| | | |

شعیب اختر کی کون سی یادگار شرٹس آکشن پر

 

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ

 

شعیب اختر کی اہم شرٹ آکشن پر لگ گئی ہے۔دورہ انگلینڈ کے اگلے مرحلہ میں وہ اس وقت مانچسٹر میں ہیں ۔

برمنگھم سے مانچسٹر پہنچنے پر راولپنڈی ایکسپریس نے بتایا ہے کہ مانچسٹر میں ان کی شرٹس آکشن پر لگی ہیں۔

یہ وہ شرٹس ہیں جس کو پہن کر انہوں نے 2002 کے دورہ آسٹریلیا میں سیریز 1۔2 سے جیتی تھی۔یہ وہ سیریز تھی جس میں ان کی تیز ترین بال بیٹر تو بیٹر وکٹ کیپر راشد لطیف کے سر کے اوپر سے گزری تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *