بابر اعظم اور کین ولیمسن نے اپنے اسکواڈز چھوڑدیئے،ایک ساتھ روانہ
| | | | | | |

بابر اعظم اور کین ولیمسن نے اپنے اسکواڈز چھوڑدیئے،ایک ساتھ روانہ

کرائسٹ چرچ،میلبورن:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان اور نیوزی لینڈ کے کپتان فائنل کے بعد ہم سفر ہوگئے۔دونوں نے اپنے اسکواڈز چھوڑد دیئے ہیں،کرکٹ کی تاریخ میں ایسا منظر بھی پہلی بار ہوا ہوگا۔ جمعہ کو پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیموں نے ٹی 20  ٹرائی نیشن کپ کا فائنل کھیلا۔پاکستان نے کیویز کو 5 وکٹ سے…

پاکستانی ٹیم میںکس کی سالگرہ کیسے منائی گئی،بابر اعظم بہت خوش
| | | |

پاکستانی ٹیم میںکس کی سالگرہ کیسے منائی گئی،بابر اعظم بہت خوش

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے فائنل کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی کیک کاٹتے ویڈیو وائرل ہورہی ہے،اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نہ ٹرافی ہے اور نہ نیوزی لینڈ ٹیم۔اس میں  نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ فائنل کی بھی کوئی جھلک نہیں ہے۔ واقعہ یہ ہے…

نیوزی لینڈ ٹی20 کپ،بہترین پلیئرکے لئے حیران کن انتخاب،بیٹرز اور بائولرز کا مکمل چارٹ
| | | | | |

نیوزی لینڈ ٹی20 کپ،بہترین پلیئرکے لئے حیران کن انتخاب،بیٹرز اور بائولرز کا مکمل چارٹ

  عمران عثمانی کی رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے پلیئر آف دی سیریز حیران کن طور پر مائیکل بریسویل رہے،اسپنر کو 8 وکٹ لینے پر یہ اعزاز ملا۔فائنل کے  مین آف دی میچ محمد نواز بنے۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ میں پاکستانی بیٹنگ اور بائولنگ کہاں رہی۔فائنل کے…

پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا
| | | | | | | |

پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا

  کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ   پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا۔قومی اسکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا۔اسکواڈ برسبین میں دو وارم اپ میچز کھیلنے کے بعد 20 اکتوبر کو میلبورن پہنچے گا۔پاکستان ٹورنامنٹ…

بابر اور رضوان کے فلسفے،نواز کا فائنل کا پلان بھی جانیں اور انجوائے کریں
| | | | | |

بابر اور رضوان کے فلسفے،نواز کا فائنل کا پلان بھی جانیں اور انجوائے کریں

    کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف جس انداز میں آخری میچ جیتا،کیا وہ قابل اعتماد جیت تھی۔ایک کمزور رینک ٹیم کے خلاف 174 رنز بنانے پڑے اور میچ تھوڑا نہیں،اچھا خاصا پھنس گیا تھا،اسے دیکھتے ہوئے انگلینڈ ،آسٹریلیا اور بھارت کے ساتھ اپنے آپ کو…

این چیپل بابر اعظم کے بارے میں کیا کہہ رہے،نسیم شاہ فٹ،ایم سی جی میں کون،کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ
| | | | |

این چیپل بابر اعظم کے بارے میں کیا کہہ رہے،نسیم شاہ فٹ،ایم سی جی میں کون،کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر نسیم شاہ کہتے ہیں کہ فٹ ہوگیا ہوں،پریکٹس کی ہے،کھیلنے کے لئے ریڈی ہوں۔ٹی 20 مختلف فارمیٹ ہے،اس میں آپ کو چھکے لگانے بھیآنے چاہئیں۔بائولنگ پر پہلے فوکس ہوتا ہے تو بیٹنگ کے لئے بھی کام کررہا ہوں۔یہاں کوشش کرنا ضروری ہے۔نیوزی لینڈ میں کنڈیشنز تیز پچز…

بابر اعظم نے شاداب کو پہلے کھلانے کا جواب دے دیا
| | | | |

بابر اعظم نے شاداب کو پہلے کھلانے کا جواب دے دیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کو اوپر کے نمبرز پر بھیجنے کا جواب دےدیا۔آج پاکستانی اننگ کے دوران شاداب کو جلد کھیلتا دیکھ کر سابق کپتان محمد حفیظ نے تنقید کی تھی اور مڈل آرڈر پر سوالات کھڑے کئے تھے۔ بابر کہتے ہیں کہ کسی کے ملک میں جاکر…

بلیک کیپس پر اندھیرا،پاکستان جیت گیا،بابر کی شاندار اننگ
| | |

بلیک کیپس پر اندھیرا،پاکستان جیت گیا،بابر کی شاندار اننگ

    کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 3 ملکی ٹی 20 کپ کے میچ میں ہرا دیا ،مسلسل دوسری جیت سے فائنل کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں کیویز کے پر کترے گئے۔پہلے پاکستانی گیند باز چمکے،پھر بابر اعظم چہکے ۔پاکستان…

کیوی کپتان میزبان،بابر اور نور مہمان،کوئز میں سخت مقابلہ،کون بنا سلطان
| | | | |

کیوی کپتان میزبان،بابر اور نور مہمان،کوئز میں سخت مقابلہ،کون بنا سلطان

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان میزبان،بابر اور نور مہمان،کوئز میں سخت مقابلہ،کون بنا سلطان۔نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے موقع پر میزبان ملک میں بھی جوش وخروش ہے،کرکٹ ماحول گرم ہے،اسے کو دیکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور بنگلہ دیش کے عبوری قائدنور الحسن نے ٹیوی شو سجالیا۔رولز کی…

رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے
| | | |

رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش 3 ملکی ٹی 20 کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ محمد رضوان شروع کے 5 اوورز میں 2 بار گرپڑے لیکن اننگ جاری اور بیٹنگ ہورہی ہے۔ شروع کے اوورز میں پہلی بار رضوان اس لئے گرے کہ دوسرے رن کے چکر…

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا نیوزی لینڈ میں اہم بیان آگیا
| | | | | |

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا نیوزی لینڈ میں اہم بیان آگیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وکٹیں آسٹریلیا جیسی ہیں،فائدہ ہوگا۔کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کے بعد انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔ پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف یہ میچز ٹی…

بابر اعظم اور کین ولیمسن میں رازونیاز،پاکستانی کپتان کی ماڈلنگ
| | | | |

بابر اعظم اور کین ولیمسن میں رازونیاز،پاکستانی کپتان کی ماڈلنگ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں میں خاص ملاقات ہوئی ہے۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے بابر اعظم سے تنہائی میں ملاقات کی اور ملاقات خاصی پرجوش رہی ہے۔یہ سب بدھ کو ٹی 20 ٹرائی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر سامنے آیا ہے۔پی سی بی نے اگر چہ اس…