سری لنکن وکٹ کیپر کے ابرار کو دھکے،رن آئوٹ کیلئے کریز سے دور گھسیٹا
| | | | |

سری لنکن وکٹ کیپر کے ابرار کو دھکے،رن آئوٹ کیلئے کریز سے دور گھسیٹا

    گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 461 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ابرار احمد آئوٹ ہونے والے آخری کھلاڑی ہیں۔سعود شکیل 208 پر ناقابل شکست رہے۔پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 149 رنز کی سبقت ملی۔ ادھر سعود کی ڈبل سنچری کے بعد گال…

اسے عمران خان کی طرح بیٹ اٹھائے آتے دیکھا تو یقین ہوامیچ بچ جائے گا،نسیم شاہ کا انکشاف
| | | | | | | |

اسے عمران خان کی طرح بیٹ اٹھائے آتے دیکھا تو یقین ہوامیچ بچ جائے گا،نسیم شاہ کا انکشاف

کراچی،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کپتان نے میرا چیلنج قبول نہیں کیا اور فیلڈنگ ویسی نہیں کھڑی کی بلکہ میرے ہٹ کھیلنے کے بعد اس نے فیلڈرزز پیچھے کئے۔میں بھی سنبھل گیا۔ادھر نسیم شاہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ ابرار احمد جس اسٹائل سے بیٹنگ کرنے آرہا تھا۔وہ عمران خان کے اسٹائل میں تھا،کندھے…

ابرار کی مسلسل تیسری اننگ کے پہلے اوور میں وکٹ
| | | | | | |

ابرار کی مسلسل تیسری اننگ کے پہلے اوور میں وکٹ

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان ٹیم 300 کا نفسیاتی ہدف عبور کرگئی۔کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم 1 وکٹ سے محروم ہوگئی ہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز ملا جلا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم 79 اوورز کی بیٹنگ میں 304 اسکور کرگئی۔سلمان علی آغا نے 56 رنز کی…

ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار
| | | | | | | |

ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ نے ابرار احمد کو مسٹری اسپنر ماننے سے انکار کردیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے انگلینڈ کو 51 اوورز میں 281 کے اسکور پر آئوٹ کردیا۔ڈیبیو پر لیگ اسپنر ابرار احمد نے 22 اوورز میں 114 رنز دے کر 7 وکٹیں…

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل
| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔یوں اسپن ٹرکی میں بھی اسے چوتھی اننگ فائدہ دے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کی ٹیم منیجمنٹ اپنی پرانی روش سے باز نہیں آئی اور ٹاس سے 40 منٹ قبل قسطوں میں ملتان ٹیسٹ کے لئے…

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں
| | | | | |

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل…

نسیم شاہ نے قہقہے لگوادیئے،پہلے ٹیسٹ میں 2 ڈیبیو
| | | | | |

نسیم شاہ نے قہقہے لگوادیئے،پہلے ٹیسٹ میں 2 ڈیبیو

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،راولپنڈی ٹیسٹ،17 برس بعد دونوں کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز،ہر بات تاریخی ہے تو کچھ منفرد کرنے میں کرکٹرز بھی پیچھے نہیں ہیں۔ پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے پریس کانفرنس میں سب کے قہقہے لگوادیئے جن کا اب انٹرنیشنل میڈیا میں تذکرہ ہے۔ راولپنڈی میں…

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان اسکواڈکااعلان،بڑی انٹریز
| | | | | | |

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستان اسکواڈکااعلان،بڑی انٹریز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔قومی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان کے  کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی اہم سیریز انگلینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈز میں یکم دسمبر سے شروع ہونے جارہی ہے۔شاہین شاہ آفریدی پہلے ہی انجری…

قائد اعظم ٹرافی ،میچ میں 10 وکٹیں،فیصلہ کن موڑ
| | |

قائد اعظم ٹرافی ،میچ میں 10 وکٹیں،فیصلہ کن موڑ

لاہور ،11 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں، سندھ نے سدرن پنجاب کے 381 رنز کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنا لیے ہیں ۔ سندھ کی جانب سے ابرار احمد نے میچ میں…