاصل،اننگ جاری
| | | | | | |

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ میں وہ کردیا جو پاکستان کے لئے خواب،برتری حاصل،اننگ جاری

بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش نے نئے سال کے آغاز میں وہ کردیا جو پاکستان جیسی ٹیم کے لئے خواب ہوا کرتا ہے۔نیوزی لینڈ جیسے ملک میں ٹیسٹ میچ میں برتری ثابت کرنا آسان امر نہیں ہے۔پاکستان گزشتہ ایک عشرے سے کیویز کے دسی میں ناکام جارہا ہے۔ بے اوول میں…

محمد حفیظ کرکٹ کے آخری فارمیٹ ٹی 20 انٹر نیشنل سے بھی ریٹائر،کیریئر تمام
| | | |

محمد حفیظ کرکٹ کے آخری فارمیٹ ٹی 20 انٹر نیشنل سے بھی ریٹائر،کیریئر تمام

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویٹرن پلیئر محمد حفیظ ریٹائر ہوگئے،انہوں نے یہ فیصلہ پیر صبح کو کیا۔اس کا باقاعدہ اعلان وہ جلد ہی کردیں گے۔ حفیظ نے پاکستانی ٹیم کی قیادت بھی کیا ہے،2014 میں ان کی کپتانی میں پاکستان گروپ اسٹیج سے باہر ہوگیا تھا۔29 میچز میں قیادت کرنے…

پی ایس ایل 7 اور کورونا،حالات بدل رہے،خطرات بڑھ رہے،بیک اپ پلانز
| | | | | |

پی ایس ایل 7 اور کورونا،حالات بدل رہے،خطرات بڑھ رہے،بیک اپ پلانز

کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا کے بڑھتے کیسز،یورپ،انگلینڈ ،امریکا اور آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں نت نئی پابندیوں کی باز گشت نے ایک بار پھر عالمی سطح پر خوف و ہراس بڑھادیا ہے۔پاکستان میں کچھ ایسی ہی خبریں بڑھتی جارہی ہیں کہ  کورونا کی نئی قسم کی لہر سراٹھارہی ہے،ایسے میں کرکٹ کی سرگرمیاں…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان کن کوچز کے ہاتھوں میں جانے والی،معاملات طے
| | | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان کن کوچز کے ہاتھوں میں جانے والی،معاملات طے

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز کی تقرری کے لئے بنیادی کام مکمل ہوچکا ہے،کس نے کہاں آنا ہے،معاملات قریب سیٹ ہوچکے ہیں،رسمی اعلان باقی ہے۔اس سلسلہ میں اعلان جلد متوقع ہے۔پاکستان سپرلیگ کے آغاز سے قبل ہی اس کا اعلان کردیا جائے گا۔ اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ…

سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی
| | | | | |

سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی۔نئے سال کا دوسرا ٹیسٹ تیسرے روز 3 جنوری بروز پیر سے جوہانسبرگ میں شروع ہورہا ہے۔بھارت اور جنوبی افریقا وانڈرس کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔3 میچزکی سیریز میں مہمان سائیڈ کو برتری حاصل…