| | | | |

پاکستان اور آئرلینڈ ویمنز ٹیمیں کس کے لئے کیک تقریب سجارہیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی ویمنز اور آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں نے لاہور میں نیا سماں باندھ دیا۔ایک کام سے کئی کام پوگئے۔ندا ڈار کے لئے ایک سماں بندھ گیا۔

اصل میں پی سی بی نے ویمنز پلیئرز کے اعزاز میں ڈنر دیا تھا،اس کے ساتھ ہی پھر پی سی بھی میوزیم کا بھی وزٹ کروایا،جہاں پاکستان کرکٹ کی تاریخ اور فتوحات کی جھلکیاں قدم قدم پر ملتی ہیں۔ایسے میں ایک کیک کاٹنے کی ڈرامائی تقریب بھی ہوگئی۔یہ تقریب یوں اتفاق بنی کہ آئی سی سی نے ماہ اکتوبر کے پلیئرز آف دی منتھ کا اعلان کیا تھا،اس میں خواتین کرکٹ میں نداڈرا ہیں۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے حوالہ سے تشویشناک خبریں،اصل حقیقت

نداڈار کے اعزاز میں کاٹے گئے کیک پروگرام میں دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ندا ڈرا نے اسے یادگار موقع قرار دیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *