بابر کا بیٹنگ نمبر کیا،میرا کہاں،اوپنرز،وکٹ کیپر کون،شان مسعود سب بتاگئے
| | | | | |

بابر کا بیٹنگ نمبر کیا،میرا کہاں،اوپنرز،وکٹ کیپر کون،شان مسعود سب بتاگئے

    کینبرا ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اپنی بیٹنگ پوزیشن کلیئر کردی ہے اور ساتھ ہی اوپننگ پوزیشن کا بھی بتایا اور وکٹ کیپر کون کھیلے گا۔یہ بھی بتادیا۔ کینبرا میں آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے خلاف میچ کے آغاز…

پرتھ میں میں ہوں یا رضوان،بابراعظم کپتان کا ساتھ دے رہا یا نہیں،سرفراز احمدنےسب بتادیا
| | | | | |

پرتھ میں میں ہوں یا رضوان،بابراعظم کپتان کا ساتھ دے رہا یا نہیں،سرفراز احمدنےسب بتادیا

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پرتھ میں میں ہوں یا رضوان،بابراعظم کپتان کا ساتھ دے رہا یا نہیں،سرفراز احمدنےسب بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کون سا اسپنر کھیلے گا،ایک ہوگا یا 2 ہونگے۔کون سا وکٹ کیپر ہوگا۔میں ہونگا یامحمد رضوان۔یہ دونوں سوالات ٹیم منیجمنٹ سے…

سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی
| | | | | | |

سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سازشی بورڈ،اوسط درجہ کا کپتان،ناتجربہ کار کوچ،جھگڑالو چیف سلیکٹر،آسٹریلین میڈیا نےٹھوکروں کی بارش کردی۔آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کے اترتے ہی اس کا استقبال  ویسا ہی ہوا،جس کا حقیقت میں وہ مستحق تھا۔عمران خان کی تذلیل سے لے کر بابر اعظم کی برطرفی تک،کوچز کو باہر نکال کر ایک ناتجربہ کار کو کوچ…

پاکستان کرکٹ میں کپتان،چیف سلیکٹر اور کوچز سمیت پھر بڑی تبدیلیاں،بابراعظم سمیت کچھ کو یقین دہانی
| | | | |

پاکستان کرکٹ میں کپتان،چیف سلیکٹر اور کوچز سمیت پھر بڑی تبدیلیاں،بابراعظم سمیت کچھ کو یقین دہانی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم اور اس کے اوپر اور دائیں بائیں بڑی تبدییلیوں کا پھر فیصلہ ہوگیا ہے۔حال ہی میں ٹیم منیجمنٹ،کپتان اور کوچز سے لے کر سلیکشن کمیٹی تک سب کو اوپر نیچے کیا گیا ہے اور ان میں ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو 2 برس کیلئے کپتانی کا کہا گیا ہے…

پاکستانی نژاد آسٹریلین اوپنر عثمان خواجہ نے بابر اعظم پر بم گرادیا
| | | | | | | |

پاکستانی نژاد آسٹریلین اوپنر عثمان خواجہ نے بابر اعظم پر بم گرادیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی نژاد آسٹریلین اوپنر عثمان خواجہ نے بابر اعظم پر بم گرادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023  سے 2025 سائیکل سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کیلئے اڑان بھرچکی ہے۔ابھی اس نے لاہور ہی چھوڑا تھا کہ پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر اور…

پاکستان کو آسٹریلیا نہیں بناسکتے،ڈراپ ان پچزحل نہیں،ٹیم کمزور،شان مسعود
| | | | | | | |

پاکستان کو آسٹریلیا نہیں بناسکتے،ڈراپ ان پچزحل نہیں،ٹیم کمزور،شان مسعود

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ کپتانی کا کوئی دبائو نہیں،یہاں 3،3 کپتان موجود ہیں لیکن کوئی ایشو نہیں ہوگا۔ہمارے پاس تجربہ کار کھلاڑی نہیں ہیں لیکن ہم بھرپور کوشش کریں گے کہ ہم جیتیں گے۔ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 20 وکٹیں اور اسکور کو 450 تک لے جانے کی…

