محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا
| | | |

محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور فینز کے لئے تشویشناک نیوز،ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر،ویرات کو ہلی کو پیچھے پچھاڑنے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کا سکیننگ ٹیسٹ لازمی ہوگیا ہے،ان کا ایم آر آئی ٹیسٹ ہوگا،اس کی روشنی میں فیصلہ ہوگا کہ وہ…

شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر
| | | | |

شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کپ سے قبل پاکستان کو جھٹکا ،بھارت کے خلاف کانٹے کے میچ سے اہم پیسر باہر۔شاہ نواز دھانی بھارت میچ سے ہی نہیں،ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہنواز دھانی کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ یہ ہے کہ شاہنواز دھانی اتوار کو بھارت کے خلاف میچ کی…

ایشیا کپ 2022 کرمنل ایکٹ سے بگ کرائم تک پہنچ گیا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کرمنل ایکٹ سے بگ کرائم تک پہنچ گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ بھی نئی نئی اصلاحات متعاف کروارہا ہے۔کرکٹ کے لئے یہ الفاظ استعمال ہوں تو ذہن فوری پیچھے جاتا ہے کہ پھرکسی نے بڑی غلطہ کردی،پھر کوئی ریڈار پر آگیا۔2022 کے ایشیا کپ میں ایسا نہیں ہے لیکن کمال الفاظ استعمال ہورہے ہیں۔کرمنل ایکٹ کے بعد اب بگ گرائم کی گونج…

رمیز راجہ کا چھٹیوں کے بعد آتے ہی پہلا کام
| | |

رمیز راجہ کا چھٹیوں کے بعد آتے ہی پہلا کام

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ سے آتے ہی سب سے پہلے خواتین سے ملاقات کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی چیئرمین نے خواتین کرکٹرز سے ملاقات کی۔پی سی بی نے رات گئے تصاویر جاری کیں۔ پی سی بی کے مطابق  رمیز راجہ نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم…

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے
| | | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں شیڈول آج کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے ایک روز قبل کھلاڑی کسی بھی قسم کی پریکٹس نہیں کریں گے۔پی سی بی نے اس کی وجہ بھی نہیں بتائی۔عام طور پر  میچ سے ایک روزقبل ٹریننگ ہوتی ہے،اس بار آرام…

محمد حفیظ کا پی سی بی پر کریمنل ایکٹ کا دعویٰ
| | | | | |

محمد حفیظ کا پی سی بی پر کریمنل ایکٹ کا دعویٰ

  اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ نے پی سی بی پر کریمنل ایکٹ کا دعویٰ کردیا ہے۔دعوے سے مراد ان کا اپنا دعویٰ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جرم کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر بات کرتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کے…

آج ایک ون ڈے،قومی ٹی 20 کے 2 میچز،شان مسعود پاکستانی ٹیم، میں واپس
| | | | | |

آج ایک ون ڈے،قومی ٹی 20 کے 2 میچز،شان مسعود پاکستانی ٹیم، میں واپس

  کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورے میں موجود زمبابوے کرکٹ ٹیم 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج  ٹائونسویل میں کھیل رہی ہے۔مہمان ٹیم پہلا میچ ہارگئی تھی۔میچ  صبح 4 بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ میں  آج ناردرن اور سندھ کی ٹیمیں صبح…

پاکستان جونیئر لیگ ،تمام تفصیلات آگئیں
| | |

پاکستان جونیئر لیگ ،تمام تفصیلات آگئیں

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز   پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کی 6 ٹیموں اور ان کے سرپرستوں کے ناموں کی تصدیق کر دی ہے۔ٹیموں کے نام آگئے ہیں۔ افتتاحی ایڈیشن اس سال 6 سے 21 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ اپنی نوعیت کے اس پہلے…

نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ  سے آئوٹ،معاملہ کیا
| | | | |

نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ سے آئوٹ،معاملہ کیا

دبئی،کرک اگین،پی سی بی رپورٹ نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ سے آئوٹ،معاملہ کیا۔قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی اکیڈمی گرائونڈ میں آج پریکٹس کرے گی۔بھارت کے خلاف میچ کھیلنے والے تینوں فاسٹ باؤلرز کو آج آرام دیا گیا ہے فاسٹ بولرز نسیم شاہ، حارث روف اور شاہنواز دھانی پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کریں…

نیشنل ٹی 20 کپ،پہلا میچ مکمل،ایک کرکٹر پر جرمانہ
| | |

نیشنل ٹی 20 کپ،پہلا میچ مکمل،ایک کرکٹر پر جرمانہ

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی پریس ریلیز PCB Image/Twitter نیشنل ٹی 20 کپ شروع،سندھ نے جنوبی پنجاب کو 44 رنز سے ہرا دیا۔ساتھ ہی ایک جرمانہ ہوگیا۔ سندھ کے آل راؤنڈر انور علی پر جرمانہ ہوگیا۔انہوں نے امپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کر کےلیول 1  جرم کیا،اس پاداش میں ان کی میچ فیس کا…

شاہین آفریدی کی انجری نہایت تشویشناک ،لندن روانہ
| | | | |

شاہین آفریدی کی انجری نہایت تشویشناک ،لندن روانہ

    دبئی ،لندن:کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز شاہین آفریدی کی انجری نہایت تشویشناک ،لندن روانہ،معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ریکوری میں وقت لگ سکتا ۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے. چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ باؤلر کے…

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام
| | | | | | |

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت دونوں نے میچ ہارنے کی پوری کوشش کی،دونوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔یہ تبصرہ راولپنڈی ایکسپریس کا سامنے آیا ہے۔ اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر شعیب اختر کہتے ہیں کہ میچ تو دیکھ ہی لیا ہوگا۔دونوں کو میں مبارکباد پیش کرتاہوں۔پاکستان اور بھارت دونوں نے آخری لمحات تک زور لگایا…