ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،2 چیزیں حق اور 1 مخالفت میں ،ایک جھکائو اور بھی
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل جمعرات 1 نومبر2021 کو کھیلا جائے گا۔یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ 11-11 کو کون نو دو گیارہ ہوگا۔اتفاق سے تاریخ بھی ایسی ہے اور مقابلہ بھی ناک آئوٹ کا ہے۔اس سے قبل پہلے سیمی فائنل کافیصلہ آج ہوچکا ہوگا۔انگلینڈ…