پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز کے مقابلے پر نیوزی لینڈ اترگئی
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز کے مقابلے پر نیوزی لینڈ اترگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی کا پہلا ٹیسٹ کیس ہوگا۔
پی سی بی کے مضحکہ خیز حالات،پاکستان کرکٹ سے جڑے اہم فرد گلیمورگن کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر
ادھر کیوی ٹیم بھی پاکستان کے خلاف کھلنے کو تیار ہے۔دونوں ٹیموں کیلئے یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیارری کا کیس ہوگا۔
پہلا میچ،12 جنوری
دوسرا میچ،14 جنوری
تیسرا میچ ،17 جنوری
چوتھا میچ،19 جنوری
پانچواں میچ،21 جنوری
پاکستا نیوزی لینڈ ٹی 20 میچز سیریز،ریکارڈ،ٹائمنگ ،لائیو سٹریمنگ سمیت اہم معلومات کیلئے یہاں کلک کریں۔
پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ 2024 کا شیڈول،ٹائمنگ،باہمی ریکارڈ،نئے کپتان کا پہلا امتحان