بابر اعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی،عملی کارروائی کا آغاز
| | | |

بابر اعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی،عملی کارروائی کا آغاز

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی ہے۔موجودہ کپتان شدید ناراض ہیں،جب ملک سے یہ آوازیں بلند ہورہی ہیں کہ ان سے محدود اوورز کی کپتانی واپس لی جائے تاکہ وہ اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کرسکیں۔ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ چند روز میں…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بیٹنگ اور بائولنگ ہرجگہ پیچھے،بابر اور رضوان ٹاپ 10 میں نہیں
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بیٹنگ اور بائولنگ ہرجگہ پیچھے،بابر اور رضوان ٹاپ 10 میں نہیں

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022  میں پاکستان نے فائنل تو کھیل لیا لیکن دونوں شعبوں میں اس کے کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھی جائے تو وہ کسی طرح اس اہل نہیں تھی کہ فائنل کھیل پاتے،کوئی بیٹر مجموعی طورپر ٹاپ 10 میں نہیں آیا۔بائولز میں بھی بھی ٹاپ وکٹ ٹیکرزمیں پاکستانی چوتھے…

کرن ٹورنامنٹ کے ہیرو،بابر رمیز گلے لگ لئے،پاکستاں سے مدد لی،انگلش کپتان
| | | | | | | | |

کرن ٹورنامنٹ کے ہیرو،بابر رمیز گلے لگ لئے،پاکستاں سے مدد لی،انگلش کپتان

    پاکستانی ٹیم کے لئے میڈلز،رمیز راجہ نے بابر اعظم کو گلے لگالیا۔پاکستانی کھلاڑی پریشان دکھائی دیئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے پوری جان ماری لیکن 20 رنز کم تھے۔ شاہین آفریدی ان فٹ ہوگئے،نقصان ہوا ۔پاکستان کی بیٹنگ سے نقصان ہوا ۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ…

فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا
| | | | | | | |

فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا

  میلبرن،کرک اگین ڈاٹ کام   ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کا آغاز اپنے وقت پر ہوگا،اتوار 13 نومبر کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں میلبرن کے تاریخی میدان میں شارٹ فارمیٹ کے میگا فائنل میں ٹکرائیں گی ۔ٹاس اور میچ کے اوقات میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ میچ پہلے سے شیڈول…

ہمارا یقین ہے کہ کرکٹ کے ساتھ کچھ اور بھی چل رہاہے،بابر اعظم،جوس بٹلر نے کیا کہا
| | | | | | | |

ہمارا یقین ہے کہ کرکٹ کے ساتھ کچھ اور بھی چل رہاہے،بابر اعظم،جوس بٹلر نے کیا کہا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اس بات پر کہ سن قدرت کا کھیل ہے،میلبرن میں ورلڈٹی 20 کپ فائنل کے موقع پر اس کا اعادہ کیا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل پریس کانفرس میں پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ ہمارا یقین ہی اس بات پر ہے کہ جو کچھ ہوتا ہے۔اللہ…

ٹی  20ورلڈکپ فائنل کے امپائرز کا اعلان،بابر اعظم پی ایس ایل کی نئی ٹیم جوائن کرگئے
| | | | | | | | | |

ٹی 20ورلڈکپ فائنل کے امپائرز کا اعلان،بابر اعظم پی ایس ایل کی نئی ٹیم جوائن کرگئے

کرک اگین رپورٹ   پاکستان سپر لیگ میں بڑی موو،بڑی حرکت۔بابر اعظم کراچی کنگز چھوڑگئے۔جمعہ کوکنفرمیشن ہوگئی ہے۔انہوں نے پشاور زلمی کو جوائن کیا ہے۔پشاورزلمی کے لئے کھیلنے والے شعیب ملک نے زلمی فیملی بھی چھوڑی ہے اور وہ کراچی کنگز کا حصہ بن گئے، ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان…

بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی کو بائولنگ
| | | | | | | |

بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی کو بائولنگ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی میں نئی جان ڈال دی ہے،انہوں نے ان کے پیئرز،پرفارمنس پر نہ صرف اعتماد کیا ہے بلکہ کہا ہے کہ ان کی جوڑی معروف ویسٹ انڈین اوپننگ پیئرز ڈسمینڈ ہنز اور گورڈن گرینج کی طرح ہے۔انہوں نے…

پاکستانی ٹیم گلوکار بن گئی،عمران خان کے نام جیت،افسردگی کہاں،رضوان کا وٹس ایپ
| | | | | | | | |

پاکستانی ٹیم گلوکار بن گئی،عمران خان کے نام جیت،افسردگی کہاں،رضوان کا وٹس ایپ

    کرک اگین ٹی 20 ورلڈ کپ اسپیشل   پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے میچ سےقبل اپنے بارے میں وٹس ایپ کردیا اور مین آف دی میچ کا دعویٰ بھی کیا۔رضوان نے اپنے مینٹور اور قریبی دوست کو لکھا کہ آج میں مین آف دی میچ ۔ رضوان کی اپنے…

کین ولیمسن نے شکست کی وجہ بتاکر بابر اور رضوان کی جانب سے کسے جواب  دیا
| | | | | | | |

کین ولیمسن نے شکست کی وجہ بتاکر بابر اور رضوان کی جانب سے کسے جواب دیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان نےسیمی فائنل میں شکست کی اہم وجہ بتادی،پورے ایونٹ میں ناکام جانے والی جوڑی صرف ایک میچ سے ہیرو بن گئی ہے۔ سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر کیوی کپتان کین ولیمسن کہتے ہیں کہ پاکستان نے پہلے اچھی…

بابر اعظم سڈنی پچ  دیکھتے ہی کیوں مسکرائے
| | | | | | |

بابر اعظم سڈنی پچ دیکھتے ہی کیوں مسکرائے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ سے قبل سڈنی کی وکٹ کی انسپیکشن کی۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے پاکستانی ٹیم جب سڈنی کے میدان میں پہنچی،تو اسے سب سے زیادہ اس بات کی فکر تھی کہ پچ کیسی ہے۔ سیمی فائنل کیسے جیتنا…

میتھیو ہیڈن کا بابر اور سڈنی کے حوالہ سے اہم انکشاف،ٹیم کا آرام،کپتان کی پریکٹس
| | | | | | |

میتھیو ہیڈن کا بابر اور سڈنی کے حوالہ سے اہم انکشاف،ٹیم کا آرام،کپتان کی پریکٹس

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سے ایک روز قبل بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس یا ٹریننگ سیشن نہیں کیا۔اس طرح قومی ٹیم زمبابوے کے خلاف میچ کے بعد وینیو تبدیلی کے ساتھ بغیر پریکٹس کل نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل کھیلے گی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم…

بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑدی،کپتانی بھی شایدنہ کریں
| | | | |

بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑدی،کپتانی بھی شایدنہ کریں

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑدی،کپتانی بھی شایدنہ کریں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پی ایس ایل فرنچائز کے کپتان  بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑنے جارہے ہیں اور اہم بات یہ ہے کہکراچی کنگز نے بھی آگے بڑھنے کا اعلان کردیا ہے۔یوں پی ایس ایل 8 میں  بابر اعظم کراچی کی…