| | | | | | | |

شاہین آفریدی کاجمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں جانے کا اعلان

کراچی،کرک اگین رپورٹ

لاہور قلندرز کے کپتان اور پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کے دوران  جمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔

کراچی میں موجود پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اہنی مختصر سی ویڈیو میں دراصل یہ کہا ہے کہ میں کل کراچی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والے ہاکی ٹرائلز میں آرہا ہوں،اس میں تمام شرکت کریں،

غلط ہیلمٹ پہننے پر ڈی ایس پی نسیم شاہ کو جرمانہ

ہاکی ٹرائلز میں شاہین کی شرکت ہاکی پچوں میں شوق بڑھانے کے لئے ہے یا پھر کرکٹر بھی ہاکی اسٹک پکڑے کچھ اور کرنے کے موڈ میں ہیں،یہ تو کل کا وقت بتائے گا۔ویسے ایک روز قبل وہ ٹریننگ کے دوران فٹبال بھی کھیل رہے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *