پاکستان کرکٹ کیمپ کا آج آخری روز،کل چھٹی،پرسوں کا اہم شیڈول
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ قومی کیمپ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ کیمپ کا آک آج آخری روز،کل چھٹی،پرسوں کا اہم شیڈول۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آج چوتھا روز ہے۔دو روزہ پریکٹس میچ کے بعد کیمپ کا راولپنڈی مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔کل 27نومبر کو کیمپ میں آرام کا دن ہوگا۔ منگل 28نومبر-…