انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو،سعود شکیل پر انگلینڈ کے دروازے اوپن،بڑا معاہدہ
| | | | |

انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو،سعود شکیل پر انگلینڈ کے دروازے اوپن،بڑا معاہدہ

    لندن ،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو سعود شکیل کے لئے انگلینڈ ہی کے دروازے کھول گیا۔ پاکستانی بیٹر انگلش کائونٹی سسٹم میں داخل ہوگئے ہیں۔یارک شائر کائونٹی نے معاہدے میں لے لیا ہے۔27 سالہ سعود شکیل نے حالیہ ہوم سیزن میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر اسٹارٹ کیا…

قومی کوچز فائنل،21کمنٹیٹرز،شاہدآفریدی نئی لیگ میں،سمتھ کا کمنٹری ڈیبیو ،اہم خبریں مزید
| | | | | | |

قومی کوچز فائنل،21کمنٹیٹرز،شاہدآفریدی نئی لیگ میں،سمتھ کا کمنٹری ڈیبیو ،اہم خبریں مزید

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ سکائی سپورٹس نے ایشز سیریز کے لئے 21 رکنی کمنٹری پینل بنادیا،اس سال موسم گرما کی انگلینڈ آسٹریلیا سیریز میں اوئن مورگن مارک ٹیلر کے ساتھ رکی پونٹنگ بھی شامل ہیں ۔ ادھر انگلینڈ کے ان فٹ کھلاڑی جونی بیئرسٹو قریب 9 ماہ بعد واپسی کرنے والے ہیں کائونٹی…

بابر اعظم کو ایک ساتھ 3 سیریز سے باہر کرنے کا منصوبہ،نیا کپتان،رضوان بھی باہر
| | | | | |

بابر اعظم کو ایک ساتھ 3 سیریز سے باہر کرنے کا منصوبہ،نیا کپتان،رضوان بھی باہر

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو ایک ساتھ 3 سیریز سے باہر کرنے کا منصوبہ،نیا کپتان،رضوان بھی باہر۔بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں،ایک نہیں۔2 سیریز کے 3 فارمیٹ سے چھٹی کی جارہی ہے۔بابر اعظم شدید ڈپریشن کا شکار ہوگئے ہیں۔ پی سی بی سلیکشن کمیٹی  اپنی تجویز کردہ روٹیشن پالیسی کو انسٹال کرنے کے لیے…

پاکستان کھیل نہیں،نئی رجیم،خوفناک سرگرمیوں کی وجہ سے ہارا،رمیز راجہ تفصیلات لے آئے
| | | | | |

پاکستان کھیل نہیں،نئی رجیم،خوفناک سرگرمیوں کی وجہ سے ہارا،رمیز راجہ تفصیلات لے آئے

  لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کھیل نہیں،نئی رجی،خوفناک سرگرمیوں کی وجہ سے ہارا،رمیز راجہ تفصیلات لے آئے۔یہ کرکٹ میچ جیتنے،ہارنے کی وجوہات ہیں۔نئی رجیم بڑی وجہ بنی۔آف دی فیلڈ بے چینی پیداکرکے پاکستانی ٹیم کو یہاں تک پہنچایا گیا وہ ون ڈے سیریز ہارگئی۔ان خیالات کا اظہار سابق پی سی بی چیئرمین رمیزراجہ نے تیسرے…

کین ولیمسن کا بابر اعظم،پاکستان،کرکٹ ٹیم کےمتعلق کھلا اعتراف
| | | | | |

کین ولیمسن کا بابر اعظم،پاکستان،کرکٹ ٹیم کےمتعلق کھلا اعتراف

کراچی،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کا بابر اعظم،پاکستان،کرکٹ ٹیم کےمتعلق کھلا اعتراف۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے برملا اعتراف کیا ہے کہ بابر اعظم ورلڈکلاس بائولر،پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک اورپاکستان کرکٹ کھیلنے کی شاندار جگہ ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ…

کیچ ڈراپ،آپ کو ہم صرف میچ کھیلتے نظر آتے ہیں،حارث سہیل کا سر بھاری ہوچکا،فخرزمان
| | | | | |

کیچ ڈراپ،آپ کو ہم صرف میچ کھیلتے نظر آتے ہیں،حارث سہیل کا سر بھاری ہوچکا،فخرزمان

کراچی،کرک اگین رپورٹ کیچ ڈراپ،آپ کو ہم صرف میچ کھیلتے نظر آتے ہیں،حارث سہیل کا سر بھاری ہوچکا،فخرزمان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان کہتے ہیں کہ میچ اس وقت ہاتھ سے نکلا،جب گلین فلپس نے بیٹ گھمایا لیکن پوری سیریز میں جیسی وکٹس تھیں،ہم سمجھتے تھے کہ 250 اسکور بھی میچ وننگ ہونگے لیکن ایسا…

نیوزی لینڈ سے شکست،بابر اعظم کو انڈر پریشر کئے جانے،خراب پرفارمنسز کےانکشافات
| | | | |

نیوزی لینڈ سے شکست،بابر اعظم کو انڈر پریشر کئے جانے،خراب پرفارمنسز کےانکشافات

کراچی،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ سے شکست،بابر اعظم کو انڈر پریشر کئے جانے،خراب پرفارمنسز کےانکشافات۔ہوم سیزن میں سال بھر ٹیسٹ سیریز میں مکمل ناکامی کے بعد پاکستان ہوم گرائونڈ میں تیسری محدود اوورز سیریز بھی ہارا ہے۔آسٹریلیا اور انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز اور نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز میں شکست نے بابر اعظم…

فخر کی سنچری ،رضوان چکرا کر بولڈ،امپائر کی وارننگ پر بیٹر کا ڈراوا
| | | | |

فخر کی سنچری ،رضوان چکرا کر بولڈ،امپائر کی وارننگ پر بیٹر کا ڈراوا

  کراچی،کرک اگین رپورٹ فخر کی سنچری ،رضوان چکرا کر بولڈ،امپائر کی وارننگ پر بیٹر کا ڈراوا فخر زمان کو امپائر علیم ڈار کی وارننگ،جواب میں لیفٹ ہینڈ بیٹر نے علیم ڈار کو بال مارنے کی کوشش کی ،امپائر بچ گئے۔ٹی وی براڈ کاسٹز نے گزشتہ میچ کی وہ فوٹیج چلافیں جن میں علیم ڈار…

بابر پھر اسٹمپ آؤٹ ،نائب کپتان کا صفر کپتان پر بھاری
| | | | |

بابر پھر اسٹمپ آؤٹ ،نائب کپتان کا صفر کپتان پر بھاری

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ بابر پھر اسٹمپ آؤٹ ،نائب کپتان کا صفر کپتان پر بھاری پاکستان کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار اسٹمپ ہوگئے۔نائب کپتان کی جبری انٹری،صفر پر خفت کے اثرات کپتان پر بھی خوب پڑے۔شان مسعود صفر پر گئے تو اہم بات یہ تھی کہ کپتان بابر اعظم 4 پر…

تیسرا ون ڈے،دبائوکام کرگیا،کرک اگین نیوز درست،شان مسعودآگئے،ٹاس اپ ڈیٹ
| | | | |

تیسرا ون ڈے،دبائوکام کرگیا،کرک اگین نیوز درست،شان مسعودآگئے،ٹاس اپ ڈیٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ تیسرا ون ڈے،دبائوکام کرگیا،کرک اگین نیوز درست،شان مسعودآگئے،ٹاس اپ ڈیٹ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن تیسرے ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں دونوں ممالک کی رواں سیریز کا اختتام آج ہوجائے گا۔ فیصلہ کن ون ڈے میچ آج،کیویز 20 برس سے ناقابل شکست،بابر…

فیصلہ کن ون ڈے میچ آج،کیویز 20 برس سے ناقابل شکست،بابر اعظم پر ایک سلیکشن کا دبائو
| | | | |

فیصلہ کن ون ڈے میچ آج،کیویز 20 برس سے ناقابل شکست،بابر اعظم پر ایک سلیکشن کا دبائو

کراچی،دبئی:کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن ون ڈے میچ آج،کیویز 20 برس سے ناقابل شکست،بابر اعظم پر ایک سلیکشن کا دبائو۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے میچ آج جمعہ 13 جنوری کو نیشنل بنک ایرینا میں کھیلاجائے گا۔میزبان پاکستان 20 برس بعد کیویز کے خلاف باہمی ایک روزہ سیریز جیتنے کا خواب…

پاکستان 258 بالز میں سے 132 ڈاٹ بالز کھیل گیا،نواز دائیں،بائیں کے جواز گھڑنے لگے
| | | | | |

پاکستان 258 بالز میں سے 132 ڈاٹ بالز کھیل گیا،نواز دائیں،بائیں کے جواز گھڑنے لگے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان 258 بالز میں سے 132 ڈاٹ بالز کھیل گیا،نواز دائیں،بائیں کے جواز گھڑنے لگے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف50 اوورز پورے نہیں کھیل سکی اور 42 بالز قبل مطلب 7 اوورز کھیلے بغیر ہی پچ پر چت لیٹ گئی۔پاکستان نے 43 اوورز کھیلے۔یہ 158 بالز بنتی ہیں ۔262 رنزکے جواب…