پی ایس ایل 9،نسیم شاہ کی دلچسپی ایک اور فرنچائزکی طرف،نام آگیا،مزید ردوبدل ہوگیا
| | | | |

پی ایس ایل 9،نسیم شاہ کی دلچسپی ایک اور فرنچائزکی طرف،نام آگیا،مزید ردوبدل ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپرلیگ 9 کیلئے مارکیٹ میں یہ خبریں عام ہیں کہ نسیم شاہ کوئٹہ چھوڑ کر ملتان سلطانز میں جارہے ہیں لیکن ایک مستند ذریعہ نے تصدیق کی ہے کہ پشاور زلمی سے رابطہ جاری ہے اور بابر اعظم کی وجہ سے وہ وہاں کھیلنا چاہتے ہیں۔ انگلینڈ کے کھلاڑی جیمز ونس…

بابر کی کپتانی کا باب ختم،پرفارمنس پرتوجہ،کسی ایک گروپ کی حمایت نہیں ہوگی،حفیظ کی وارننگ
| | | | | |

بابر کی کپتانی کا باب ختم،پرفارمنس پرتوجہ،کسی ایک گروپ کی حمایت نہیں ہوگی،حفیظ کی وارننگ

محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ہائی لیول پر آنے کے بعد لنرننگ یا سیکھنا نہیں ہوتا بلکہ پرفارم کرنا ہوتا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم ماڈرن ڈے کرکٹ سے پیچے رہ گئے۔یہ تبدیلیاں اس کا اعتراف ہے۔ہم نے ڈومیسٹک…

قومی وڈومیسٹک پلیئرز اضطراب،پی سی بی بھونچال میں،تشویشناک دعوے،سٹرائیک متوقع
| |

قومی وڈومیسٹک پلیئرز اضطراب،پی سی بی بھونچال میں،تشویشناک دعوے،سٹرائیک متوقع

لاہور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ قومی وڈومیسٹک پلیئرز اضطراب،پی سی بی بھونچال میں،تشویشناک دعوے،سٹرائیک متوقع۔پاکستان کرکٹ بورڈ شدید بھونچال کی زد میں ہے۔قومی کھلاڑیوں کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بھی شدید اضطراب میں ہیں اور یہ لاوا کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔دنیائے کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی ملک…

امام الحق کی شادی سے بابر اعظم کا خوف،اظہار بھی کردیا
| | |

امام الحق کی شادی سے بابر اعظم کا خوف،اظہار بھی کردیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے امام الحق کی شادی،دعوت ولیمہ میں شرکت کے بعد مبارکباد دی ہے اور ساتھ میں ایک خوف کا اظہار کیا ہے کہ کرکٹر نئے سفر میں ہمیں بھول جائے گا،اس لئے خاص تلقین کی ہے۔ سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ نئے سفر میں نیک خواہشات۔ یہ…

بابر اعظم نے پھر دل جیت لئے
| | |

بابر اعظم نے پھر دل جیت لئے

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے پھر دل جیت لئے۔سرفراز احمد کے جوتوں کے تسمے باندھ دیئے۔ساتھ کھڑے کپتان شان مسعود بے اختیار تالیاں بجانے پر مجبور۔ راولپنڈی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں 2 روزہ پریکٹس میچ کے دوران ایک موقع پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کے پائوں…

بابر اعظم دوران بیٹنگ بیٹ اٹھائے رضوان کو مارنے دوڑپڑے،ایک اور بڑی ریٹائرمنٹ جلد متوقع
| | | |

بابر اعظم دوران بیٹنگ بیٹ اٹھائے رضوان کو مارنے دوڑپڑے،ایک اور بڑی ریٹائرمنٹ جلد متوقع

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم دوران بیٹنگ بیٹ اٹھائے رضوان کو مارنے دوڑپڑے،ایک اور بڑی ریٹائرمنٹ جلد متوقع۔ان خبروں میں دلچسپ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم محمد رضوان کو بیٹ سے مارنے کیلئے ان کے پیچھے بھاگ پڑے۔راولپنڈی میں جاری 2 روزپ پریکٹس میچ کے دوران بابر اعظم بیٹنگ کرکے…