بابر اعظم کو مہیلا جے وردھنے کی بڑی نصیحت
| | | | | |

بابر اعظم کو مہیلا جے وردھنے کی بڑی نصیحت

  دبئی،کراچی :کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے لیجنڈری کھلاڑی مہیلا جے وردھنے نے بابر اعظم کو اہم ترین نصیحت کردی،ساتھ میں وہ طریقے بھی بتادیئے ہیں جو ان کو واپس فارم میں کرسکتے ہیں ۔ آئی سی سی ریویو پروگرام میں سابق سری لنکن کپتان نے کہا ہے کہ بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی…

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ
| | | | | |

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز درست،آج تاریخ بدلتے ہی رات گئے لکھا تھا کہ آج کے روز پاکستان،انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگی۔پی سی بی نے خاموشی کے ساتھ کردی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بابر اعظم نے اپنے ہم منصب انگلش کپتان جوس بٹلر کے ہمراہ ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی…

پاکستان کی ورلڈ ٹی 20 کٹ میں کیا مسئلہ،بابر کسے خاموش کروارہے
| | | | | |

پاکستان کی ورلڈ ٹی 20 کٹ میں کیا مسئلہ،بابر کسے خاموش کروارہے

کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی 20 کے لئے نئی کٹ جاری کردی،تھنڈر کٹس کے کلر اور چہرے ویڈیو مین نمایاں ہیں۔پی سی بی نے اس کا پرچار خود سے ویڈیو میں کیا ہے اور اسے چلایا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کٹس کا کلر تیزسبز ہے۔یہ ایک اچھی کوشش…

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 بیٹنگ ریکارڈز،رضوان اور بابر کے پاس مورگن کو سرکرنے کا موقع
| | | | | |

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 بیٹنگ ریکارڈز،رضوان اور بابر کے پاس مورگن کو سرکرنے کا موقع

عمران عثمانی  پاکستان اور انگلینڈ کی باہمی ٹی 20 سیریز شروع ہونے کو ہے،گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے میچز اور تمام سیریز کااحاطہ کیا گیا تھا اور یہ واضح کیا تھا کہ انگلینڈ کو گرین شرٹس پر سبقت حاصل ہے،اب یہاں دونوں ٹیموں کے آپ کے کھیلے گئے تمام 21…

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کے لئےایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیت سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایوریج لوگوں کی ایوریج سلیکشن،رمیز راجہ سمیب سب اڑنے والے،شعیب اخترکاانکشاف۔ہاٹ ایشو ہے۔شعیب اختر بھی گرم ہوگئے۔کہتے ہیں کہ ایوریج لوگوں کو ایوریج لوگ ہی پسند ہوا کرتے ہیں۔ایوریج لوگوں سے کسی اچھےکی توقع ہی بے وقوفی ہے۔راولپنڈی ایکسپریس قومی سلیکٹرز پر بس پڑے۔فل اسپیڈ سے دھڑا دھڑ بائونسرز۔ ورلڈ ٹی 20…

ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر
| | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر۔ آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری،پاکستان کے محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرا،بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ایڈن مارکرم کا دوسرا اور سوریا کمار یادھیو کا چوتھا نمبر ہے۔ ویرات کوہلی نے ریٹنگ بہتر کی ہے مگر وہ ٹاپ 10…

نسیم شاہ کوسکیورٹی لےگئی،بابر اعظم کا بڑا استقبال یا سری لنکن ٹیم کا
| | | | |

نسیم شاہ کوسکیورٹی لےگئی،بابر اعظم کا بڑا استقبال یا سری لنکن ٹیم کا

  کولمبو،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جب منگل کی علی الصبح لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو کرکٹ فینز کو ان سے کوئی شکایات دکھائی نہیں دیں۔ایشیا کپ فائنل میں شکست ایک بڑی بات تھی ،فینز کا غصہ ہوسکتا تھا ،ایئرپورٹ پر سکیورٹی سخت تھی،اس کے باوجود بھی کرکٹ فینز بابر اعظم…

بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب،6 میچز میں کتنے اسکور کرسکے
| | | | | |

بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب،6 میچز میں کتنے اسکور کرسکے

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم  کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب بن گیا۔ٹی 20 کی بادشاہت بھی اس دوران گئی۔نمبر ون پوزیشن  ہاتھ سے گئی،ایونٹ سے قبل فارم بحال تھی،آئوٹ آف فارم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے ہاتھ ملایا،لگتا ہے جیسے ہاتھ ہوگیا۔ان کی فارم بھی چلی گئی۔ پاکستانی کپتان ایشیا…

پاکستان یا سری لنکا،ایشین کرکٹ ٹائیگر کون،ایشیا کپ فائنل آج
| | | | | | | |

پاکستان یا سری لنکا،ایشین کرکٹ ٹائیگر کون،ایشیا کپ فائنل آج

  دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان یا سری لنکا،ایشین کرکٹ ٹائیگر کون،ایشیا کپ فائنل آج ۔ایشیا کپ کا فائنل ہے لیکن کوئی گرمی،سردی نہیں۔کوئی منہ ماری نہین اور کوئی بھڑک اور دھڑک نہیں،حالانکہ اسی ایونٹ میں پاکستتان اور بھارت کی گرما گرمی محسوس کی گی،پاکستان افغانستان کی تو حد سے زیادہ آگ برساتی جھلسادینے والی ہوائیں…

ایشیا کپ کس کا،سری لنکن کیک کاٹ گئے،ثقلین کا موقف
| | | |

ایشیا کپ کس کا،سری لنکن کیک کاٹ گئے،ثقلین کا موقف

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر گرین کیپس کے فینز خاصے اداس ہوگئے ہیں۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک خاتون فین نے کہا ہے کہ کبھی آف ڈے بھی ہوجاتا ہے ،کوئی بات  نہیں ،سری لنکا سے ہارگئے لیکن کپ ہمارا ہے،اس کے ساتھ ہی وہ مسکراپڑیں۔یہ انٹرویو معروف صحافی سہیل عمران نے…

پاکستانی کپتان اور امپائر میں تکرار کیوں،کون جیتا
| | | |

پاکستانی کپتان اور امپائر میں تکرار کیوں،کون جیتا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا میچ میں کپتان بابر اعظم اور امپائر میں تکرار دیکھی گئی ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ میں سری لنکن اننگ کے دوران ایک بال پر کیچ کی اپیل ہوئی۔وکٹ کیپر نے اپیل کی لیکن امپائر شک میں رہے۔ پاکستانی ٹیم اس طرف نہیں جانا چاہ…

فارم کی ٹینشن،ایک کی کپتانی گئی،دوسراریٹائر،تیسرا جانے والا،بابر اعظم پریشان
| | | | | | |

فارم کی ٹینشن،ایک کی کپتانی گئی،دوسراریٹائر،تیسرا جانے والا،بابر اعظم پریشان

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئوٹ آف فارم ہونا صرف کپتانی نہیں،کیریئر بھی چھین لیتا ہے۔بڑے بڑے کپتان خطرے میں ہیں،ویسے تو گزشتہ سال ویرات کوہلی سےاس کا آغاز ہوا۔پہلے فارم گئی،سنچریز بنانا روٹھ گیا،پھر جیسے سب کچھ چلاگیا،انہوںن نے اپنی جانب سے صرف ٹی 20 کپتانی چھوڑی،بھارتی بورڈ نے ان سے ون ڈے کی کپتانی بھی…