| | |

انگلینڈ کے 5 کرکٹرز کو سزا

لندن،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 5 کرکٹر کو سزا،سزا سرزنش تک رہی ہے۔ان میں عظیم رفیق بھی شامل ہیں،جنہوں نے یارک شائر کائونٹی کے نسل پرستانہ  سکینڈل کا ڈراپ سین کیا تھا۔

 عظیم رفیق کے ساتھ ساتھ یارکشائر کے سابق کوچ اینڈریو گیل، سمرسیٹ کے تیز گیند باز جیک بروکس اور خواتین کی نامور کھلاڑی ڈینی وائٹ اور ایو جونز شامل ہیں۔ان پر رواں سال کے شروع میں ای سی بی ڈائریکٹو 3.3 کی متعلقہ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کا تعلق کرکٹ کے کھیل کو بدنام کرنے سے ہے۔انہوں نے واقعی میں  ایسا کچھ کیا ہے یانہیں۔

سہہ ملکی کپ،پاکستان نیوزی لینڈ میچ،فائنل کے تمام امیدوار،6 ممکنہ کنڈیشنز

پیمل کے  سی ڈی سی کے جج کرس ٹکل نے فیصلہ کیا کہ  سرزنش کافی ہوگی۔سزا سرزنش تک رکھی گئی ہے۔

یارک شائر کائونٹی کے حوالہ سے انکشافات تو دیر سے ہوئے لیکن عظیم رفیق سمیت متعدد پلیئرز نے 2011 اور 2013 میں کچھ ایسی پوسٹ شیئر کیں جو خلاف قانون تھیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *