شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ
| | | | | | | | |

شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ

  لندن،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی سن لی،شاید ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں کل اسے فائدہ ہوجائے۔ لیگ اسپنر آل رائونڈر نے سسیکس کے لئے کھیلتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف صرف 24بالز پر ہاف سنچری مکمل کی۔وہ 30بالز پر…

فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے
| | | | |

فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ فائنل کا خوف،بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ میں بڑی گالی دیتے پکڑے گئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کےدوران گالی دینے کی ویڈیو وائرل  ہورہی ہے،جس میں صاف طور پر سنا جاسکتا ہے کہ کپتان کون سی گالی کسے دے رہے ہیں۔اوول میں…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر
| | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty images,ICC ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر۔آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کا دوسرا روز بھی آسٹریلیا کے نام رہا۔بھارت کے ساتھ وہ ہوا،جو اس نے سوچا بھی نہ ہوگا۔ٹیم فالون آن کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہے۔آدھی ٹیم باہر ہے۔کمال بات یہ ہے کہ…

پی سی بی کو حکومتی رہنمائی مل گئی،کرکٹرپرمقدمہ،پاکستان کی سیریز تبدیل،بیوی سنچری کی وجہ
| | | | | | | |

پی سی بی کو حکومتی رہنمائی مل گئی،کرکٹرپرمقدمہ،پاکستان کی سیریز تبدیل،بیوی سنچری کی وجہ

کرک اگین رپورٹ پی سی بی کو حکومتی رہنمائی مل گئی،کرکٹرپرمقدمہ،پاکستان کی سیریز تبدیل،بیوی سنچری کی وجہ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ایشیا کپ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ مؤقف کی حمایت کی ہے لیکن اس معاملے کو تمام فریقین کے درمیان ہم آہنگی سے نمٹانے پر بھی زور دیا ہے۔سیٹھی کے ساتھ…

ورلڈکپ 2023 کا شیڈول،آئی سی سی کا اہم اعلان آگیا
| | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کا شیڈول،آئی سی سی کا اہم اعلان آگیا

لندن،کرک اگین رپورت ورلڈکپ 2023 کا شیڈول،آئی سی سی کا اہم اعلان آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر کےمطابق آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا سب کو انتظار ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا تھا کہ اس کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران جاری ہوگا،اب جب کہ…

حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر
| | | | |

حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر۔ٹی20 بلاسٹ کےایک میچ میں پاکستانی بیٹر حیدر علی کا اسٹمپ آئوٹ متنازعہ بن گیا۔رائٹ ہینڈ بیٹر متعدد بار حیرت کا اظہار کرتے پائے گئے،اس سے قبل انہوں نے 34 بالز پر 48 رنزکی اننگ کھیل کر لانگ ہدف کے کامیاب تعاقب…

بریکنگ نیوز،پاکستان کی آئی سی سی کو کیا یقین دہانی،کرکٹر،اداکارہ کی شادی،درجن بھر اہم خبریں
| | | | | | | | | | |

بریکنگ نیوز،پاکستان کی آئی سی سی کو کیا یقین دہانی،کرکٹر،اداکارہ کی شادی،درجن بھر اہم خبریں

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ بریکنگ نیوز،پاکستان کی آئی سی سی کو کیا یقین دہانی،کرکٹر،اداکارہ کی شادی،درجن بھر اہم خبریں۔سری لنکا نے افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز1-2 سے جیت لی۔پہلا میچ جیتنے والی افغان ٹیم اگرچہ دوسرے ون ڈے میچ ہاری تو بھی یقین تھا کہ آخری میچ میں فائٹ ہوگی لیکن یہ…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بھارت کو ہیڈ اور چٹان سے مار،پہلا دن نام
| | | | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بھارت کو ہیڈ اور چٹان سے مار،پہلا دن نام

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بھارت کو ہیڈ اور چٹان سے مار،پہلا دن نام۔ٹیسٹ کرکٹ کی چیمپئن بننے کی جنگ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ 2023 کے فائنل کا پہلا روز کس کے نام رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر کے مطابق بھارت نے گراسی پچ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،لبوشین کو سراج نے ٹھوک دیا،بیٹ گرگیا
| | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،لبوشین کو سراج نے ٹھوک دیا،بیٹ گرگیا

  لندن،کرک اگین رپورٹ   محمد سراج نے مارنوس لبوشین کا بیٹ اڑادیا ۔اوول کی پچ نے فی الحال پیسرز کو سپورٹ کی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے پہلے روز بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔کرک اگین نے لکھا تھا کہ ٹاس جیت کر اس پچ پر…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول تیار،آئی سی سی کوخطرہ،مکمل تفصیلات
| | | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول تیار،آئی سی سی کوخطرہ،مکمل تفصیلات

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول تیار،آئی سی سی کوخطرہ،مکمل تفصیلات۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل 7 جون ،2023 بروز بدھ سے شروع ہورہا ہے۔بھارت اور آسٹریلیا نے صف بندی مکمل کرلی ہے۔دونوں کے اسکواڈز فائنل ہوگئے ہیں لیکن ایک چونکادینے والا  امر یہ ہوا ہے کہ اوول کی پچ…

ٹیسٹ فائنل،اوول میں 2 پچزکا انکشاف،پلان بی بھی تیار،آئی سی سی کو خوف الگ
| | | | |

ٹیسٹ فائنل،اوول میں 2 پچزکا انکشاف،پلان بی بھی تیار،آئی سی سی کو خوف الگ

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی رات بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔اوول میں ایک کی بجائے 2 پچزبنالی گئی ہیں اور ایک خوف کے تحت پلان بھی بھی تیار ہے لیکن اس کے لئے ظاہری بنیاد پر کوئی بھی تفصیل فراہم کرنے کو تیار نہیں ہے۔ ٹیسٹ فائنل،اوول…

ایشیا کپ،ورلڈکپ،انگلینڈ کا پی سی بی سے ہنگامی رابطہ،جے شاہ بھی وہاں
| | | | | | | | | | |

ایشیا کپ،ورلڈکپ،انگلینڈ کا پی سی بی سے ہنگامی رابطہ،جے شاہ بھی وہاں

    لندن ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے لئے پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں ایک اور رابطہ کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایما پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے رابطہ کیا ہے اور دونوں ممالک میں تنائو کی کمی کے لئے اپنے ملک کی خدمات…